1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی

Discussion in 'اشعار اور گانوں کے کھیل' started by ہما, May 15, 2006.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    یاروں کی بے پناہ نوازش کے باوجود
    میری تباہیوں میں مرا اپنا ہاتھ ہے​
     
  2. مظھرالحق
    Offline

    مظھرالحق ممبر

    یا ترا تزکرہ کرے ہر شخص
    یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے​
     
  3. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    یاد رکھ اے دلِ پُر شوق! یہ اِک بات مِری
    دامن اُن کا جو چُھٹا، پھر نہیں ہاتھ آنے کا​
     
  4. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    اب اور کس کے لئے اہتمام رخت کروں
    مرا رفیق مسافت تو ہار بیٹھا ہے
     
  5. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    یہ بھی ممکن ہے کسی روز نہ پہچانوں اُسے
    وہ جو ہر بار نیا بھیس بدل لیتا ہے​
     
  6. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    یوں ہی بے سبب نا پھرا کرو
    کوئی شام گھر بھی رہا کرو
     
  7. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    وہ جو بے رُخی کبھی تھی، وہی بے رُخی ہے اب تک
    مِرے حال پر عنایت، کبھی تھی، نہ ہے، نہ ہو گی​
     
  8. عاشی
    Offline

    عاشی ممبر

    یہ ظالم زمانہ دکھائے گا کیا کیا
    تری آنکھ بھی آج نم دیکھتے ہیں
     
  9. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    نَزع کے وقت کہیں آپ پہ الزام نہ آئے
    اِس گھڑی آپ نہ تکلیف کریں آنے کی​
     
  10. شامی
    Offline

    شامی ممبر

    یوں تو کوئی تنہا نھیں ہوتا
    چاہ کر کسی سے جدا نہیں ہوتا
    محبت کو تو مجبوریاں لے ڈوبتی ہیں
    کوئی چاہ کر بے وفا نہیں ہوتا
     
  11. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    اوروں کا ہاتھ تھامو ، اُنہیں راستہ دکھاؤ
    میں بھول جاؤں اپنا ہی گھر تم کو اِس سے کیا؟​
     
  12. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    آمد بہار کی ہے جو بلبل ہے نغمہ سنج
    اڑتی سی اک خبر ہے زبانی طیور کی
     
  13. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    یہ انتخاب عجب تھا مزاجِ فطرت کا
    چُنا، تو ایک مِرا دل تِری جفا لے لئے​
     
  14. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    یہ کیا کہ حکم بھی کرنا تو التجا کی طرح
    انیس یوں نہ سراہو اسے خدا کی طرح
     
  15. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    حُسن والوں کو نزاکت کی ادائیں بخش کر
    رکھ دیا قدرت نے سینے میں جِگر فولاد کا
    اب تو اے صیّاد تیرے دل میں ٹھنڈک پڑ گئی
    اُٹھ گیا گلشن سے بستر بُلبلِ ناشاد کا​
     
  16. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    افلاک سے آتا ہے نالوں کا جواب آخر
    کرتے ہیں خطاب آخر، اٹھتے ہیں حجاب آخر
    احوال محبت میں‌کچھ فرق نہیں ایسا
    سوز و تب و تاب اول ، سوز و تب و تاب آخر
    (اقبال)
     
  17. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    رہے گا راوی و نیل و فرات میں کب تک
    تِرا سفینہ کہ ہے بحرِ بیکراں ‌کے لئے

    (اقبال)​
     
  18. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    یہ کیا قیامت ہے باغبانو کہ جن کی خاطر بہار آئی
    وہی شگوفے کھٹک رہے ہیں تمھاری آنکھوں میں خار بن کر
     
  19. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    رفتہ رفتہ اُٹھ گئے خود، جو اُٹھاتے تھے مجھے
    کوچہءِ جاناں میں آخر کام آیا، بیٹھنا
    آدمیّت کے تقاضے، بے سبب ہوتے نہیں
    کام آتا ہے کسی دن، سب میں اُٹھنا بیٹھنا​
     
  20. دن رات
    Offline

    دن رات ممبر

    اٹھا، تو جا بھی چکا تھا، عجیب مہماں تھا
    صدائیں دے کے مجھے نیند سے جگا بھی گیا ۔۔۔
     
  21. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    آئے تھے وہ نظر مجھے پھولوں کے آس پاس
    دیکھا قریب جا کے تو پرچھائیاں ملیں
     
  22. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    نہ اتنی تیز چلے سَر پھری ہوا سے کہو
    شجر پہ آخری پتّا دکھائی دیتا ہے​
     
  23. دن رات
    Offline

    دن رات ممبر

    یہ سوچ کر کہ کوئی منانے نہیں آئے گا
    اب ہم میں روٹھ جانے کی عادت نہیں رہی۔۔۔
     
  24. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    یہاں رہوں گا تو پھر تیرے تذکرے ہوں گے
    اگر کہو تو تِرا شہر چھوڑ جاؤں میں ؟ ؟​
     
  25. دن رات
    Offline

    دن رات ممبر

    نقدِ جاں صرف ہوا خلفتِ ہستی میں فراز
    اب جو زندہ ہیں تو کچھ سانس ادھارے لے کر
     
  26. لاحاصل
    Offline

    لاحاصل ممبر

    رکھتے ہیں‌جو اوروں‌کے لئے پیار و محبت
    وہ لوگ کبھی ٹوٹ کے بکھرا نہیں کرتے
     
  27. دن رات
    Offline

    دن رات ممبر

    یہی کرو گے تم ہم سے اب ملوگے نہیں
    جو بات دل نے کہی تھی اسے سنو گے نہیں
    وہ داستاں جسے سنتے تھے روز ہنس ہنس کر
    کبھی جو ہم سے سنو گے تو ہنسو گے نہیں
     
  28. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    نظر جس طرف کر کے تم نگاہیں پھیر لیتے ہو
    قیامت تک پھر اس دل سے پریشانی نہیں جاتی​
     
  29. واصف حسین
    Offline

    واصف حسین ناظم Staff Member

    یقین کر کہ یہ کہنہ نظام بدلے گا
    میرا شعور مزاجِ عوام بدلے گا
     
  30. عبدالجبار
    Offline

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ Staff Member

    اے جذبہءِ دل گر میں چاہوں، ہر چیز مقابل آ جائے
    منزل کے لئے دوگام چلوں، اور سامنے منزل آ جائے​
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page