1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تصویر پر شعر موزوں کریں

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہدندیم, ‏17 فروری 2013۔

  1. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    دی گئی تصویر پر شعر موزوں کریں اور اگلے صارف کیلئے نئی تصویر بھی دے سکتے ہیں۔ :blb:
    جیسا کہ مندرجہ ذیل تصویر دیکھیں اور اس پر ایک شعر موزوں کریں
    پہلا شعر میں خود لکھ رہا ہوں۔ :computer:
    -------------------------
     
    سین نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]

    غربت کی تیز آنچ پر اکثر پکائی بھوک
    خوشحالیوں کے شہر میں کیا کچھ نہیں کیا
     
  3. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    غریبِ شہر کے قدموں میں عنقریب مجھے
    امیرِ شہر کی دستار نظر آتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    شفاعت حسین نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    تمام شہر ہی اس کی تلاش میں گم تھا
    میں اس کے گھر کا پتہ کس سے پوچھتا یارو
     
  5. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    کرم کی تم سے توقع تو خیر کیا ہوگی
    غریبِ شہر ہوں میرا ذرا پتا رکھنا
     
  6. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    سو گئے جس جگہ بھی رات آئی
    بے گھروں کے بڑے ٹھکانے ہیں
     
    مسکان غنی اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب
    ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
     
  8. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالب
    ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
     
  10. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    یوں تو ہر لمحہ تیری یاد کا بوجھل گزرا
    دل کو محسوس ہوئی تیری کمی شام کے بعد
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    کوئی کنارے آبجو بیٹھا ہوا ہے سر نگوں
    کشتی کدھر چلی گئی،جانے کدھر بھنور گئے
     
  12. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    دل بھی بجھا ہو شام کی پرچھائیاں بھی ہوں
    مر جایئے جو ایسے میں تنہائیاں بھی ہوں
     
  13. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے
    خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    یہ دشتِ ہجر، یہ وحشت، یہ شام کے سائے
    خدا یہ وقت تری آنکھ کو نہ دِکھلائے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    چلو ایسا مکاں آباد کر لیں
    جہاں لوگوں کی آوازیں نہ آئیں
    [​IMG]
     
  16. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    بہت دنوں سے کوئی اس طرف نہیں آیا
    یہ کیسے دشت کا ویران راستہ ہوں میں​
     
  17. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    میں شہرِ درد کی حد سے نکلنا چاہتا ہوں
    نکلنے دیتا نہیں ہے ترا حصار مجھے​
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    دیکھنے والوں نے دیکھے اونچے ایوانوں کے خواب
    میری آنکھوں کو میرا چھوٹا سا گھر اچھا لگا
     
  19. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    مانا کہ یہ سنسان گھڑی سخت کڑی ہے
    لیکن مرے دل یہ تو فقط اک ہی گھڑی ہے
    ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں


    مجھے حوصلہ دے
    کہ میں ظلم کی قوتوں سے
    اکیلا لڑا ہوں
    کہ میں اس جہاں کے جہنم کدے میں
    اکیلا کھڑا ہوں
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    کہیں دھرتی نہاتی ہے لہو دریا کی موجوں میں
    کہیں بارود کی بارش ہے انسانی ریاست پر
    ستارے اشک بن کر بٹ گئے معصوم بچوں میں
    فرشتے ہنس رہے ہیں ابن آدم کی سیاست پر
     
  23. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    اس طرح وا ہیں ان کے لب ثاقب
    گل سے وہ ہمکلام ہوں جیسے
     
  24. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    --------
    خاک سے ساکھ بنی ہے میری
    در حقیقت ہے مری ساکھ سے خاک
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    سونے دیتے ہیں کہاں شہر کے حالات مگر
    ہم بھی سفّاک ہیں جی مار کے سو جاتے ہیں​
     
    شکیل احمد خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]
    اور ابھی کچھ وقت لگے گا تھکن اُتارنے میں
    ہجرت کر کے آئے ہوئے ہیں پاکستان اور میں
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    بہت جاگے ہیں ہم اب گہری نیند سوئیں گے
    ہمارے نصیب میں نہ اب کوئی شب بیدار لکھنا
     
  28. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    سو جاتا ہے فٹ پاتھ پہ اخبار بچھا کر
    مزدور کبھی نیند کی گولی نہیں کھاتا
     
    انیسه ظفر اور شکیل احمد خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]

    تمام عمر اسی انتظار میں گزری
    کبھی کہیں کوئی لمحہ سکوں کا مل جائے
     
  30. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تصویر پر شعر موزوں کریں

    [​IMG]


    شکستہ پا راہ میں کھڑا ہوں گئے دنوں کو بلا رہا ہوں
    جو قافلہ میرا ہمسفر تھا مثالِ گردِ سفر گیا وہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں