1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر پر شعر موزوں کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہدندیم, ‏17 فروری 2013۔

  1. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    اب کیوں ڈھونڈوں گا چشمِ کرم، ہونے دے سِتم بالائے ستم
    میں چاہوں تو اے جذبۂ غم، مشکل پسِ مشکل آ جائے
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    زندگی میری گزرتی ہے مسافر کی طرح
    گھر کی دیوار یں نہ در ساتھ نہ دے گا کوئی
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    یہ کیا منظر ہے کہ اٹھتے ہیں نہ بڑھتے ہیں قدم
    تک رہا ہوں دور سے منزل کو میں منزل مجھے​
     
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    گردش وقت بھی آگے مجھے لے جا نہ سکی
    تم جہاں چھوڑ گئے تھے میں وہیں ہوں اب تک ​
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    جو بِساط جاں ہی الٹ گیا، وہ جو راستے میں پلٹ گیا
    اسے روکنے سے حصول کیا، اسے مت بلا اسے بھول جا​
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    کبھی لوٹ آئیں نہیں پوچھنا انھیں دیکھنا ذرا غور سے
    جنھیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے​
     
  7. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    دیکھا تو اک آگ کا دریا تھا موجزن
    اس درد ناسزا نے جسے رستہ کہ دیا​
     
  8. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    نہ جانے کونسی منزل تھے وہ یقین کی ، جب
    تھمی تھی گردشِ دوراں رکے تھے سیّارے​
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]

    میرے چمن میں بہاروں کے پُھول مہکیں گے
    مجھے یقیں ہے شراروں کے پُھول مہکیں گے
    کبھی تو دیدئہ نرگس میں روشنی ہو گی
    کبھی تو اُجڑے دیاروں کے پُھول مہکیں گے​
     
  10. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    خوشبو کو تازگی ملی، رنگوں کو روشنی ملی
    آئی بہار تو ہر ایک پھول سنور سنور گیا​
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    اس کے آنے سے آگئی ہوگئی
    میرے گلشن میں اب بہار کہاں
     
  12. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    چند راتوں کا کاجل، دِنوں کی چمک، چند خوابوں کے پھولوں کی جنگلی مہک
    میں تو دست تہی اُن سے رخصت ہوا، میرے پیچھے بہت سلسلے رہ گئے
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    یوں ہی اٹھلا کے نہیں چلتی، وہاں بادِ نسیم
    ایک اک جھونکا ہَوا کا، نامہ برخوشبو کا ہے

    ہرطرف پھولوں کا موسم ہے، سرِ راہِ خیال
    جیسے ان کو سوچتے رہنا، سفر خوشبو کا ہے
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    بہار آئی ، کھلے گُل، زیب صحن ِبوستاں ہوکر
    عنادل نے مچائی دھوم سرگرم فغاں ہوکر
    بلائیں شاخ گل کی لیں نسیم صبحگاہی نے
    ہوئیں کلیاں شگفتہ روئے رنگیں تپاں ہوکر
     
  15. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    یوں تیری یاد دل میں اتری ہے​
    جیسے جگنو ہوا میں کھوجائے​
    جیسے روہی کے سرد ٹیلوں میں​
    اک مسافر کو رات ہوجائے​
     
    شاہدندیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]

    کسی کے عشق کا بے نام جْگنو
    مری مْٹھی میں کیسے آگیا ہے؟
    یہ کیسی خواہشِ بے تاب جاگی؟
    کہ دِل اْس کی گلی تک آگیا ہے
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
    تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
     
    شاہدندیم اور حریم خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہمراہ جو آتے ہو ادھر سے پہلے
    دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے
    چل دیے اٹھ کے سوئے شہرِ وفا کوئے حبیب
    پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
     
    واصف حسین اور شاہدندیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    شب کو خطِّ نور میں لکھّی ہوئی تعبیر پڑھ
    صبح تک دیوارِ آئیندہ میں کُھلتے باب دیکھ
    ×××××××××××
    [​IMG]
     
  20. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    کیسی ہوا چلی ہے، سرِ راہ گزارِ شوق
    منزل یہ پوچھتی ہے، مسافر کہاں گیا
     
    واصف حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    ہر ہمسفر ہے آبلہ پا دیکھتے رہو
    یارو پلٹ پلٹ کے ذرا دیکھتے رہو
    کس کس کو اپنی رفاقت پہ زعم ہے
    ہوتا ہے کون کون جدا دیکھتے رہو
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بچھڑا ہوں‌ قافلے سے الگ ہے یہ المیہ
    اب سوچنا ہے کیسے کٹے شام دشت میں
    --------------
    [​IMG]
     
    حریم خان اور شاہدندیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اپنے ہمراہ جو آتے ہو ادھر سے پہلے
    دشت پڑتا ہے میاں عشق میں گھر سے پہلے
    چل دیے اٹھ کے سوئے شہرِ وفا کوئے حبیب
    پوچھ لینا تھا کسی خاک بسر سے پہلے
    [​IMG]
     
    حریم خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ہوا کے دوش پہ رکھا ہوا چراغ ہیں ہم
    جو بجھ گئے تو ہَوا سے شکایتیں کیسی​
     
  25. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    کہاں سے آئی ہے تابش یہ سر پھری آندھی
    کہ جس قدر بھی دیئے تھے بکھرتے جاتے ہیں
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    نہ ہارا ہے عشق نہ دنیا تھکی ہے​
    دیا جل رہا ہے، ہوا چل رہی ہے​
    [​IMG]
     
  27. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جنہیں ملا ہے محبت میں دردِ دل جاناں
    میں اُن کے واسطے لایا ہوں محبتوں کے چراغ
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    مجھ کو چراغِ شام کی صورت جلا کے تو دیکھ
    آ اے اندھیری رات ، مجھے آزما کے دیکھ​
     
  29. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    حُدی خوانو، بڑھاؤ لَے، اندھیرا ہونے والا ہے
    پہنچنا ہے سرِ منزل چراغِ شام سے پہلے
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    ٹوٹی ہوئی منڈیر پہ چھوٹا سا اک چراغ
    موسم سے کہہ رہا ہے ، آندھی چلا کے دیکھ​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں