1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بہترین اینٹی وائرس کون سا ہے

'فروغِ علم و فن' میں موضوعات آغاز کردہ از پیاسا, ‏15 اپریل 2009۔

?

best antivirus program

  1. avg

    23.1%
  2. kespersky

    38.5%
  3. symentic

    23.1%
  4. macfee

    7.7%
  5. pc clean

    7.7%
  6. other

    0 ووٹ
    0.0%
  1. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اینٹی وائرس پروگرام
     
  2. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپشن other سلیکٹ کرنے والوں سے گزارش ہے کہ جواب میں other antivirus کا نام بھی لکھ دیں
     
  3. عبدالروف اعوان
    آف لائن

    عبدالروف اعوان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 نومبر 2008
    پیغامات:
    851
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    میرے بھائی آپ ، avast جیسے اتنے پپو اینٹی وائرس کو کیسے نظر انداز کر سکتے ہیں ؟ :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  4. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تجربہ تو اے وی جی کے لیے اچھا ثابت ہوا ہے خاص چور پر نیو ونڈو کرنے کے بعد کوئی بھی پاڑٹیشن کھولنے سے پہلے
    البۃ kespersky بھی اچھا ہے
     
  5. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میرے خیال سے تو کیسپرسکائی بہت اچھا ہے۔ میں آج کل Nod32استعمال کررہا ہوں یہ بھی اچھا ہے۔
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میکفی تو فضول ھے اتنا مجھے علم ھے
     
  7. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں نے تو جتنے بھی اینٹی وائیرس یوز کیے ان میں صرف avast ہی ابھی تک ٹھیک جا رہا ھے
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وہ آ؃پ سے میچ کھاتا ہو گا
     
  9. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Macfeeدنیا میں‌بہترین اینٹی وائیرس کے طور پر مانا جاتا ہے،
    نورٹرن بھی زبردست پروفیشنل اینٹی وائیرس ہے جس پر مایکروسافٹ اعتماد کرتی ہیں لیکن میکیفے سے زیادہ پایئدار نہیں
    اے وی جی کا نیا ورژن اب بہتر نہیں ،خلانکہ پرانا ورژن بہتر تھا
    نئے ورژن میں بہت سی خامیاں‌ہیں جو کسی ٹروجن یا وائیرس کو ڈیٹیکٹ‌کرنے کے بعد جو عموما ونڈوز فائلوں‌میں‌ہوتی ہیں‌ تو ونڈوز کی فائلوں کو بھی کرپٹ‌کر دیتی ہیں
    جس سے ونڈو کریش ہو جاتی ہیں
    جب کہ میکفے ایسا نہیں‌کرتا
    ویسے جس کو جونسا پسند ہو وہی بہتر
    لیکن کوئی بھی اینٹی وائیرس تب تک کام نہیں‌کر سکتا جب تک اسے ہر روز اپڈیٹ‌نا کیا جائے
    یہ اتنا ضروری ہے جتنا کہ انسان کے لئے سانس
    :yes:
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    مجھے تو اینٹی وائرس نے ہمیشہ تنگ ہی کیا ھے
     
  11. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :yes: ماشاءاللہ
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :yes: ماشاءاللہ[/quote:2fugoih1]



    یہ خاص چور کون ھے :soch:
     
  13. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    چلے خوشی جی آج آپ کو ایک سادہ سا گر سیکھاتا ہوں
    اپنی ونڈوز ری انسٹال کریں لیکن پارٹیشن لازمی ڈیلیٹ‌کر کے دوبارہ بنائے
    ونڈوز کرنے کے بعد سب سے پہلے www.download.com سے اپنی پسند کا اینٹی وائیرس ڈاونلوڈ کریں اور انسٹال ہونے کے بعد اپڈیٹ‌کریں
    اس کے بعد متعلقہ جو بھی کام ہیں‌کمپیوٹر سافٹوئیر کا،وہ کر لیں
    کوشش کریں کہ ونڈوز اپڈیٹ‌اینیبل ہو اور ونڈوز اپ ڈیٹ کرتے رہا کریں اور ساتھ میں اینٹی وائیرس کو بھی
    آپ کا مسلہ ختم انشاءاللہ
    کوئی بھی لنک جو یاھو یا ایم ایس این چیٹ‌کے ذریعے یا کسی ای میل کے ذریعے اٹیچ فائل یا فوٹو بھیجے جس کو آپ نہیں جانتی تو اسے ہر گز ہرگز قبول نا کریں
    آپ کی ونڈو کی زندگی بہت لمبی ہو جائے گی اور مجھے ہی یاد رکھے گی کہ واہ خان جی،کیا مشورہ دیا تھا :yes:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ای میل سے تو میری ویسے ہی جان جاتی ھے میں اکثر ای میل پڑھتی ہی نہیں

    بہت شکریہ بے مثال جی

    کیا اپ مجھے ویب کیم کا ڈرائیور تلاش کرکے دے سکتے ھیں اس کی سی ڈی کہیں گم ہو گئی ھے
     
  15. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کونسا ویب کیم ہے آپ کے پاس؟ جو ورژن ہے وہ لکھ دیں‌تو میں‌کوشش کر لیتا ہوں
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
     
  17. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :hasna: :hasna: :hasna:
    ہاں‌وہ کر لیں گی۔آخر ونڈوز کا سوال ہے بابا :yes:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں ونڈوز کا خیال رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ :yes:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ونڈو کا خیال رکھنا ہی چاھیئے کئی بار ونڈو کی وجہ سے جو نقصان ہوتا ھے وہ ساری عمر پھر پورا نہیں‌ہو سکتا
     
  20. بےمثال
    آف لائن

    بےمثال ممبر

    شمولیت:
    ‏7 مارچ 2009
    پیغامات:
    1,257
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    سچ کہتی ہیں آپ :yes:
     
  21. پیاسا
    آف لائن

    پیاسا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2009
    پیغامات:
    45
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں‌نے تقربیا سارے اینٹی وائرس استعمال کر کے دیکھے ہیں سوائے avast کے -- کیوں کہ اس کا مجھے علم نہیں تھا - کیسپر سکائی جو وائرس پکڑتا ہے دوسرے اینٹی وائرس اس کو ختم نہیں‌کرتے - مثلا نئو فولڈر وائرس -
    بعض دفعہ ہڈن فائلز شو نہیں‌ہوتی - یہ وائرس اکثر avg antivirus انسٹال کرنے سے بھی آ جاتا ہے اور زیادہ تر صرف کیسپر سکائی سے ہی ختم ہوتا ہے
    جبکہ nod 32 سسٹم کو سلو کر دیتا ہے
    لیکن کیسپر سکائی کا مسئلہ یہ ہے کہ اسکا لائسنس expire ہو جاتا ہے اور پھر نئی license key ڈھونڈننی پڑتی ہے
     
  22. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    New Folder.exe، ٹاسک مینجر کا ڈس ایبل ہونا، ہڈن فائلوں کا نہ شوہونا

    یہ وائرس ختم کرنے کی AVG میں‌صلاحیت ہے بشرطیکہ اپ ڈیٹڈ ہو۔ لیکن اے وی جی Avast یا کیسپرسکائی کی طرح پاورفل نہیں۔

    کسی بھی انٹی وائرس کے لئے شرط ہے کہ وہ اپ ڈیٹد رہے۔
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    سب سے اچھا اینٹی وائرس کیسپرسکائی ہے میں خود یوز کرتا ہوں :happy: کیا مجال ہے کہ وائرس آجائے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پیاسا بھائی ۔
    لائسنس کی ۔ ڈھونڈنی پڑتی ہے ؟
    مطلب ۔۔خریدتے نہیں ؟ :208:
     
  25. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کیسپرسکائی کا مسئلہ یہ ہے کہ اگر آپ بازار سے سی ڈی لے کر انسٹال کرتے ہو تو ٹھیک کام کرتا ہے لیکن جیسے ہی آپ کیسپرسکائی کو انٹرنیٹ سے اپ ڈیٹ‌کرتے ہو تو فوری پیغام دے دیتا ہے کہ آپ fakeلائسنس کی استعمال کررہے ہیں۔

    اس طرح اگر کیسپرسکائی کو ان انسٹال کریں تو ونڈوز کرپٹ کردیتا ہے۔
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اپ کا اینٹی واءرس رجسٹرڑ نہیں ہو گا
     
  27. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    میں نے کیسپرسکائی کی سی ڈی خریدی تھی۔ اسے انسٹال کیا، جب تک اپ ڈیٹ نہ کیا ٹھیک چلتا رہا لیکن جیسے ہی اپ ڈیٹ کربیٹھا تو اس نے کہا کہ آپ نے جو کی استعمال کی ہے وہ Pirated ہے اور اس طرح کیسپرسکائی 30 دن کے ٹرائل ورژن میں تبدیل ہوگیا۔
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ مجھے ذاتی پیغام کر کے اپنا ای میل اڈریس دیں میں آپ کو اُس کی کیز سنڈ کر دوں گا :happy:
     
  29. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    شکریہ حسن بھائی آپ کی ای میل مجھے مل گئی ہے
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ کس بات کا یہ تو ہم ایک دوسرے کے کام آتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں