1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بیت بازی - حصہ دوم

'اشعار اور گانوں کے کھیل' میں موضوعات آغاز کردہ از واصف حسین, ‏21 اکتوبر 2011۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    طبیب عشق نے دیکھا مجھے تو فرمایا
    ترا مرض ہے فقط آرزو کی بے نیشی
     
  2. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں کسی کو بھی کویی حسبِ ارزو نہ ملا
    کسی کو ہم نہ ملے اور ہمیں تو تُو نہ ملا
     
  3. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    آتا ہے جنہیں غیض نحیفانِ جہاں پر
    احکامِ شریعت کو وہ کرتے ہیں سبوتاژ
     
  4. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    اتنا سناٹا کیوں ہے بھایی ؟؟؟؟؟ اگلا شعر ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    '' ڑ '' پر آکر شاعروں کے سر جھک جاتے ہیں
    ابف' ب ' کے قاعدے میں بھی''ڑ؛ خالی جاتا ہے
    لفظوں کے پیچ میں ڑ'کام آتا ہے شورع میں اڑجاتا ہے
    جس نے قاعدہ بنایا وہ تو اب تک سر کھجاتا ہے

    از خود : حنا شیخ
    ( لیں اب '' ڑ '' کے شعر کی مشکل ختم ہوئی ) داد تو بنتی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    سناٹا ختم کردیا ہے :D
     
    بلال ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یوں اگر ہوتا نصیبا میرا خوش تر ہوتا
    میں تیرے گنبد خضرا کا کبوتر ہوتا​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ژ سے سے شعر
    ژولیدہ منہ ، اکھڑی سانسیں بکھرا بکھرا کاجل
    شب کا سارا حال کہے ہے اس بستر کی سلوٹ
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    ٹ سے جاری رکھو اب
     
  10. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    ٹکڑا کوئی عطا ہو احرامِ بندگی کا
    سوراخ پڑ گئے ہیں اخلاص کے کفن میں

    '' ن '' سے
     
    بلال ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    نیتِ شوق بھر نہ جائے کہیں
    تو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
    ناصر کاظمی​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    نظر آتی ہے تجھ ایسوں کو شباہت اپنی
    میں تصویر بنائی تھی کبھی پانی میں
    دلاور علی آزر
     
  13. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گئی تیرے غم کی سرداری
    دل میں یوں روز انقلاب آئے
    کر رہا تھا غمِ جہاں کا حساب
    آج تم یاد بے حساب آئے
     
  14. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    یادیں وہ سب تمھاری سمندر کو سونپ دی
    اور کر دیے ہوا کے حوالے تمھارے خط
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    طوطا مینا کی کہانی اور ضمیر پانی پانی
    سیاست پر کرو نظرثانی کیا عزت ہے آنی جانی
     
  16. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو ہے بے شمار وفا کی نشانیاں
    لیکن ہر ایک شے سے نرالے تمھارے خط
     
  17. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    طاری ہے مجھ پر تیرے پیار کا موسم
    آج بھی سبنھال رکھے میں نے تیرے خط​
     
    بلال ناصر نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    طلب کو تو نہ ملے گا تو اور لوگ بہت
    کسی طرف تو یہ طوفاں بھی موڑنا ہوگا
    یہی نہیں کہ ہمیں توڑ کر گیا ہے کوئ
    اُسے بھی خود کو بہت دیرجوڑنا ہوگا
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اب کے تجدید وفا کا نہیں امکاں جاناں
    یاد کیا تجھ کو دلائیں تیرے پیماں جاناں​
     
  20. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    نہ گُل کھلے ہیں نہ اُن سے ملے نہ مے پی ہے
    عجیب رنگ میں اب کے بہار گُزری ہے
    فیض
     
  21. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہ رکھ کھاؤ محبت سکھا گئی اسے
    وہ روٹھ کربھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عالم بیقراری کا ہے جب آغاز الفت میں
    دھڑکتا ہے دل اپنا دیکھئے انجام کیا ٹھہرے​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں ہر کسی سے ہی بیر ہے، تیرا شہر قریہ غیر ہے
    یہاں سہل بھی تو نہیں کوئی، میرے بے خبر تجھے ڈھونڈنا
    مجھے جابہ جا تیری جستجو، تجھے ڈھونڈتا ہوں میں کُوبکُو
    کہاں کھل سکا تیرے روبرو، میرا اس قدر تجھے ڈھونڈنا
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اے قیس جنوں پیشہ ، انشاء کو کبھی دیکھا
    وحشی ہو تو ایسا ہو، رسوا ہو تو ایسا ہو​
     
    حنا شیخ نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:

    وہ جس کے رنگ و نور سے معمور ہے حیات
    گزرے اگر چمن سے تو کارِ صبا کرے​
     
  26. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قناعت ہے اطاعت ہے کہ چاہت ہے فراز
    ہم تو راضی ہیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
     
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی
    اس کو کہتے ہیں انتظار ! میاں​
     
  28. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    یوں تو کہنے کو بہت لوگ شناسا میرے
    کہاں لے جاہوں تجھے اے دل تنہا میرے
     
  29. بلال ناصر
    آف لائن

    بلال ناصر ممبر

    شمولیت:
    ‏1 جولائی 2016
    پیغامات:
    20
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کہاں کی دوستی ہے کہ بنے ہیں دوست ناصح
    کوئی چارہ ساز ہوتا کوئی غم گسار ہوتا
     
  30. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    اے مطربِ سوادِ چمن زار! ہوشیار
    صَرصَر گُزر رہی ہے صبا کے مقام سے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں