1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏15 اپریل 2009۔

?

best antivirus program

  1. avg

    23.1%
  2. kespersky

    38.5%
  3. symentic

    23.1%
  4. macfee

    7.7%
  5. pc clean

    7.7%
  6. other

    0 ووٹ
    0.0%
  1. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    نہیں یہ تواخلاقی طور پر ہے :happy:

    ویسے ایک بات بتائیں آپ اپنا انٹی وائرس اپ ڈیٹ کرتے ہیں تو کوئی پرابلم تو نہیں آتی
     
  2. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں ہمارے پاس تو رجسٹرڈ ہے آپ کا شاید رجسٹرڈ نا ہو
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ، بازار ہی میں کچھ fake ہوا نا ۔ :hasna:

    میں ایک دفعہ آفس 2006 لے کر آیا
    اوپر لکھا تھا بل گیٹ لیٹیسٹ ایڈیشن 2006۔

    آکر انسٹال کیا تو اندر سے 2003 نکلا ۔ جو میرے پاس پہلے ہی موجود تھا۔ :takar:
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ، بازار ہی میں کچھ fake ہوا نا ۔ :hasna:

    میں ایک دفعہ آفس 2006 لے کر آیا
    اوپر لکھا تھا بل گیٹ لیٹیسٹ ایڈیشن 2006۔

    آکر انسٹال کیا تو اندر سے 2003 نکلا ۔ جو میرے پاس پہلے ہی موجود تھا۔ :takar:[/quote:3u77o6f3]
    تو اب کیا آپ دیوار کا ٹھیکہ لے کر پیسے پورے کر رہے ہیں :hpy:
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    :201: :201: :201: :201:
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    راشد بھائ کس بات پر ہنس رہے ہیں
     
  7. نادیہ۔رضا
    آف لائن

    نادیہ۔رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,091
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    حسن جی شکریہ
     
  8. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    دیوار والی بات پر :201:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اسکا مطلب ، بازار ہی میں کچھ fake ہوا نا ۔ :hasna:

    میں ایک دفعہ آفس 2006 لے کر آیا
    اوپر لکھا تھا بل گیٹ لیٹیسٹ ایڈیشن 2006۔

    آکر انسٹال کیا تو اندر سے 2003 نکلا ۔ جو میرے پاس پہلے ہی موجود تھا۔ :takar:[/quote:29uc1oin]
    تو اب کیا آپ دیوار کا ٹھیکہ لے کر پیسے پورے کر رہے ہیں :hpy:[/quote:29uc1oin]



    ہاہاہاہاہا بہت خوب حسن جی اب کسی نے چھکا کیوں نہیں دیا :soch: :soch:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطلب ، بازار ہی میں کچھ fake ہوا نا ۔ :hasna:

    میں ایک دفعہ آفس 2006 لے کر آیا
    اوپر لکھا تھا بل گیٹ لیٹیسٹ ایڈیشن 2006۔

    آکر انسٹال کیا تو اندر سے 2003 نکلا ۔ جو میرے پاس پہلے ہی موجود تھا۔ :takar:[/quote:wq36lgld]
    تو اب کیا آپ دیوار کا ٹھیکہ لے کر پیسے پورے کر رہے ہیں :hpy:[/quote:wq36lgld]
    حسن بھائی ۔اینٹی وائرس کی لڑی میں بھی آپکو جگتیں سوجھ رہی ہیں ؟ :135:
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:


    ہاہاہاہاہا بہت خوب حسن جی اب کسی نے چھکا کیوں نہیں دیا :soch: :soch:[/quote:ygo7xmsc]
    خوشی جی آپ تو دے سکتی تھی نا :rona: :neu:
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔اینٹی وائرس کی لڑی میں بھی آپکو جگتیں سوجھ رہی ہیں ؟ :135:[/quote:3lkyvvk4]
    نعیم بھائ آپ کو تو چھکا دینا چاہیے تھا :hasna:
     
  13. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پیاسا بھائی ۔
    لائسنس کی ۔ ڈھونڈنی پڑتی ہے ؟
    مطلب ۔۔خریدتے نہیں ؟ :208:[/quote:v8wbli7x]
    جی بالکل نعیم بھائی - یہاں بہت سی ایسی شئیرنگ کی ویب سائیٹس ہیں جہاں تقربیا سب سافٹ وئیر جن کو خریدنا پڑتا ہے ان کی license key مل جاتی ہیں - میر ے پاس کیسپرسکائی کی دس کیز تھیں - لیکن مسئلہ وہی ہے کہ اپ ڈیٹ کرنے پر کی بلاک ہو جاتی ہے اس کے علاوہ آپ کو لائسنس بھی لمیٹڈ ٹائم کا ملتا ہے - اگر یہ پرابلم نہ ہوں تو کیسپرسکائی بیسٹ ہے - اوراگر لائیسنس لائف ٹائم کا ہو تو -
    آجکل میں avast استعمال کر رہا ہوں‌- یہ بھی زبردست جا رہا ہے ابھی تک
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیاسا بھائی ۔ یہ تو بہت اچھی معلومات ہیں۔
     
  15. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں اویسٹ 8۔4 یوز کر رہا ہوں ڈیلی اپڈیٹ بھی کرتا ہوں لیکن آج کل " Folder.exe" نامی وائرس نے تنگ کیا ہوا ہے اس سے کیسے جان چھڑاوں کسی کے پاس حل ہے؟
     
  16. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا مقابلہ اے وی جی درست طریقے سے کر سکتا ہے۔
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: Re: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    مطلب :176::176:
     
  18. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    میرا خیال ہے وائپر اور پانڈا بھی اچھا اینٹی وائرس ہے۔ حسن بھائی کیا آپ کے پاس کیسپر سکائی 2010 کی کیز ہیں۔ یا ایکٹیویشن کا طریقہ کار ہے تو برائے مہربانئ مجھے سینڈ کر دیں۔ 11.0.0.32 ورژن
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    میں تو کیسپر سکائی کا 7 ورژن یوز کرتا ہوں سب سے بہترین ہے ڈیلی خودبخود اپڈیٹ ہوتا ہے اور سسٹم کی سپیڈ بھی بہترین رہتی ہے نئے ورژن تو سسٹم کی سپیڈ ہی بہت سلو کر دیتے ہیں :pagal:

    اگر آپ نے 11.0.0.32 ورژن یوز کرنا ہے تو بتا دیں میں کیز اور ایکٹیویشن کوڈ ڈھونڈ کر آپ کر دے دوں گا
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    چلیں اگر آپ کے خیال میں 7 ورژن بہتر ہے تو اس کا لنک اور کیز جو بلیک لسٹ نہ ہوں اور اپ ڈیٹ بھی ہو جایا کرے مجھے ارسال کر دیں یا یہاں شئیر کردیں۔ شکریہ
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    میں رجسٹرڈ لبھ کر دیتا ہوں :serious:
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    لبھتے لبھتے خود نہ گواچ جائیے گا پہلے کی طرح۔ میں انتظار کر رہا ہوں۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    مجھے بھی اپنے پی سی کے لئے اینٹی وائرس چاھیے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    آپ مفت خرچ بالا نشین اے وی جی استعمال کریں‌ میں‌بھی یہی کرتا ہوں
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    خوشی جی اینٹی وائرس کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے اگر ہم خود ہی پی سی کو ٹھیک طریقے سے یوز کریں تو پی سی میں کبھی وائرس نہیں آسکتا اور نہ ہی کبھی ونڈو کرپٹ ہو سکتی ہے

    خیر میں آپ کو کیسپر سکائی اینٹی وائرس یوز کرنے کا مشورہ دیتا ہوں اگر چاہیے تو بتا دیں میں ڈھونڈ کر شیئر کر دیتا ہوں
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    تو جناب میں نے بھی اردو میں یہی لکھا ہے ڈھونڈ کر دیں آپ پھر پوچھ رہے ہیں۔
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    کچھ وقت درکار ہے
     
  28. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    یہ سافٹ ویئر کلید کو ایک دوسرے کو سر عام بھیجنا درست نہیں‌ہے۔۔۔۔۔۔۔اور پھر اس فورم کو استعمال کرتے ہوئے اور بھی غلط۔

    بس ایک آسان سا حل ہے جو آپ سب احباب کے نظر:

    ماسٹر میں میرے ایک کلاس فیلو ہوا کرتے تھے وہ ہمیشہ یہ شکایت کرتے تھے کہ مجھے پیپر میں‌سوال حل کرنے میں‌کبھی کوئی مسئلہ نہیں‌ہوتا ہم نے پوچھا کیسے وہ بتاتے تھے کہ سب سے پہلے وہ ایک جواب میں‌جملہ سوچتے ہیں پھر انگریزی گرائمر کے 12 زمانوں میں اسے لکھتے ہیں اور پھر ہر ایک کو پیسو وائس اور اور ڈائرکٹ اور انڈائرکٹ میں ساتھ ساتھ زینت پرچہ کرتے جاتے ہیں۔۔۔۔اس طرح وہ ایک ہی جملے سے کئی درجن جملے لکھتے ہیں۔۔۔۔۔۔بہرحال وہ یہ سب مذاقا کہا کرتے تھے۔۔۔۔سو میری طرح کے لوگ فری ورژن استعمال کریں جب ٹرائل ختم ہو تو دوسری اور اسی طرح قافلے کو جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔مگر کوشش کریں کہ پائریٹڈ سافٹ ویئر سے گریز ہی کیا جائے یا پھر سرعام ۔۔۔۔۔۔۔۔پرہیز ہی بہتر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور آخر میں ۔۔۔۔۔۔۔ سنو سب کی بشمول میرے اور کرو اپنی۔
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    محبوب بھائی میں زیادہ بات نہیں کرتا صرف اتنا بتا دیں کہ آپ کے کمپیوٹر میں جتنے بھی سافٹ ویئر انسٹال ہیں بشمول ونڈوز کے کیا وہ اوریجنل ہیں یعنی کمپنی سے باقاعدہ طور پر خریدے ہیں آپ نے یا پائریٹڈ سافٹ وئیرز ہی استعمال کر رہے ہیں۔۔۔۔۔۔؟
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

    بہت معلوماتی لڑی ہے ، سب نے اچھی شئیرنگ کی ، بہت کچھ نیا جاننے کو ملا ، آپ سب کا بےحد شکریہ :flor:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں