1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بےباک کی پسند ۔ متفرق شاعری

'اردو شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از بےباک, ‏24 فروری 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت خوب بہت اچھے

    آپ کا شعر پڑھ کے فورا اس شعر کی آًمد ہوئی

    ہمیں تو نیند بہت پیاری ھے خوشی لیکن
    سوتے ھیں جب ساتھ تمہارا نہیں ہوتا
     
  2. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    واہ واہ بہت خوب خوشی جی
    :happy:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ بے باک جی
     
  4. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    سنا ہے ربط ہے اسکو خراب حالوں سے
    یہ بات ہے تو خود کو برباد کر کے دیکھتے ہیں
     
  5. نصیراحمد
    آف لائن

    نصیراحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2009
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  6. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    مرحوم محسن نقوی کے عمدہ کلام سے عمدہ انتخاب ۔
    بہت اچھے بےباک صاحب !
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا کہنے محسن نقوی کی شاعری کے۔
    بہت خوب بےباک بھائی ۔ زبردست انتخاب ہے۔
    :a180:
     
  8. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    بہت شکریہ ساتھیوں کا پسندیدگی کے لیئے
    :dilphool:
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    :mashallah: اچھی شاعری کا انتخاب ہے۔
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    واہ اس شعر سے مجھے فراز کی ساری غزل یاد آ گئی جو ان کی زبانی ہی سننے کا شرف حاصل ہوا تھا ایک بار، ان کی زباں سے ان کا کلام سننا ایک عجیب کا سحر پیدا کر دیتا تھا اللہ تعالی ان کے درجات بلند کرے
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    بہت ہی عمدہ اور بہت ہی خوب۔۔۔بہت خوب محترم۔
     
  12. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    :happy: شکریہ سب ساتھیوں کا پسندیدگی کے لیئے
     
  13. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    وہ جب آئے گا تو پھر اسکی رفاقت کے لیئے
    موسمِ گُل مِرے آنگن میں ٹھہر جائے گا

    پروین شاکر
     
  14. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    جستجو کھوئے ہوؤں کی عمر بھر کرتے رہے
    چاند کے ہمراہ ہم ہر شب سفر کرتے رہے
    راستوں کا علم تھا نہ سمتوں کی ہمکو خبر
    شہرِ نامعلوم کی چاہت مگر کرتے رہے
    ہم نے خود سے بھی چھپایا اور سارے شہر کو
    تیرے جانے کی خبر درودیوار کرتے رہے
    آج آیا ہے ہمیں بھی ان اڑانوں کا خیال
    جنکو تیرے زعم میں بے پال و پر کرتے رہے
    پروین شاکر
     
  15. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    پروین کی تمام شاعری ہی عمدہ ہے۔۔۔اس لیئے بہت ہی عمدہ۔۔۔۔۔۔۔۔ایکسلینٹ۔۔جتنی تعریف کی جائے کم ہے۔۔۔
    اللہ رب العزت پروین شاکر صاحبہ کو جنت الفردس میں اعلی سے اعلی مقام عطا کرے۔۔آمین ثم آمین۔۔ :dilphool:
     
  16. نصیراحمد
    آف لائن

    نصیراحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 اپریل 2009
    پیغامات:
    57
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھے بےباک جی
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    بہت خوب بہت اچھے بے باک جی :a180: :a180:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    درودیوار کی جگہ دیوار و در ہونا چاہیے۔
    اور آخری مصرعے میں بےبال ہے۔


    بےباک بھائی ۔ مرحومہ پروین شاکر کا اچھا کلام پڑھوانے کے لیے بہت سا شکریہ قبول کیجئے۔
     
  19. بےلگام
    Online

    بےلگام مہمان

    بہت اچھے بےلگام جی
     
  20. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت اچھی شاعری سے انتخاب ہے :a180:
     
  21. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    شکریہ نعیم بھائی تصحیح کے لیئے
    اور شکریہ باقی بھی سب ساتھیوں کا
     
  22. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زندگی جدوجہد سے عبارت ہے منظر
    مشکلیں راہ میں آئیں بھی تو غم مت کرنا
     
  23. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زمین سے کون اٹھاتا ہے سوکھے پتوں کو
    ہوا کی بات نہ کرنا ، ہوا تو پاگل ہے
     
  24. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زخم کتنے تیری چاہت سے ملے ہیں لیکن
    سوچتا ہوں کہ تجھ سے کہوں مگر جانے دے
     
  25. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    زندگی کھیل ہے اور اگر کھیل میں چوٹ لگ جائے تو رونا کیسا
    کچھ نہ پانے پہ شکایت کیسی ، کچھ نہ پایا تو کھونا کیسا
     
  26. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    محبت کے موسم
    زمانے کے سب موسموں سے نرالے
    بہار و خزاں ان کي سب سے جدا
    الگ ان کو سوکھا الگ ہے گھٹا
    محبت کے خطے کي آب و ہوا
    ماورا ان عناصر سے جو
    موسموں کے تغير کي بنياد ہيں
    يہ زمان و مکاں کے کم و بيش سے
    ايسے آزاد ہيں
    جيسے صبح زال۔۔۔
    جيسے شام فنا
    شب وروز عالم کے احکام کو
    يہ محبت کے موسم نہيں مانتے
    زندگي کي مسافت کے انجام کو
    يہ محبت کے موسم نہيں مانتے
    رفاقت کي خوشبو سے خالي ہو جو
    يہ کوئي ايسا منظر نہيں ديکھتے
    وفا کے علاوہ کسي کلام کو
    يہ محبت کے موسم نہيں مانتے

    امجد اسلا م امجد
     
  27. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    چاند کبھي تو تاروں کي اس بھيڑ سے نکلے
    اور مري کھڑکي ميں آئے
    بالکل تنہا اور اکيلا
    ميں اس کو باہوں ميں بھرلوں
    ايک ہي سانس سب کي سب وہ باتيں کرلوں
    جو ميرے تالو سے چمٹي
    دل ميں سمٹي رہتي ہيں
    سب کچھ ايسے ہي ہوجائے جب ہے نا
    چاند مري کھڑکي ميں آئے، تب ہے نا
     
  28. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    ذکر اس پری وش کا، اور پھر بیاں اپنا
    بن گیا رقیب آخر۔ تھا جو رازداں اپنا
    مے وہ کیوں بہت پیتے بز مِ غیر میں یا رب
    آج ہی ہوا منظور اُن کو امتحاں اپنا
    منظر اک بلندی پر اور ہم بنا سکتے
    عرش سے اُدھر ہوتا، کاشکے مکاں اپنا
    دے وہ جس قد ر ذلت ہم ہنسی میں ٹالیں گے
    بارے آشنا نکلا، ان کا پاسباں، اپنا
    در دِ دل لکھوں کب تک، جاؤں ان کو دکھلادوں
    انگلیاں فگار اپنی، خامہ خونچکاں اپنا
    گھستے گھستے مٹ جاتا، آپ نے عبث بدلا
    ننگِ سجدہ سے میرے، سنگِ آستاں اپنا
    تا کرے نہ غمازی، کرلیا ہے دشمن کو
    دوست کی شکایت میں ہم نے ہمزباں اپنا
    ہم کہاں کے دانا تھے، کس ہنر میں یکتا تھے
    بے سبب ہوا غالبؔ دشمن آسماں اپنا

    مرزا غالب
     
  29. بےباک
    آف لائن

    بےباک ممبر

    شمولیت:
    ‏19 فروری 2009
    پیغامات:
    2,484
    موصول پسندیدگیاں:
    17
    محفل عشق ميں وہ نازش دوراں آيا
    اے خدا خواب سے بيدار کہ سلطاں آيا

    اے کلي ناز سے کھل، بادہ سرجوش ابل
    کہ نگار چمن وشاھد مستاں آيا

    خاطر جمع سے ہشيار کہ برھم ھوئي زلف
    کشش دل سے خبردار کہ طوفان آيا

    کج کلاہي کا سرو برگ مبارک اے جوش
    لے پيام شکن طرح جاناں آيا


    جوش ملیح آبادی
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بےباک صاحب ۔ اچھی شاعری سے انتخاب ہے :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں