1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہت ہنسانے والے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از مجیب منصور, ‏8 جولائی 2009۔

  1. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ملا نصیر الدین
    ----------------------------
    ایک بار ملا نصیر الدین کا گدھا مر گیا تو گاؤں کے شریر بچوں نے مذاق میں رونا شروع کردیا۔
    گاؤں کے چودھری نے انہیں منع کیا تو ملا نصیر الدین نے کہا " انہیں رونے دیجئے۔ مرحوم ان کا بھائی تھا۔
     
  2. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک ایکٹریس کی پندرہ سالہ بچی نے پوچھا ۔’’مما آپ کی عمر کیا ہوگی ؟‘‘۔
    ’’یہی کوئی پچیس سال ‘‘۔ ایکٹریس ماں نے جواب دیا ۔
    بیٹی انگلیوں پر کچھ گننے لگی تو ماں نے پوچھا ۔’’کیوں کیا بات ہے ؟
    ’’کچھ نہیں مما ‘‘بیٹی بولی ، ’’میں حساب لگا رہی ہوں کہ میں کتنے سال بعد آپ سے بڑی ہوجاؤں گی
     
  3. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    سروس اسٹیشن
    __________________
    ایک خاتون کار لے کر سروس اسٹیشن پہنچیں۔ کار میں بے شمار ڈینٹ پڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے لڑکے سے کہا ” کیا یہاں کاریں دھوئی جاتی ہیں؟“
    لڑکا بولا ” جی ہاں، دھوئی جاتی ہیں، لیکن استری نہیں کی جاتیں۔
     
  4. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    سیاستدان
    __________________
    ایک بیوی شوہر سے:

    "ہمارا منا بڑا ہو کر سیاستدان بنے گا۔"

    شوہر: وہ کیسے؟

    اگر تم اس کی باتیں سنو تو یہ ایسی باتیں کرتا ہے جو سننے میں تو اچھی لگتیں ہیں لیکن جن کا حقیقت میں کوئی مطلب نہیں ہوتا۔
     
  5. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    پہلی تقریر

    __________________
    ایک آدمی رنگ برنگی جوتیوں کی بوری بھر کر لایا تو بیوی نے اس سے پوچھا " یہ سب کہاں سے لائے ہیں آپ؟"
    شوہر نے کہا " تمہیں نہیں پتہ آج میری پہلی تقریر تھی۔
     
  6. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    خاموشی
    _______________
    ایک شخص نے مکان کرائے پر لینا تھا۔ مالک مکان نے کہا تمہارے پاس کوئی شور کرنے والی چیز جیسے ٹیپ ، ٹی وی ، بچے وغیرہ تو نہیں ھیں۔
    وہ بیچارا شاعر تھا اس نے کہا جب میں لکھتا ھوں تو رات کی خاموشی میں میرے قلم کے کاغذ پر چلنے سے ھلکی ھلکی سی آواز آتی ھے۔
    مالک مکان نے کہا بس پھر وہ قلم چھوڑ کر آنا ھے تو آ جاؤ۔
     
  7. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    چشمے کی ضرورت

    __________________
    ایک شخص دکان میں داخل ہوتے ہی بولا: "ڈاکٹر صاحب! مجھے چشمے کی ضرورت ہے
    دکان دار: "واقعی! کیونکہ یہ حلوائی کی دوکان ہے۔
     
  8. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    یہ تو کچھ بھی نہیں

    ---------------------------------
    بیٹا ماں سے: "امی جان آج میں نے دعوت میں اتنا کچھ کھایا ہے کے دیوار کا سہارا لے کر گھر تک پہنچا ہوں۔"
    ماں: "یہ تو کچھ بھی نہیں۔ تمہارے مرحوم ابا جب کسی دعوت میں جاتے تھے تو لوگ انہیں چارپائی پر اٹھا کر گھر چھوڑ جاتے تھے۔
     
  9. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بدحواسی
    ___________________
    اچانک بڑی شدت کا طوفان بادوباراں آگیا۔ درخت جڑوں سے اکھڑنے لگے، گاڑیاں ایک دوسرے سے ٹکرا گئیں، مکانوں کی چھتیں اڑنے لگیں۔
    ایک غائب دماغ پروفیسر یہاں وہاں بھاگ کر لوگوں کو جمع کر رہے تھے۔ وہ کہ رہے تھے "ہمیں اب یے سوچنا چاہئے کے ایسی حالت میں ہمیں کیا کرنا چاہئے؟"
    ایک صاحب ان کو پکڑ کر ایک طرف لے گئے اور بولے۔ "سب سے پہلے گھر جا کر پتلون پہننی چاہئے۔
     
  10. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    لمبا قد
    ____________________
    بیٹا: (باپ سے)ابو جان آپ لمبے ہوتے جارہے ہیں۔
    باپ: تمہیں کیسے پتا چلا؟
    بیٹا: آپ کا سر بالوں سے نکلتا آ رہا ہے۔
     
  11. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ترس
    ________________
    یک مقدمے میں جج نے ملزمہ سے پوچھا: تمہیں اپنے شوہر کو چائے میں زہر ملا کہ دیتے وقت ترس نہیں آیا؟
    ملزمہ: آیا تھا۔۔ جب اس نے دوسری پیالی مانگی۔
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    پتھر اٹھائیے قسمت آزمائیے
    _________________________
    ایک آدمی نے سڑک پر ایک پتھر پر لکھا ہوا دیکھا،پتھر اٹھائیے قسمت آزمائیے،اس نے پتھر اٹھایا تو لکھا تھا،کسی دوسرے بےوقوف کے لئے رکھ دیں
     
  13. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    بال
    _____________________
    ایک خوبصورت لڑکی کے سر پہ صرف تین بال تھے۔ ایک دن وہ بیوٹی پارلر گئی بال سیٹ کروانے۔ پارلر میں موجود خاتون سے لڑکی نے کہا: ذرا میرے بال تو سیٹ کردیں۔
    جب وہ بال سیٹ کرنے لگی تو ایک بال ٹوٹ گیا۔ اب دو بال رہ گئے۔
    لڑکی نے کہا: اب چٹیا ہی کر دیں۔
    جب وہ خاتون چٹیا کرنے لگیں تو دوسرا بال بھی ٹوٹ گیا۔ تو لڑکی نے کہا: "رہنے دیں میں کھلے بالوں میں ہی جاؤں گی۔
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    تب سے نہیں بولے

    _____________________
    ایک پگڑی والے صاحب رات کے وقت موٹر سائیکل پہ جا رہے تھے سامنے ٹھنڈی ہوا چل پڑی تو رک کر اپنا کوٹ الٹا پہن لیا اور بٹن پیچھے کی طرف کر لئے اور موٹر سائیکل پر سوار ہوگئے۔ سردی سے بچنے کی اس ترکیب پر وہ اتنا خوش تھے کہ ڈھلوان پر موٹر سائیکل پھسل گئی اور وہ دھڑام سے نیچے آرہے۔ کچھ دیر بعد بہت سے لوگ وہاں پہ جمع ہو گئے دیکھا کہ صاحب مرے پڑے ہیں اور ایک آدمی ان کہ پاس کھڑا ہے۔
    اس سے لوگوں نے پوچھا: "کیا ہوا ہے؟"
    لڑکے نے جواب دیا: "جب میں پہنچا تو یہ کراہ رہے تھے میں نے جھک کر دیکھا تو پتا چلا کہ گردن مڑ گئی ہے میں نے زور لگا کر گردن سیدھی کی تب سے نہیں بولے۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک انجینئر، ایم بی اے کا اسٹوڈنٹ اور زبیدہ آپا ایک بوٹ میں کہیں جا رہے تھے

    اچانک ایک جن نمودار ہوا اور کہا ہر ایک کوئی ایک چیز سمندر میں ڈالے

    اگر میں نے ڈھونڈ لی تو میں ڈالنے والے کو قتل کر دونگا اور اگر تلاش نہ کر سکا تو میں اسکا غلام ہو جاؤں گا

    انجینئر نے سوئی پھینکی جن نے تلاش کر لی اور اسے مار ڈالا

    ایم بی اے کے اسٹوڈنٹ نے میموری کارڈ پھینکا جن نے ڈھونڈ نکالا اور اسے بھی مار دیا

    زبیدہ آپا نے ڈسپرین کی گولی ڈال دی۔ وہ گھل گئی

    زبیدہ آپا نے کہا "چل بیٹا گھر میں بہت کام باقی ہے۔ اب تو میرا غلام"۔۔۔۔

    Jin Shocked...
    Zubaida apa Rocked....
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک انجینئر، ایم بی اے کا اسٹوڈنٹ اور زبیدہ آپا ایک بوٹ میں کہیں جا رہے تھے

    اچانک ایک جن نمودار ہوا اور کہا ہر ایک کوئی ایک چیز سمندر میں ڈالے

    اگر میں نے ڈھونڈ لی تو میں ڈالنے والے کو قتل کر دونگا اور اگر تلاش نہ کر سکا تو میں اسکا غلام ہو جاؤں گا

    انجینئر نے سوئی پھینکی جن نے تلاش کر لی اور اسے مار ڈالا

    ایم بی اے کے اسٹوڈنٹ نے میموری کارڈ پھینکا جن نے ڈھونڈ نکالا اور اسے بھی مار دیا

    زبیدہ آپا نے ڈسپرین کی گولی ڈال دی۔ وہ گھل گئی

    زبیدہ آپا نے کہا "چل بیٹا گھر میں بہت کام باقی ہے۔ اب تو میرا غلام"۔۔۔۔

    Jin Shocked...
    Zubaida apa Rocked....
     
  17. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    :201:
    ہاہا
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ویر ی گڈ زبیدہ آپاں جی ۔
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    مجیب بھائی آجائیں ہم نے لطیفے پڑہنے ہیں
     
  20. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    آپ کا حکم سرکار ۔۔ لیجیے گٹھڑی لطیفوں کی
    ۔
    بوڑھے لکھ پتی کی نوجوان بیوی سے پوچھا گیا : آپ نے اپنے شوہر میں کیا دیکھا تھا؟
    لڑکی بولی : ایک تو انکی اِن کم ۔۔ دوسرے ان کے دِن کم
    ؛
    بوڑھے لکھ پتی کی نوجوان بیوی سے پوچھا گیا : آپ نے اپنے شوہر میں کیا دیکھا تھا؟
    لڑکی بولی : ایک تو انکی اِن کم ۔۔ دوسرے ان کے دِن کم
    ؛
    کلاس میں سب اسے پھوپھی کہتے تھے تنگ آکر اس نے اس نے پرنسپل سے شکایت کردی
    پرنسپل : جو اسے پھوپھی کہتے ہیں کھڑے ہوجاؤ
    ہارون بھائی کے سوائے سب کھڑے ہوگئے
    پرنسپل : شاباش تم اسے پھوپھی نہیں کہتے
    ہارون بھائی : نہیں سر میں تو پوری کلاس کا پھوپھا ہوں
     
  21. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    ایک جن نے اپنے انسان دوست سے کہا۔
    آقا مجھے کوئی کام بتائیں کوئی حکم دیں تاکہ میں آپ کے لیے اسے پورا کر سکوں۔
    دوست نے کہا کے تم ایسا کرو میرے لیے پاکستان سے امریکہ تک ایک روڈ بنادو۔
    جن: یہ تو بہت مشکل کام ہے
    دوست: پھر ایسا کرو کے میری بیوی کے دل میں ‌میرے لیے محبت ڈال دوں۔
    جن نے فورآ گھبرائے ہوئے لہجے میں‌کہا کہ روڈ سنگل چاہیے یا ڈبل؟؟؟؟؟؟؟۔۔۔۔۔
    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
    ایک شخص اپنے دوست سے شکایت کر رہا تھا کہ اس کی بیوی اس سے ہمیشہ ناراض رہتی ہے ۔ دوست نے اسے مشورہ دیا کہ عورت کتنی ہی خفا کیوں نہ ہو ۔تعریف سے خوش ہوجاتی ہے ۔ آج شام کے کھانے پر اس کے پکائے ہوئے سالن کی تعریف کردینا ۔
    چنانچہ اس آدمی نے شام کو پہلا نوالہ منہ میں لیتے ہوئے کہا ’’آہا آہا بیگم مزہ آگیا کیا غضب کا سالن پکایا ہے ۔
    ’’بیوی کھانا چھوڑ کر رونے بیٹھ گئی ۔خاوند نے وجہ پوچھی تو بیوی نے کہا ’’تم نے میری کسی چیز کی تعریف نہیں کی‘‘۔
    ’’ تمہارے سالن کی تعریف تو کی ہے ‘‘ ۔ خاوند نے کہا ۔
    بیوی بولی ’’یہ تو میں نے ہوٹل سے منگوایا ہے ‘‘
    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
    بیوی نے خاوند سے کہا ۔ آپ اپنے دوست کی بیوی کے جنازے پر کیوں نہیں جارہے اس نے آپ کو خاص طور پر بلایا ہے آپ اس کے جنازے پر ضرور جائیں ۔
    خاوند نے کہا۔ میں نہیں جاؤں گا ۔
    ’’ارے کیوں آپ کا اتنا گہرا دوست ہے کیا یہ اچھا لگتا ہے ‘‘۔
    خاوند نے کہا ۔ وہ مجھے اپنی چوتھی بیوی کے جنازے پر بلارہا ہے اور میں نے اسے آج تک نہیں بلایا ۔
    ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    واہ مجیب منصور بھائی ۔۔۔ بہت مزیدار لطیفے لائے ہیں۔
     
  23. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے


    واہ واہ کیا لطیفہ ہے :201:
     
  24. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    :101::101::101::101:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    مجیب بھائی آپ ماسٹر ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    مجیب بھائی آپ ماسٹر ہونے کا ناجائز فائدہ اٹھا رہے ہیں
     
  27. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    السلام علیکم۔
    طویل غیر حاضری کی معافی دوستو۔ بوجہ مصروفیتِ نوکری، مدعی حاضر نہ ہو سکا۔
    بہت ہی مزے کے لطیفے ہیں۔ البتہ ایک شکایت ہے۔
    مجیب اور نعیم بھائی۔ آپ لوگ کیوں بیچارے ہارون بھائی کے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑ گئے ہیں؟ اور مجیب بھائی، اگر آپ شادی شدہ ہیں تو یہ چوتھی بیوی کے جنازے والا لطیفہ انکو اسوقت سنانا جس وقت آپ دونوں کی لڑاہی ہو رہی ہو۔ پھر آئے گا مزہ۔
    نوٹ: یہ نسخہ نعیم بھائی بھی آزما سکتے ہیں۔
    :176::201::201::201::201::201::201::201::201::201::212:
     
  28. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہت ہنسانے والے لطیفے

    نعیم
    پسندیدگی کا شکریہ نعیم بھائی
    بزم خیال
    عزت نوازی کا شکریہ
    ہارون بھائی
    ماسٹر نہیں جی۔ آپ جس کلاس کے سر ہیں اس کا مانیٹر
    اور
    فیصل بھائی ہاتھ دھوکر نہیں نہادھوکر
     
  29. محمد وقاص
    آف لائن

    محمد وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2015
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
     
  30. محمد وقاص
    آف لائن

    محمد وقاص ممبر

    شمولیت:
    ‏10 جنوری 2015
    پیغامات:
    10
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    ملک کا جھنڈا:
    [QUO]
    واہ واہ کیا لطیفہ ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں