1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    نگاہ کو کسی صورت کی پياس رہتی ہے
    خيال کو کسی آہٹ کی آس رہتی ہے
    تيرے بغير کسی چيز کی کمی تو نہيں
    تيرے بغير طبيعت اُداس رہتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور بلال ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    یہ حسن خلق تم میں عشق سے پیدا ہوا ورنہ
    گھڑی کے روٹھے کو دو دو پہر تک کب مناتے تم
    میر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مر گیا صدمہ یک۔جنبش لب سے غالب
    ناتوانی سے حریف دم عیسیٰ نہ۔ہوا
     
  4. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    آ چکا تھا رحم اس کو سن کے میری بے کسی
    درد ظالم بول اٹھا میں اس کے غم خواروں میں ہوں
    امیر مینائی
     
    سید شہزاد ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    عشرت قطرہ دریا میں فنا ہو جانا
    درد کا حد سے گزرنا دوا ہو جانا
     
  6. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    شاہ صاحب بیت بازی کی لڑی ہے ن سے لکھنا تھا۔۔۔۔۔

    اب کسی لیلیٰ کو بھی اقرارِ محبوبی نہیں
    ان دونوں بدنام ہے ہر ایک دیوانے کا نام
     
    بلال ناصر اور سید شہزاد ناصر .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا سربزم رات یہ کیا ہوا
    مری آنکھ کیسے چھلک گئی مجھے رنج ہے یہ برا ہوا
     
  8. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    اُس کو سمجھاتے نہیں جا کے کسی دن ناصح
    روز آتے ہیں مجھ ہی کو نصیحت کرنے
     
  9. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    نہ جانے اس کے دل میں محفلیں آباد ہوں کتنی
    اکیلا جو بھی بیٹھا ہو اسے تنہا نہیں کہتے
     
  10. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    مسکان غنی بہنا آپ نے ی سے شعر لکھنا تھا۔ چلیں کوئی بات نہیں۔۔۔۔

    یا رب نگاہ بد سے چمن کو بچائیو
    بلبل بہت ہے دیکھ کے پھولوں کو باغ باغ
     
    مسکان غنی نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    جی واصف حسین بھائی غلطی ہوئی مجھ سے جوپیج شو ہوا میں اسی کے آخری حرف سے لکھ دیاپیج آگے بڑھ چکے تھے میں پیج پر غور نہیں کیا۔انشاءاللہ بھر خیال رکھوں گی۔
     
  12. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    غمِ عاشقی سے کہہ دو راہِ عام تک نہ پہنچے
    مجھے خوف ہے یہ تہمت میرے نام تک نہ پہنچے
    شکیل بدایونی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    چشم ساقی کی عنایات پہ پابندی ہے
    ان دنوں وقت پہ، حالات پہ پابندی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    نہ بات پوری ہوئی تھی کہ رات ٹوٹ گئی
    ادھورے خواب کی آدھی سزا میں جیتے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سید شہزاد ناصر
    آف لائن

    سید شہزاد ناصر ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2015
    پیغامات:
    1,459
    موصول پسندیدگیاں:
    2,245
    ملک کا جھنڈا:
    نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا
    کاغذی ہے پیرہن ہر پیکر تصویر کا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭼﻨﺪ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﺠﮭﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺳﻤﯿﭩﺎ ﮬﮯ

    ﺍﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺘﺎﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﯼ ﺗﻔﺴﯿﺮ باقی ہے!!!!
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یا رب زمانہ مجھ کو مٹاتا ہے کس لیے
    لوح ِ جہاں پہ حرفِ مکرر نہیں ہوں میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. مسکان غنی
    آف لائن

    مسکان غنی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 فروری 2016
    پیغامات:
    309
    موصول پسندیدگیاں:
    110
    ملک کا جھنڈا:
    نہ تھا کچھ تو خدا تھا،کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
    ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
     
  19. عبدالمطلب
    آف لائن

    عبدالمطلب ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2016
    پیغامات:
    2,134
    موصول پسندیدگیاں:
    1,728
    ملک کا جھنڈا:
    اک شمع بجھی تو کئی اور جلا لیں
    ہم گردشِ دوراں سے بڑی چال چلے ہیں
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    نہ کسی کو فکرِ منزِل، نہ کہیں سُراغِ جادہ
    یہ عجیب کارواں ہے، جو رَواں ہے بے اِرادہ
    خمار بنکوی
     
  21. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    بلال ناصر بھائی آپ نے آخری لفظ سے شعر لکھنا ہے چلیں ابھی میں خود ہی لکھ دیتی ہوں

    ہے اُفق سے ایک سنگِ آفتاب آنے کی دیر
    ٹوٹ کر مانندِ آئینہ بکھر جائے گی رات
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے موبائل سے لکھنے کی وجہ سے تھرڑی مشکل پیش آرہی تھی پر اب اگلا شعرآپ سب کی نظر ت سے
    تم ہمارے کسی طرح نہ ہوے
    ورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ان کے دیکھے سے جو آجاتی ہے منہ پر رونق
    وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھاہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہتا ہے بدلے ہوئے موسم کا اشارہ
    یہ زندگی اپنی بھی ہوجائے گی سبوتاژ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ژ سے شعر آپ سب کی خدمت میں
    ژولیدہ حال دیکھ کے پوچھا جب اس نے حال
    کہنا پڑا کہ خوب ہوں، اچھا ہوں، ٹھیک ہوں
     
    ارشین بخاری نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ن سے اگلا شعر
    نہ حلاوتیں، نہ وہ لذتیں، نہ وہ ذائقہ، نہ وہ چاشنی
    ترے لعلِ تر کے مقابلے رہے قدرِلعلِ یمن غلط
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    طولِ غمِ حیات سے گھبرا نہ اے جگر
    ایسی بھی کوئی رات ہے جس کی سحر نہ ہو
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تو خوش بو ہے ہواوں میں بکھر جاے گا
    مسلہ پھول کا ہے پھول کدھر جاے گا
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دریا ہے بس اپنے رخ پر
    کشتیاں آرغلط پار غلط :)
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں