1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تابع مہمل یا اضافی الفاظ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏11 اپریل 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بیماری شماری کے آنے کے چانسز بھی ہو سکتے ہیں۔ اس لئے احتیاط شحتیاط کا دامن ہاتھ شاتھ سے نہ جانے پائے
     
  2. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل صحیح فرمایا آپ نے ورنہ ڈاکٹر شاکٹر کے ٹیکوں شیکوں سے جیب خالی ہو جاتی ہے
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ڈاکٹر شاکٹر ھاورن بھائی ہوں تو صرف پانی کے ٹیکے سے ہی کام چل جائے گا :D
     
  4. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی سے علاج شلاج میں آپ کا تجربہ شجربہ کافی لگتا ہے تمام دوست شوست نوٹ فرمالیں
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    نام شام ہی کافی ہے ان کا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں