1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بڑے بھائی کے لطیفے

Discussion in 'قہقہے، ہنسی اور مسکراہٹیں' started by الکرم, Feb 27, 2013.

  1. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہم وہاں ہیں جہاں سےہم کو
    خود ہماری خبر نہیں آتی
     
  2. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اور کیا آتا ہے
     
  3. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بتاؤں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    بتاؤں ! بولے تو بیگن ؟
     
  5. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  6. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی @ھارون رشید نے نئی دکان سے پرانا سا کمپیوٹر خرید لیا ۔ خیال تھا کہ ہماری اردو پرمعصوم اور بھولے لوگوں کا دماغ کھایا کروں گا۔
    لیکن سمجھ نہیں آرہی تھی کہ ہماری اردو اس کمپیوٹر میں ڈالنی کہاں سے ہے ؟ اچانک @ملک بلال کا خیال آیا فورا انہیں فون لگایا کہ " سائیں جی ۔ نیا کمپیوٹر لیا ہے اس میں ہماری اردو ڈالنی ہے ۔ ذرا مدد کر دیں"
    ملک بلال بولے دوپہر 12 بجے ہیں۔ فی الحال تو میں سو رہا ہوں ۔ آپ رات 12 بجے کمپیوٹر لے کر آجائیں۔
    بڑے بھائی رات 12 بجے صرف " مانیٹر " لے کر سائیں کے پاس پہنچ گئے

    سائیں تو سائیں ۔۔۔ سائیں کے دوست بھی سائیں
     
  7. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بس جی بیبا منڈا ہے ذرا سیدھا سادھا
     
  8. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی @ھارون رشید اپنے معصوم بھتیجے @آصف احمد بھٹی کے ہمراہ @ملک بلال کی منگنی کی تقریب میں بیٹھےچائے پی رہے تھے
    بڑے بھائی ایک فون سننے کمرے سے باہر چلے گئے۔ واپس آئے تو کیا دیکھتے ہیں انکی چائے کا کپ جو وہ بھرا ہوا چھوڑ کر گئے تھے وہ خالی ہوچکا تھا
    بڑے بھائی نے گھور کر بھتیجے کو دیکھا تو بھتیجے نے معصوم سے انداز میں کندھے اچکا کر انجان بننے کا مظاہرہ کردیا
    بڑے بھائی کو بہت غصہ آیا لیکن ثبوت نہ ہونے کی وجہ سے صبر کرگئے۔ سائیں بلال کو کہہ کر چائے کا ایک اور کپ منگوا لیا۔
    اتفاق کی بات جیسے ہی چائے آئی ۔ بڑے بھائی کو بیت الخلا کی حاجت ہوگئی۔ بڑے بھائی نے چائے کے کپ کی طرف سراسیمگی سے دیکھا۔ پھر اچانک انکے ذہن میں ایک آئیڈیا آ گیا ۔ کاغذ کی پرچی پر کچھ لکھا اور چائے کے کپ کے اوپر پرچی چپکا دی ۔
    پرچی پر لکھا تھا " میں نے چائے میں تھوک دیا ہے "
    بڑے بھائی بہت اطمینان سے بیت الخلا سے فارغ ہوکر خوشی خوشی واپس پہنچے ۔ چائے کا کپ جوں کا توں موجود تھا
    بس قریب ایک پرچی اور رکھی ہوئی تھی جس پر لکھا تھا " میں نے بھی "
    بڑے بھائی نے پھر غصے سے بھتیجے کو دیکھا جس نے مسکراتے ہوئے کمال معصومیت سے پھر کندھے اچکا دیے۔
     
  9. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ھاھاھا
    یہ تو چیٹنگ ہے
     
  10. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا پھر کیا ہوا
     
    نعیم likes this.
  11. ملک بلال
    Offline

    ملک بلال منتظم اعلیٰ Staff Member

    Joined:
    May 12, 2010
    Messages:
    22,418
    Likes Received:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پھر منگنی ہو گئی
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  12. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اگر " مورخ " چاہتا تو بڑے بھائی کو چائے کا کپ پلوا بھی سکتا تھا ۔ لیکن وضع داری دکھا گیا :t:
     
  13. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ دکھا دیں میرے پاس بھی آپ کے الٹی والے شاپر کی تصاویر موجود ہیں :ida:
     
  14. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اب آپ غصہ کرگئے ہیں۔۔ حالانکہ الٹی کی بجائے شاپر " سیدھی" والے بھی ہوسکتے تھے :255:
     
  15. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا ہونا بچا گیا ۔ ۔ ۔ :84: ورنہ
     
    نعیم likes this.
  16. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جناب اب منگنی سے آگے بھی بڑھیں تاکہ آپ کی " شانِ اقدس" میں بھی کچھ لطیفے قلمبند کیے جاسکیں :p
     
  17. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    الٹی کے بھولے سیدھی سے نہیں مانتے
     
  18. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چاچا جی مٹھائی کی دوکان پر گئے ، کم و بیش دو کلو رس گلے ( چھکنے ) کھانے کے بعد ۔ ۔ ۔
    چاچا جی ۔ سائیں ! میٹھا ٹھیک ہی ہے ، ایک کلو پیک کر دو ۔ ۔ ۔
     
    پاکستانی55 and نعیم like this.
  19. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بڑے بھائی @ھارون رشید نے ایک دفعہ اپنے بھتیجے @آصف احمد بھٹی کو غور سے دیکھا
    پھر فرمایا " بھتیجے ! تمھارے منحنی جسم کو دیکھ کر لگتا ہے دنیا میں قحط پڑ گیا ہے "
    بھتیجے نے چاچا جی کے 50 مربع میٹر پھیلے جسم کو دیکھ کر برجستہ جواب دیا
    " اور چاچا جی آپ کو دیکھ کر یقین ہوتا ہے کہ یہ قحط آپکی وجہ سے پڑا ہے "


    hqdefault.jpg
     
  20. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @واصف حسین بھائی اپنے بڑھتے ہوئے پیٹ کی وجہ سے کافی پریشان تھے
    بڑے بھائی @ھارون رشید کو " سیانا " سمجھ کر ایک دن پوچھ بیٹھے
    " بڑے بھائی ! میں دبلا پتلا نظر آنا چاہتا ہوں ۔ کیا کروں ؟"
    بڑے بھائی نے ایک لمحے کو سوچا ۔ پھر انکی آنکھوں میں چمک ابھری ۔ فرمایا
    " ایک کلو دودھ پتی پلانا پڑے گی ۔ بولو منظور ہے تو بتاتا ہوں "
    واصف بھائی نے صرف ایک کلو دودھ پتی کے عوض دبلا پتلا نظرآنے کے سودے کو بہت آسان جانا ۔ فورا ایک کلو دودھ پتی کا آرڈر لگایا بلکہ ساتھ 1 کلو مٹھائی بھی آرڈر کر دی "
    ساری سوغات بڑے بھائی کے سامنے رکھ کر لجاجت سے منہ دیکھنے لگے
    بڑے بھائی نے رس گلا منہ میں ٹھونستے ہوئے مسکرا کر کہا
    " میاں دبلا پتلا نظر آنا چاہتے ہو تو میرے ساتھ گھوما پھرا کرو ۔ لوگ میرے مقابلے میں تمھیں خود بخود دبلا سمجھا کریں گے"
     
    Last edited: Mar 20, 2014
  21. آصف احمد بھٹی
    Offline

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص Staff Member

    Joined:
    Mar 27, 2011
    Messages:
    40,593
    Likes Received:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    چھا گئے ہو بھولے بادشاہ ۔ ۔ ۔ واہ
     
    نعیم likes this.
  22. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    مرغوب غذا تو سنی تھی مگر مرغوب شخصیت پہلی بار نظر سے گذری ہے
     
  23. الکرم
    Offline

    الکرم ناظم Staff Member

    Joined:
    Jun 25, 2011
    Messages:
    3,090
    Likes Received:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں گُزر گئی۔ آپ کو اپنی دعوت کرنے کا نہیں کہہ دیا!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!
     
  24. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تاریخی جواب سنہری الفاظ سے لکھا جانا چاہئے
     
    نعیم likes this.
  25. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    @واصف حسین بھائی سنہرا رنگ لے کر آئیں تو لکھ دیں گے۔ :ok:
     
    سعدیہ likes this.
  26. سعدیہ
    Offline

    سعدیہ ناظم Staff Member

    Joined:
    Oct 7, 2006
    Messages:
    4,590
    Likes Received:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو جواب ہی سمجھیں
     
  27. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں مایوس یہ بھولا اپنے ھارونِ بےکراں سے
    ذرا دعوت ہوتو یہ ٹلی بڑی کارآمد ہے میڈم
     
  28. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شعر کے وزن میں کچھ کمی ہے

    "ذرا دعوت دیدار ہو ۔۔ ۔۔ ۔ ۔ "
     
    پاکستانی55 likes this.
  29. نعیم
    Offline

    نعیم مشیر

    Joined:
    Aug 30, 2006
    Messages:
    58,107
    Likes Received:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے شعر کے وزن میں نہیں ۔ دعوت :khao: میں کچھ کمی ہے :zuban:
     
  30. ھارون رشید
    Offline

    ھارون رشید برادر Staff Member

    Joined:
    Oct 5, 2006
    Messages:
    131,687
    Likes Received:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اپنا وزن بھی بگ شو جتنا ہے صرف

    [​IMG]
     
    نعیم likes this.

Share This Page