1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    منور چشتی صاحب ! اچھے صارف ہیں ۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    اور میں بھی :139:
     
  3. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    آپ تو منتظم اعلٰی ہوں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    منتظم اعلیٰ اچھے نہیں ہوتے ناظم خاص بھی بس گذار ا کرتے ہیں اور ناظمین تو بہت اچھے ہوتے ہیں
     
  5. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    یہاں برائیں نہیں کرنی ہے :hathora:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    نئے ناظمین فورم کی بہتری کیلئے کوشش کررہے ہیں‌ یہ کام قابل ستائش ہے
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں


    :84:
    اس پر ایک لطیفہ یاد آیا !
    ایک بس اسٹاپ پر کچھ لوگ کھڑے بس کا انتظار کر رہے تھے جن میں ایک پولیس والا بھی تھا کافی دیر بعد ایک بس آئی اور بس کے کنڈیکٹر نے آواز لگائی !‌ بس ایک آدمی کی گنجائش ہے ، یہ سنتے ہی پولیس والا فورا بس میں چڑھ گیا ساتھ ہی ایک نوجوان بھی چڑھ گیا ، کنڈیکٹر نے غصے سے نوجوان سے کہا ، تمہیں ‌سنائی نہیں دیتا میں نے کہا ہے کہ صرف ایک آدمی کی گنجائش ہے ، نوجوان نے جواب دیا ، وہ تو پولیس والا ہے آدمی تو میں ہی ہوں ۔
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    ہاہاہاہاہاہا
    پر یہ لطیفہ والی لڑی تو نہیں ہے
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    یہ لطیفہ تو بر سبیل تذکرہ آیا تھا ۔
     
  10. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    چلیں پہر ٹھیک ہے
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    آپ بھی کبھی کسی مسکین کی تعریف کر دیا کریں ۔
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    تعریف کے لیے مسکین کہاں سے لاؤں۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    افریقا سے منگوالیں
     
  14. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    رہنے دیں اتنی تکلف نا کرئیں
     
  15. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  16. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    دونوں ہی دیکھ چوکی ہوں
    اچھی تحریر ہے
    نعت میں جلد ہی دالوں گی
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    مگر کہیں سے کاپی پیسٹ مت کیجئے گا ، بلکہ جو آپ کو دل سے بہت ہی زیادہ اچھی لگتی ہو ، صرف وہی ارسال کیجئے گا ۔
     
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    جو پسند ہے وہی لکھ نا ہے پر اگر کاپی پیست کرنا پڑاتو
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    جیسے آپ کا دل چاہے مگر کوشش کیجئے ایسا نہ ہو ۔
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    سانا کی تعریف کرنے کا دل کر رہا ہے سانا کی حاضر جوابی کمال کی ہے ۔
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    کوشش کروں گی
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    جلدی ! 27 تاریخ کے بعد پولنگ شروع ہو جائے گی ۔
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    اگر میں ویڈیو لگاؤں تو؟
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    نہیں ! برائے مہربانی آپ لکھ کر ہی ارسال کریں‌ ، یہ عام لڑی نہیں ہے کیونکہ یہ ایک مقابلہ ہے اس لیے سب صارفین کو ایک جیسی ہی سہولت ملنی چاہیے ۔
     
  25. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    اچھا لکھوں گی ہی
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    شکریہ !
     
  27. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    اب کسی کی تعریف تو کردیں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    یہ کام میرے ہی ذمہ ہے ؟
     
  29. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    اور کوئی تو ہے نہیں جو یہ کام کریے
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

    یعنی اپ اپنی تعریف کروانا چاہتی ہیں ۔
    چلین کر دیتا ہوں ، کیا یاد کرینگی ۔
    سانا کو خوشامد بلکل پسند نہیں اور میں بھی اس وقت اس کی خوشامد نہیں کر رہا ۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں