1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھولے بھالے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏24 مارچ 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نئی میڈم جی ۔ آپ بھولے کے ساتھ اچھا نہیں کررہی ۔
    150سوسالہ بیبا منڈا اگر کچھ کہے تو سمجھ آتی ہے۔
    لیکن بھولے نے آپ کا کیا بگاڑا ہے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ کے پڑوس میں ایک مظلوم شوہر رہتا تھا ، جو کی کم و بیش ہر روز ہی اپنی بیوی اور سالوں کے ہاتھوں " حوصلہ آفزائی " ہوتی رہتی تھی ۔ ایک روز بھولے بادشاہ کی پارک میں اُس سے ملاقات ہو گئی ۔
    بھولے بادشاہ - سناؤ دوست ! کیسی گزر رہی ہے ۔
    مظلوم شوہر ۔ کیا بتاؤں بھولے ، زندگی عزاب بن گئی ہے ، کئی بار تو سوچا ہے کہ خود کشی کر لوں ۔
    بھولے بادشاہ ۔ نہ نہ میرے دوست ، خود کشی حرام ہے ، ظلم ہے، گناہ ہے اور پاگل پن ہے ایسی حرام موت مرنے سے بہتر ہے کہ انسان اپنے آپ کو گولی مار لے ۔
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بلال چاچو ! بھولے بادشاہ رات دن کام کر کر کے اب میری دور کی نظر کمزور ہو گئی ہے ۔
    بھولے بادشاہ - بلال سائیں ! یہ تو پریشانی کی بات ہے ، اچھا ، ذرا اوپر آسمان کی طرف دیکھو ، وہ کیا ہے ؟
    بلال چاچو ۔ وہ ! وہ تو چاند ہے ۔
    بھولے بادشاہ - او سائیں ! اب اس سے آگے اور کیا فرشتے دیکھنا چاہتے ہو ؟
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ ! اپنی بیگم صاحبہ کے ساتھ کھانے کے لیے ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوئے ہی تھے کہ سامنے سے آتی ہوئی ایک لڑکی اُنہیں دیکھ کر ٹھٹک کر رُک گئی ، اور پھر مسکرا کر اُس لڑکی نے بھولے بادشاہ کو " ہیلو " کہا ، اور ریسٹورنٹ سے نکلتی چلی گئی ۔
    بیگم صاحبہ - یہ لڑکی کون تھی ؟
    بھولے بادشاہ - بیگم خاموش ہو جائیں ، مجھے سوچنے دیں ابھی اُسے بھی بَتانا ہے کے آپ کون ہیں ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ کو آفس سے دیر ہو رہی تھی اس لیے وہ اپنی " مشہور زمانہ سواری " پر سوار قدرے تیز رفتاری سے آفس کی طرف رواں دواں تھے کے اچانک سامنے سے آتی ہوئی نہایت ہی تیز رفتار کار اُن کی سواری سے ٹکرا گئی ، بھولے بادشاہ سڑک پر لوٹ پھوٹ اپنے اور اپنی سواری کی چوٹیں سہلانے لگے ، اتنے میں کار سے فورا ایک خاتون اُتر کر اُن کے پاس پہنچی اور معذرت خواہانہ انداز میں بولی ۔
    کار سوار خاتون - سوری ! بھولے بھائی ، غلطی میری ہے ۔
    بھولے بادشاہ - ( غصے سے ) نہیں محترمہ ،غلطی میری ہے ، میں نے دور سے ہے دیکھ لیا تھا کہ سامنے سے آنے والی کار کو ایک خاتون چلا رہی ہیں ، میں چاہتا تو جلدی سے اپنی " سواری " کچے میں اُتار کر کسی درخت کے پیچھے پناہ لے سکتا تھا لیکن میں نے اپنی " سواری " کو سیدھا چلنے دیا ۔ ۔ ۔ اس سے بڑی غلطی بھلا کیا ہو سکتی ہے ؟
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بادشاہ - ایک ریسٹورنٹ میں کافی پینے تشریف لے گئے . کافی آڈر دیا اور پھر کسی گہری سوچ میں مستغرق ہو گئے ، ویٹر بھی کافی لانا بھول گیا تھا ، مگر جب اُسے یاد آیا تو وہ بھاگم بھاگ عمدہ سی کافی لے آیا اور قدرے جھینپتے ہوئے شرمندہ سے لہجے میں بولا ۔
    ویٹر - معاف کیجئے گا سر جی ! آپ کو انتظار کرنا پڑا ، یہ کافی ملائیشیا کی ہے اور لاجواب شے ہے ۔
    بھولے بادشاہ - ارے اتنی دور چلے گئے تھے شریف آدمی ، میں بھی کہوں کے کافی اب تک کیوں نا آ سکی ۔
     
    سعدیہ، نعیم اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خدا خدا کرکے بھولے کو "ایک" لبھی ہے آپ وہ بھی چھڑواؤ گے یار :takar:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ویٹر کا نام بھی لے لیا ہوتا جو "ریلوے سٹیشن پر سوتے ہوئے گاڑیاں مِس کردیتے ہیں" :84:
     
    ملک بلال اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھ لیں @نعیم بھائی ان چاچا بھتیجا کی حرکات و سکنات۔
    کسی کی ہونے نہیں دے رہے
    کسی کی اکلوتی کو چھڑوانے کے چکروں میں ہیں
    اور خود ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہو :(
     
    سعدیہ، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا ۔۔ کسی کو بھی شاد و آباد ہوتے دیکھ کر ان کا یہ حال ہوجاتا ہے۔

    bhai.jpg
     
    سعدیہ، آصف احمد بھٹی اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ @غوری بھائی بلکل @نعیم بھائی کے سامنے کیوں کھڑے ہیں
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک بھولا راستے میں تربوز کھاتے ہوئے جا رہا تھا اور اپنے آپ سے باتیں کر رہا تھا وہ بولا
    "اے اللہ تو نے اتنے بڑے تربوز کو تو بیل میں پیدا کیا مگر چھوٹے سے آم کو درخت میں..........
    اتنے میں اس کے سر پر ایک آم آگرا پہلے تو وہ گھبرا گیا پھر اپنے آپ کو سنبھالتے ہوئے بولا
    "شکر ہےاے اللہ تو نے تربوز کو درخت میں پیدا نہیں کیا.."
     
    سعدیہ, نعیم, آصف احمد بھٹی اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ تیرا شکر ہے
    watermelon2.jpg
     
    ملک بلال، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فوجی صاحب کا بھی حال دکھا دوں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بھولا پارٹی میں ایک لڑکی سے بولا


    آپ ڈانس کریں گی۔

    لڑکی کرسی سے اٹھ کر بولی ، جی ہاں


    بھولا : باجی پر یہ کرسی مجھے دیدیں
     
    ملک بلال، نعیم اور آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکو کہتے ہیں " ایڈمنسٹریشن "
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہائے کیا کہنے
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    استادبھولے سے ۔ اس شعر کی تشریح کرو

    کھول آنکھ، زمیں دیکھ، فلک دیکھ، فضا دیکھ
    مشرق سے اُبھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ


    بھولا: اس شعر میں شاعر کہتا ہے۔
    ۔
    ۔

    ۔
    "گڈ مارننگ"۔
     
    ملک بلال اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے کو سکون سے سونے بھی نہیں دیا جارہا :takar:
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے وہ بات نہیں سنی کہ "جو سوتے ہیں وہ ۔، ، ، ، ، ۔ہیں" ہم نہیں چاہتے کہ آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ خواہ مخواہ @ملک بلال بھائی کو اس لڑی میں گھسیٹ رہے ہیں :044:
     
    ھارون رشید اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن میں اب کسی کے قابو نہیں آؤں گا تاوقتیکہ "کسی" کے قابو آ جاؤں :)
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    گھسیٹ ہی رہے ہیں لٹا تو نہیں رہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ ۔ کتنے چاؤ چڑھے ہوئے ہیں " قابو " آنے کے۔ بھولے کو بھی ایسے ہی چاؤ تھے۔ :(
     
    آصف احمد بھٹی، ملک بلال اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    آپ اس کے بعد بھولے بنے یا اس سے پہلے بھی بھولے تھے :)
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو ازلی بھولا ہوں لیکن کھوچل بھائی @ھارون رشید نہیں مانتے :rolleyes:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں مان جاؤں گا مگر اک شرط ہے
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے مشروط ماننے کو ہم نہیں مانتے :D
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں وکٹ اکھاڑ دونگا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں