1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہت ہنسانے والے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏8 جولائی 2009۔

  1. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    تو آپ عنوان کے مطابق کچھ لکھنے کی کوشش کر لیں۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    پھر تنقید کون کرے گا [​IMG]
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    مجیب منصور بھائی کو کہیں کہ آکر پھر " بوہت بوہت ہنسانے والے لطیفے " سنا جائیں
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہر بار آکر بھن لکھ تو جاتے ہیں
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    میرا کی دوران فلائیٹ طبیعت خراب ہوگئی
    ایئر ہوسٹس نے پوچھا " آر یو سک سفرنگ فرام فیور"

    میرا:
















    نو آئی ایم مسلم سفرنگ فرام لاہور
     
    intelligent086 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    :208: بہت خوب میرا کے کیا کہنے
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    میرا کی انگریزی اتنی اچھی ہے جتنی کسی پٹھان کی اردو ۔ ! :p
     
  8. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    تین قیدی اپنے آپ کو جیل کا سب سے پرانا قیدی ثابت کرنے پر تلے ہوئے تھے۔
    پہلے قیدی نے کہا : " میں اس وقت یہاں آیا تھا جب ٹرین نئی نئی ایجاد ہوئی تھی۔"
    دوسرے قیدی نے کہا: " میں اس وقت یہاں آیا تھا جب لوگ گھوڑوں پر سفر کرتے تھے۔"
    تیسرا معصومیت سے بولا : " یہ گھوڑے کیا ہوتے ہیں؟ "
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بلال بھائی کمال کردیا آپ نے تو ہاہاہاہاہاہاہاہاہاااا
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    سکول ٹیچر نے شادی کے دن اپنی بیوی پوچھا ۔
    " بیگم میری محدود آمدنی میں تم گذارا کر لو گی نا ؟ "
    بیگم : " سرتاج میں تو کر لوں‌گی۔ لیکن آپ کا کیا ہوگا ؟"
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہاہاہاہاااااااااااااا داتا سرکار کے لنگر پر
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہارون بھائی اپنے راز کسی پر آشکارا نہیں کرتے۔
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    تین حبشی دوست اکٹھے رہتے تھے۔ ایک دن ایک پری ان کے پاس آئی اور کہا میں تم تینوں کی ایک ایک خواہش پوری کروں گی۔
    ایک بولا : مجھے گورا چٹا اور ہینڈسم بنا دو۔
    پری نے چھڑی گھمائی اور وہ گورا چٹا اور ہینڈسم بن گیا۔
    دوسرے نے بھی یہی خواہش کی۔ اس کی خواہش بھی پوری ہو گئی۔
    تیسرے کی باری آئی تو اس نے بے تحاشا ہنسنا شروع کر دیا۔
    پر بولی : ہنسو مت اپنی خواہش بتاو
    تیسرا بولا : ان دونوں کو پھر سے کالا کر دو۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہاہاہاہاہاہااااااااااااا برادرانہ ہمدردی
     
  15. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    عوام کی پر زور فرماءش پر واپڈا والوں کی -- - - - - - - - - - - - - - - - -- - - - - - - :159:
     
  16. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک ریڑھی والے نے آواز لگای ۔
    کیلے لو جی کیلے۔
    ھارون باھر گیا اور ریڑھی والے سے پوچھا
    کیلے کداں لاءے آ
    ریڑھی والے نے کہا کہ
    جوڑ کے:soch:
     
  17. سعید الفت
    آف لائن

    سعید الفت ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جولائی 2010
    پیغامات:
    2,279
    موصول پسندیدگیاں:
    34
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا:201:
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    :hasna: ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :hasna: :hasna: ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا :hasna:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ڈاکٹر نے مریض سے کہا ۔’’میں نے جو تمہیں کھا نے کے لئے کہا تھا وہ تم نے کھایا؟‘‘

    مر یض نے جواب دیا۔’’کوشش تو بہت کی تھی مگر کا میاب نہ ہو سکا۔

    ’’ڈاکٹر نے جھلا کر کہا ۔’’کیا بے وقوفی ہے ۔ میں نے کہا تھا کہ جو چیزیں تمہارا تین سا لہ بچہ کھاتا ہے ،وہی تم کھاؤ ۔ تم سے اتنا بھی نہ ہو سکا ۔

    مریض نے بے بسی سے جواب دیا ۔’’ہاں ڈاکٹر صاحب ! لیکن میرا بچہ تو موم بتی ، کوئلہ ، مٹی اور جوتے کے فیتے وغیرہ کھاتا ہے ‘‘۔
     
  20. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہاہاہاہا واقعی بہت ہنسانے والے لطیفے ہیں۔ اور بھی لکھیے نا
     
  21. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    لڑکا : بس اور لڑکی ایک جیسی ھوتی ھیں. ایک جاتی ھے تو دوسری آ جاتی ھے
    لڑکی : رکشے اور لڑکے ایک جیسے ھوتے ھیں. ایک کو بلاؤ چار آ جاتے ھیں
     
  22. کنورخالد
    آف لائن

    کنورخالد ممبر

    شمولیت:
    ‏17 مئی 2010
    پیغامات:
    648
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بارہ سنگھا

    پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار ایس پی سنگھا کے گیارہ بچوں کے نام کا آخری حصہ“ سنگھا” تھا۔جب ان کے ہاں بارہواں لڑکا پیدا ہوا تو شوکت تھانوی سے مشورہ کیا کہ اس کا کیا نام رکھوں۔ اس پر شوکت صاحب نے بے ساختہ کہا “آپ اس کا نام بارہ سنگھا رکھ دیجیے۔“
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک پنجابی مرد کی شادی ایک بلوچ عورت سے ہوگئی ، کچھ عرصے بعد دونوں کی زبانیں مکس ہو گئی ، ایک دن مرد کہیں باہر سے وآپس آیا تو اُس کی ٹانگ پر پتی بندھی ہوئی تھی ۔
    بلوچ بیوی نے پوچھا ۔ ای چی بیتا ( یہ کیا ہوا ؟)
    پنجابی شوہر نے جواب دیا ۔
    مینو کی پتہ ، کھڈے تکا کچک ابتا ، چک وڈیا ، درد بتا ( مجھے کیا معلوم تھا کھڈے مین کتا بیٹھا ہے کتے نے مجھے کاٹا ہے اب درد ہو رہا ہے )
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    آصف بھائی ۔ بہت خوب۔ :201:
     
  25. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    نوکر: سریف ساب نے سریف پور سے سریفے بھیجے ہیں۔

    مالک: الو کے پٹھے کبھی ش بھی بول لیا کرو۔

    نوکر: شاب نے شلام بھی بھیجا ہے۔
     
  26. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ۔۔ہاہا۔۔۔۔
     
  27. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک آدمی رات کے تین بجے تہجد کی نماز پڑھ کر دعا مانگ رھا تھا کہ یا اللہ سب آرام سے سو رھے ھیں اور میں تیری عبادت کر رھا ھوں
    تو پاس میں چارپائی پر لیٹے ھوئے آدمی نے کہا کہ ھماری شکایت کیوں کررھاھے اپنی دعا مانگو۔
     
  28. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    لکھنئو میں دو بچے لڑ رھے تھے
    ایک نے کہاکہ اگر آپ ھماری بات نہیں مانیگیں تو ھم آپ کے والد محترم کی شان میں گستخانہ کلمات پیش کریں گے۔
    دوسرا لڑکا۔۔تو حضور پھر ھم بھی آپ کے رخسار مبارک پہ ایسا تمانچہ بجا لائنگیں کہ گال گلاب کی مانند کِھل اٹینگے۔
     
  29. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک آدمی نے اخبار میں اشتہار دیا نوکر کے لئے اور یہ شرط رکھی کہ میں نوکر کو صرف رھائش اور کھانا دونگا
    ایک امیدوار راضی ھوگیا اور مالک سے اپنے کام کی نوعیت پوجھی
    مالک نے کہا کہ کام زیادہ نہیں ھے بس پاس میں لنگر تقسیم ھوتا ھے تم اپنا کھانا وھی کھا لینا اور میرے لئے ساتھ لے آنا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں