1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' میں موضوعات آغاز کردہ از الکرم, ‏27 فروری 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا بونگی ہے
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں وہ اپنا پسندیدہ لفظ ؛ وجہ ؛لکھنا بھول گے ہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی عرف @ھارون رشید کے دوست احباب میں صرف پاکستانی ہی نہیں بلکہ غیر ملکی دوست بھی ہیں۔ گویا وہ صرف اپنے جسامت میں ہی نہیں دوستی میں بھی "بین الاقوامی" ہیں۔
    ایک دفعہ ایک چینی دوست بڑے بھائی کو ملنے اوکاڑہ آیا ۔ بڑے بھائی نے اسکی خاطر مدارت اتنی کی کہ وہ بےچارہ بیمار ہوکر ہسپتال پہنچ گیا۔ بڑے بھائی کو اسکی علالت کی فکر لاحق ہوئی
    تیمارداری کرنے ہسپتال پہنچ گئے۔ جا کر اسکے بیڈ کے پاس کھڑے ہوگئے۔ چینی دوست سے حال احوال پوچھا۔ چینی دوست نے مسکراتے ہوئے بتایا کہ فوڈ پوائزننگ ہے ۔ کچھ دن تک ٹھیک ہوجاؤں گا۔
    بڑے بھائی کو تسلی ہوئی ۔ لیکن انکے اندر کے " بیبے منڈے" کو اتنی تیمارداری سے تسلی نہ ہوئی ۔ چنانچہ چینی دوست کے ماتھے پر پیار کرنے کی نیت سے آگے ہوئے۔ بیڈ کے بالکل ساتھ کھڑے ہوئے۔
    اچانک چینی دوست چیخا ۔۔ چینی زبان میں بولا ۔۔ " چنگ چاؤ زوئے ہوئاےےےےے "۔۔ اور ساتھ ہی اسکی آنکھیں باہر آئیں اور وہ مر گیا۔
    بڑے بھائی حیران پریشان رہ گئے کہ اسے ہنستے ہوئے اچانک کیا ہوا؟ اتنی جلدی کیسے مر گیا ؟ اور مرتے مرتے وہ کونسا ایسا پیغام تھا جو مجھے دے گیا۔
    چینی مرحوم دوست کے آخری لفظ بڑے بھائی کے ذہن پر نقش ہوچکے تھے۔ بالآخر انہوں نے چین جانے کی ٹھانی تاکہ مرحوم دوست کی فیملی کو اسکی آخری خواہش سے آگاہ کردوں۔ یا پھر اس نے اگر کوئی اہم راز بتایا ہے تو اس کی جانکاری بھی مرحوم دوست کی فیملی کو دے دوں۔ چائنہ پہنچے۔ مرحوم کی فیملی سے ملے اور انہیں بتایا کہ مرنے سے پہلے مرحوم نے۔ "چنگ چاؤ زوئے ہوئاےےےےے" بولا تھا۔
    اس پر چینی دوست کی فیملی کی چیخیں نکل گئیں۔ اور وہ سب بڑے بھائی کو غصے سے دیکھنے لگ گئے۔ بڑے بھائی کو سمجھ نہ آئی ۔ خیر معافی مانگتے ہوئے ان سے پوچھا کہ آخر ایسا کیا راز ہے جو میرے مرحوم دوست نے آخری سانسوں میں بتایا ۔
    فیملی نے مرحوم کے آخری الفاظ کا ترجمہ بتایا " اوئے تمھارا ہاتھی جتنا پیر میری آکسیجن کی نالی پر ہے ۔ ہٹاؤؤؤؤؤؤؤ "
     
  6. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی یہ چھکا ہے آپ کا
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نالی پر پاؤں بڑے بھائی کا تھا ۔۔۔ میرا چھکا کیسے ہوگیا ؟ :p
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم بھتیجے @آصف احمد بھٹی نے اپنا مکان تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا تو چاچا @ھارون رشید کو ذہین چاچا سمجھتے ہوئے مشورہ لینے اوکاڑہ پہنچ گئے
    معصوم بھتیجا : " چاچا جی ۔ایک کنال جگہ پر مکان تعمیر کرنا چاہتا ہوں ۔ آپ کی رہنمائی درکار ہے "
    چاچا جی " کیوں نہیں بیٹا ۔ میرے مکان کا رقبہ بھی اتنا ہی تھا جس پر میرا مکان ہے۔ کمرے کتنے بنانے ہیں ؟ "
    بھتیجا : " چاچا جی ۔ کم از کم 4 کمرے ہوں۔ بالکل جیسے آپ کے مکان میں ہیں۔ بالکل ایسے ہی سائز اور سٹائل میں۔ یہ بتائیے چاچا جی۔ آپ نے کتنی بوری سیمنٹ خریدی تھی ؟ "
    چاچا جی : " بیٹا 800 بوری "
    بھتیجاصاحب خوش خوش واپس شہر پہنچے۔ 800 بوری سیمنٹ خریدا۔ مکان کی تعمیر مکمل کی ۔ لیکن 500 بوری سیمنٹ بچ گیا۔ بہت حیران ہوئے ۔ فورا چاچا جی کو فون لگایا
    " چاچا جی ۔ مکان تو تعمیر ہوگیا ۔ لیکن 800 بوری میں سے 500 بوری سیمنٹ اضافی ہوگیا ۔ "

    چاچا جی نے فرمایا : "ہاں یار ۔ میرے ہاں بھی اتنی بوری ہی سیمنٹ بچا تھا "
     
    سعدیہ، ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بچت کا انداز چیک کریں آپ
     
    سعدیہ، آصف احمد بھٹی اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بھتیجے نے بعد میں مکان کو رنگ کرانے کے لیے رنگوں کے ڈبے کا حساب بھی لگوانا تھا ۔۔۔ لیکن وہ کسی اور موقع سناؤں گا۔ :D
     
    آصف احمد بھٹی اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سنائیں جی سنائیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی @ھارون رشید نے کلینک کھولا ۔ @کاکا سپاہی کو اپنا اسسٹنٹ رکھ لیا۔
    پہلے ہی دن جا کر ڈاکٹر کرسی پر تشریف فرما ہوئے۔ تھوڑی دیر بعد دو تین لوگ کلینک میں داخل ہوتے دیکھ کر " مصروفیت " کا رعب جھاڑنے کے لیے سامنے میز پر پڑا فون کان سے لگایا
    " ہیلو ڈاکٹر @ملک بلال ۔ اچھا جنرل ہسپتال والے۔ ہاں @غوری کو بولیں ڈائیٹ کنٹرول کرے۔ @پاکستانی55 ٹھیک نہیں ہورہا ؟ @آصف احمد بھٹی کی ایکسرے رپورٹ کا کیا بنا؟ کل رپورٹس ریڈی رکھنا ۔ کل خود آکر دیکھوں گا "
    کافی دیر بعد فون واپس کریڈل پر رکھ کر آنے والے لوگوں کی طرف متوجہ ہوئے " جی میں کیا خدمت کرسکتا ہوں ؟"

    " جناب ! ہم پی ٹی سی ایل محکمے سے آپکا فون چالو کرنے آئے ہیں " :cal:
     
    سعدیہ، الکرم، ملک بلال اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انہوں نے مذاق کیا تھا وہ تو ہماری اردو کے ممبر بننے کے لیے آئے تھے۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    "مصروفیت" کا رعب ڈالنے کے چکر میں بڑے بھائی بھول ہی گئے کہ ابھی ٹیلی فون کا کنکشن چالو ہونا باقی ہے :D:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اصل میں آپ سمجھے نہیں ۔ ھارون بھائی کو پتا تھا کہ ٹیلی فون کا کنکشن چالو نہیں ہے لیکن انہوں نے اپنی مصروفیات میں سے فراغت دیکھتے ہوئے پہلے ہی کال کر ڈالی کہ جب کنکشن چالو ہو جائے گا تو میرا پیغام خود ہی پہنچ جائے گا کیا پتا تب ٹائم ملے یا نہ ملے۔
     
    سعدیہ، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پوسٹ 578 میں جو چاچے بھتیجے کی مشترکہ کاوش سے مکان تعمیر کروایا ہے ۔۔ وہ نہیں دیکھا ؟ :ida:
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ' ہاہاہاہاہا
    اس کے بعد چاچا جی نے سیمنٹ کا پارٹ ٹائم بزنس شروع کر لیا تھا اور اب اپنے بھتیجے سے بھی سیمنٹ سستے داموں خرید کر مہنگے داموں بیچیں گے۔
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور جو اپنے مکان والے فالتو 500 توڑے پڑے تھے ؟ :D
     
    آصف احمد بھٹی اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    انہی سے تو بزنس کی شروعات کی تھیں۔ اور اب اپنے تعمیراتی مشوروں سے بزنس کو خوب ترقی دے رہےہیں
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی کا فون آیا ،بہت مشکل سے بول رہے تھے
    میں نے پوچھا ، خیر تو ہے نا؟ کیا بات ہے
    کہنے لگے کہ ، پیٹ میں گڑ بڑ ہے
    میں نے کہا کہ آپ تو خود ڈاکٹر ہیں کوئی پھکی وغیرہ لے لیں ۔
    تو فرمانے لگے
    جناب ! اگر پھکی کی گُنجائش ہوتی!!!!!
    میں اور گوشت نہ کھا لیتا ؟:(
     
    سعدیہ، ملک بلال، آصف احمد بھٹی اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھاھاھا۔۔۔ " سچا لطیفہ " ۔۔ لگتا ہے ۔۔ ھاھاھاھاھا
     
    الکرم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نو منگنی شدہ بھتیجے @ملک بلال عرف سائیں بلال نے بڑے بھائی @ھارون رشید کو رات ساڑھے بارہ بجے فون کیا ۔ ہیلو ہائے کے بعد بلال بھائی نے پوچھا
    " اور جناب موسم کیسا ہے ؟ اور آج کیا کھایا آپ نے ؟"
    بڑے بھائی نے کہا ۔ "سائیں جی ۔اتنی دور سے آدھی رات کو صرف اسی بات کے لیے فون کیا؟ آپ کو ان باتوں کے علاوہ اور کوئی بات نہیں آتی ؟"

    ملک بلال مسکرا کر بولے " اچھا ناراض نہ ہوں ۔ یہ بتائیے کہ آپکو معلوم ہے کہ اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے رجحان کی بڑی وجہ افراطِ زر اور طویل المعیاد کی بجائے مختصر المعیاد داخلہ پالیسی پر عوامی عدم اعتماد ہے ؟ آپ یہ بھی جانتے ہوں گے کہ جزیاتی و کلیاتی معاشیات کی باہم تفریق کے ساتھ ساتھ عالمی ماہرینِ معاشیات اب کلاسیکل معاشی نظریات کو بھی از سرِ نو دائرہ عمل میں لانے پر غوروخوض کررہے ہیں کیونکہ متوازن رجحانات کی بجائے متغیر معاشی رجحانات فروغ پا کر معاشرتی افراط و تفریط ۔۔۔۔۔۔۔۔ "

    " اوہ بھائی جی ۔ موسم ابر آلود ہے اور آج شام کو کریلے گوشت کھائے تھے" ھارون بھائی کا جواب !
     
    Last edited: ‏15 اپریل 2014
    سعدیہ، ھارون رشید، الکرم اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہا
    کریلے گوشت میں بھی ایک راز ہے
     
    آصف احمد بھٹی، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ راز بھی افشاء کردیں جناب ؟ :t:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اس کے لیے @ھارون رشید بھائی کا انتظار کریں۔
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کریلے گوشت تو نہیں البتہ چونگیں گوشت ایک راز ہے
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وہ راز شئیر کریں گے
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @ملک بلال ۔۔ اب بتائیں ؟؟؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ! چونگیں کیا ہوتا ہے ؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں