1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 مئی 2011۔

  1. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    آج کل تو چھایا ہے ہر طرف صرف کورونا
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمارے قریب ڈی ایچ کیو میں بھی دس مریض داخل ہیں
     
  3. محمد ظہیر اقبال
    آف لائن

    محمد ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2018
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    بات کہنے کی شبِ وصل اجازت دے دو
    مجھکو دم بھر کیلئے غیر کی قسمت دے دو
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    قسمت تو ہارون بھائی کی اچھی ہے جو انہیں یہاں بھی شعر پڑھنے کو ملے گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شعر اور شیر ہمیں دونوں پسند نہیں
     
  6. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    شیر کا شکار کس کس کو پسند ہے ؟
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سوال مریم نواز کی طرف سے ہے ؟
     
  8. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    ہر سوال کا جواب
    بھائی ۔ ۔ ۔ بھائی
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے تو بھائی بہن تھے اب کیا ہوا
     
  10. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,191
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    1969ء میں رلیز ہوئی تھی سنیل دت کی بھائی بہن نام کی فلم
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,725
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا ۔۔۔۔تو پھر
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رشک آتا ہے مجھے صاحبان بصیرت پہ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں