1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

تابع مہمل یا اضافی الفاظ

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏11 اپریل 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپس میں باتیں شاتیں کریں جی

    ایسے الفاظ جو کسی لفظ کے بعد استعمال ہو رہے ہوں. مگر اس کے استعمال کرنے سے اس کے معنی میں کوئی فرق نہ پڑے تابع مہمل یا اضافی الفاظ کہلاتے ہیں
    ان الفاظ سے جملے بنانے ہیں. پہلا جملہ میں پیش کر رہا ہوں

    علیک [blink]سلیک [/blink]کے بغیر ہمارا گزارہ نہیں ہوتا
    اس میں سلیک لفظ اضافی ہے جس سے اس جملے میں کوئی واضح فرق نہیں پڑا

    کچھ الفاٍظ ہم لاحقہ والی لڑی میں استعمال کر چکے ہیں. جس سے سمجھنے میں آسانی ہو گی
     
  2. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    کوئی بات وات کرو یہاں
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    باتیں شاتیں کرنے سے پہلے کم از کم منہ تو میٹھا ہونا چاہیے
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    ہاں کوئی لڈو شڈو ہونے چاہییں
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    مگر یہ لڑی شڑی کا نام تو وہی کاوہی ہی ہے. ایسا کیوں ہے
    باقی میں لڈو وڈو کا میں بندوبست کرتا ہوں
     
  6. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    کس ٹرک شرک پر آ رہے ہیں لڈو شڈو:172:
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    ہر کسی کی پسند وسند کا خیال شیال جو رکھنا ہے آخر
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    بالکل جی آپ نے بجا فرمایا کیونکہ معاملہ پسند شسند کا تھا
     
  10. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    لڈو تو مزیدار تھے مگرشکریہ وکریہ کا انتظار مت کیجیے گا
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    مجھے لڈو شڈو بلکل بھی اچھے نہیں لگتے
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    http://i.imgur.com/ArT1W.jpg

    اسما جی کیا آپ کا گزارا شزارا اس سے ہو جائے گا یا کچھ اور منگوانا پڑے گا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    دل ول پیار ویار
     
  14. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    آپ کو کچھ کام وام تو نہیں ہے نا
    تو آتے جاتے رہے گا
     
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    لگتا ہے ہم اکیلے ہی گھوم شوم رہے ہیں
     
  16. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    دل کر رہا ہے نیٹ شیٹ بند کر کے کوئی کتاب وتاب پڑھوں
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    کیا نیٹ ویٹ پر کتابیں وتابیں نہیں ہوتی
     
  18. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    ہوتی تو ہیں مگر مطالعے کا لطف شطف نہیں آتا
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    آجکل تو کتابوں سے مطالعے کا شوق ووق سارا ختم ہوتا جا رہا ہے، جو چیز دیکھنی اور پڑھنی ہے کمپیوٹر پر کرو
     
  20. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    نیٹ پر کتاب شتاب پڑھنا تو نری مشقت لگتی ہے
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    وقت گزاری کے لیے کوئی کتاب شتاب پڑھنا اچھا ہے ورنہ کورس کی کتابوں کو پڑھنے کا دل نہیں کرتا
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    کوئی بھی کتاب پڑھنے کے چکر وکر میں نہیں آ رہا
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    یہ کیسی محفل ہے جہاں کوئی علیک سلیک کرتا ہے اور نہ ہی پانی وانی پوچھتا ہے؟ جب کہ محفلوں میں تو گپ شپ ہوتی ہے۔
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    بس جی یہاں پر ہم نے باتوں کا بتنگڑ شتنگڑ بنانا ہوتا ہے
     
  25. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    اس لڑی وڑی کو بھی آگے بڑھاو
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    آپ ساتھ شاتھ ہی نہیں دیتی ہو آگے بڑھانے کے لئے
     
  27. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    میں بات وات کرتی تو ہوں
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    یہاں کیا گپ شپ چل رہی ہے
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    کوئی بھائی شائی آتے ہی نہیں ہیں کیا کریں
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: تابع مہمل یا اضافی الفاظ

    کوئی بات نہیں بھائی یوں رونے وونے سے کچھ نہیں ہوتا، مشکل کام کیلئے کم لوگ ہی راضی ہوتے ہیں۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں