1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھاگم بھاگ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏9 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    اب بھاگم بھاگ ،بھاگ ہی نہ جائیں میں بھی آگیا ہوں اس لڑی میں
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    مجھے تو کہں نہیں بھاگنا
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    میڈم سانا دعوی کے باوجود بھاگ گئی ہیں
     
  4. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    اب آپ کہیں مت بھاگ جائیے گا
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    ویسے بھاگنا تو صحت کے لیے اچھا ہوتا ہے نا
     
  6. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    میں بھاگم بھاگ ادھر آئی کہ احمدجی آگۓ ھیں
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    لیکن احمد جی کچھ بول کیوں نہیں رہے؟
     
  8. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    یہاں کے سارے ہی صارف بھاگ گئے ہیں۔ اس وقت
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    لیکن میں تو واپس آگئی ہوں
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    آج میں لاہور میں بھاگم بھاگ پھرتا رہا
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    اچھا اور اس لئے شاید تھک گئے ہیں زیادہ بات نہیں کر رہے ہیں:y_thinking:
     
  12. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    میں یہاں سے بھاگنے کی سوچ رہی ہوں
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    کیوں کہاں جا رہی ہیں؟
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    نہیں آج نیٹ کی سپیڈ سلو ہے شاید طوفان اور بارش کی وجہ سے اس لیے
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    ارے واہ لاہور میں بارش ہوئی تھی :91: کتنا مزہ آیا ہوگا
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    ساتھ اتنی گرج چمک کے ساتھ تیز ہوا اتنی مشکل سے گاڑی گھر کے اندر کی گیٹ ہی قابو میں نہیں آرہا تھا
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    او اچھا پھر تو موسم بھی کافی خوشگوار ہوگیا ہوگا نہ:n_wow:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    جی تھوڑی ٹھنڈ واپس آنے کی کوشش کررہی ہے
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    ٹھنڈ تو اب واپس آنے سے رہی:121: اب تو گرمیوں کے لئے تیار ہوجائیں
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    اور ہمارا کام بھی خاصہ گرم ہے
     
  21. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    بھاگم بھاگ رات بارش آئی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    یہاں تو ہم سردی سے دور بھاگنے کی کوشش میں‌ہیں
     
  23. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    اس دفعہ تو سردی بھاگنے کا نام ہی نہیں لے رہی
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    آپ بھاگے بھاگے یہاں آگئے ہیں ۔ پہلے جا کر کلاس میں‌حاضری لگوائیں۔
     
  25. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    او سوری میں سمجھا حاضری لگ گئی ھو گی۔
    ابھی لگوا دیتے ہیں
    میں تو بھاگا حاضری لگوانے
     
  26. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    سچ میں آج تو کا فی بھاگم بھاگ ہے
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    میں بھی ذرا بھاگ کے دیکھوں اگلی لڑی میں کیا ہے
     
  28. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    لگتا ہے سچ میں بھاگ گئے ہیں
     
  29. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    میں تو بیمار ہو آج کل ،اس لئے مجھے کوئی بھاگم بھاگ کے لئے نہ بولے۔
     
  30. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    اللہ آپ کو شفا دے پھر بھاگ لیجیئے گا
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں