1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تعریفی لڑی ۔۔ آئیے ایک دوسرے کی تعریفیں کریں

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏7 مارچ 2009۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مطلب یہ کہ بنا سمجھے ہی ہنس رہے ھیں کیا اب بھی


    آج کتبی تعریف کروائیں گے مجھ سے :201:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں‌تعریف کے قابل نہیں ہوں ویسے۔۔۔تعریف نہیں کریں۔۔۔ :hasna:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کوئی بات نہیں مجھے بھی دنیا سے ہٹ کے الگ ہی کام کرنے کی عادت ھے :happy:
     
  4. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    :happy:

    :hasna:
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کی یہ ہنسی لڑی کو بریک لگا دیتی ھے
     
  6. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    یہ لڑکی جس کے میں نے پک لگائی ہوئی ہے بہت ہی اچھی ہے اسلام باد کی رہنے ولی ہے :dilphool:
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :mashallah: :mashallah:

    ویسے یہ بری بات نہیں کسی لڑکی کی تصویر یوں لگانا
     
  8. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    تو نہیں نا بری بات کسی نے بولا بری بات ہے یہ



    اور ویسے بھی مرزا کی دوست ہے :dilphool:
     
  9. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    :mashallah: :mashallah:
    عادل بھائی کیا اس لڑکی کو پتا ہے کہ آپ اُس کی پک سائٹ پر لگے ہوئے ہیں
     
  10. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    اس کو پتہ ہوتا تو میں ادھر ہوتا کیا بات ہے بھیا
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اپنے اوتار میں کسی دوسرے کی تصویر لگانا مجھے تو ویسے بھی معیوب سی بات لگتی ھے ، بچوں کی بات اور ہوتی ھے
     
  12. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    دوست میری ہے میں جو بھی کروں میرا مسلہ ہے کسی کو کوئی اعترض نہیں ہونا چاہیے

    اور ویسے بھی آپ سے کہی گناہ اتنی اچھی ہے کے کیا بتاوں :zuban:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:

    یقینا اچھی ہوں گی ، میرا کیا ھے میں تو آپ جیسی بھی ہرگز نہیں ہوں
     
  14. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان


    ہاہاہا


    ایک باد یاد رکھنا آپ نے ابھی مجھے دیکھا ہی نہیں جس دن دیکھ لیا تو میرا وعدہ ہے کے اپ
    :zuban: :hasna: :hasna: :201: :201:
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    ہاہاہا


    ایک یاد یاد رکھنا آپ نے ابھی مجھے دیکھا ہی نہیں جس دن دیکھ لیا تو میرا وعدہ ہے کے اپ ایسے
    :zuban: :hasna: :hasna: :201: :201:[/quote:w52icy25]
    :201: :201: :201: :201: :201: ہنسیں گی دیکھ کر عادل کو



    :soch: :soch:
     
  16. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    وہ آپ کی مرضی جو بھی بولو جی :201: :201:
     
  17. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    بہت خوب ماشاء اللہ ۔۔چشم بدور۔۔۔نظر نہ لگے۔۔۔۔۔۔۔۔جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔واہ ماشاء اللہ ۔۔بہت خوب۔۔۔۔کیا بات ہے جناب کی۔۔۔ایکسلینٹ۔۔۔۔کتنا سوھنا بنایا ہے رب نے مجھے۔۔۔ماشاء اللہ سے۔۔۔۔ :hasna:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا مرضی یہ ہے کہ مرزا عادل باجی کہ آپ کی اوتار والی تصویر کی تعریف کروں :201:
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :mashallah: :mashallah: :mashallah: :hasna:
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو کئی دن کی دوری کے بعد ہماری اردو بہت اچھی لگ رہی ہے۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے تو آج یہاں اداسی سی لگ رہی ھے
     
  22. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے بھی بہت اچھا لگ رہا ہے نعیم بھائی آپ سے بات کر کے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ عدنان بھائی ۔ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔
    میرے دل سے آپ کے لیے ہمیشہ ہزاروں دعائیں نکلتی ہیں۔ اللہ کریم آپکو دائمی خوشیاں دے۔ آمین
     
  24. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ خود بہت اچھے انسان ہیں اس لیے ایسا کہتے ہیں
    بہت شکریہ نعیم بھائی ان دعاوں کا
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    لگتا ھے آپ لوگوں‌کو مکھن آج فری ملا ہوا ھے
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان کب جارہے ہیں آپ ؟
     
  27. عدنان بوبی
    آف لائن

    عدنان بوبی ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2009
    پیغامات:
    1,777
    موصول پسندیدگیاں:
    30
    ملک کا جھنڈا:
    اکتوبر کا پروگرام ہے نعیم بھائی آگے جو اللہ کو منضور ہوا
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ تعریف کی لڑی ھے بچو


    ہارون جی کے مختصر جملے بہت بھلے لگتے ھیں
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی آپ کو جلدی اپنے پیاروں میں پہنچائے اور بہت سی خوشیاں دے۔ آمین
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بوبی جی کویت کا اور سپین کا تو کافی فاصلہ ھے :soch:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں