1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بھاگم بھاگ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از شانی, ‏9 مارچ 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام وعلیکم۔

    سب دوستوں سے التماس ہے کہ یہاں پہلے جو فقرہ بولے گا
    دوسرا اسکا جواب دے گا۔ اس طرح کہ آنےوالا دوست اسکا جواب دے سکے۔ یاد رہے کہ اس لڑی کو آپ سب نے اسطرح پورا کرنا ہے کہ اسکا عنوان اس سے مل جائے۔
    شکریہ​
    پہلا میں بولتا ہوں
    مجھے کام سے جانا ہے
     
  2. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    تو جائیں بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:computer:
     
  3. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    پر میری طبیعت خراب ہے
     
  4. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    کام پر جانا بھی ضروری یے
     
  5. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    تو کوئی دوائی کھا کے جائیں نہ
     
  6. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    آج ڈاکٹر کی بھی چھٹی ہے
     
  7. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    چھٹی تو اتوار کے دن ہوتی ہے نہ
     
  8. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    آج ہڑتال ہے نا
     
  9. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    افف ان ہڑتالوں نے تو تنگ کیا ہوا ہے سب کو:eek:
     
  10. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    پر کون سمجھائے ان سب کو
     
  11. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    سمجھانے سے تو یہ سمجھنے سے رہے کچھ اور اقدام کرنے ہونگے
     
  12. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    یہاں تو ہر قدم پھونک پھونک کر رکھنا پڑتا ہے
     
  13. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    قدم سے قدم اگر ملا کے چلیں گے تو بہت سارے مسائل حل ہوسکتے ہیں
     
  14. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    مسئلے خود ہی بنا کر خود ہی حل نہیں کیے جاتے
     
  15. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    حل کیے جاسکتے ہیں اگر غلطی کا احساس ہوجائے تو
     
  16. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    غلطیاں بھی تو ہم ہی کرتے ہیں
     
  17. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    غلطیاں کرکے ہی تو سیکھا جاتا ہے
     
  18. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    اب ہماری عمر سیکھنے کی ہے یا کچھ کرنے کی
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    آپ کی عمر ہوئی ہوگی بھائی ہم تو ابھی :baby: ہیں
     
  20. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    :baby:
    یہی ہمارا مستقبل ہیں
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    مثبت سوچ رکھیں گے تو سب کچھ اچھا ہی ہوگا اتنا دلبرداشتہ کیوں ہو رہے ہیں آُپ:computer:
     
  22. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    کس کی مثبت سوچ اور کس کی منفی
    کوئی نہیں بتا سکتا
     
  23. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    مثبت مثبت منفی کیوں ہو جاتا ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    میری عینک اسما، نے چرالی ہے
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    آپ چوہدری شجاعت ہیں ؟
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    ویسے یہ لڑی "بھاگم بھاگ" ہارون بھائی کے لیے تو بالکل موزوں نہیں۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    بھال لیں پھر






















    کسی اور لڑٰ کی طرف
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    دیکھا۔۔ آپ سے تو بھاگنے کا لفظ بھی نہیں لکھا جاتا۔ ۔۔ بھال لکھ دیا۔۔۔ ہاہاہا
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    بھئی بھاگا نہیں جاتا ناں
     
  30. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بھاگم بھاگ

    جی نہیں میں نے کوئی چوہدری شجاعت سے نہیں لی۔۔۔۔:208:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں