1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏3 مئی 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بات سے بات نکالنے والوں کے لئے عرض ہے کہ یہاں تشریف لائیں کیونکہ سنا ہے کہ

    بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
    [blink]
    اب دیکھتے ہیں کہ یہ بات کہاں تک جاتی ہے[/blink]​
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بات سے یاد آیا ، میری چاروں‌چاچیوں کی آپس میں بات چیت ہے کہ نہیں ؟
     
  3. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    چاچیوں سے یاد آیا کہ میری تو کوئی چاچی نہیں ہے کیوں کہ میرا کوئی چاچا بھی نہیں‌ہے۔ :139:
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    چاچا جی سے یاد آی کہ آپ بھی میری طرح چاچا جی کو چاچا جی کہہ کر چار چار چاچیوں کی بھتیجی بن سکتی ہیں ، یاد رہے یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے ۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    مدت سے یاد آیا اب زردآری کی مدت پوری ہونے والی ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ہاہاہاہا کی ناں بچوں والی بات
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بچوں سے یاد آیا عظیم آج کل ڈرئینگ کر رہا ہے
     
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ڈرائنگ سے یاد آیا میرا عباس بھی کل مجھے ویب کیم پر اپنی ایک ڈرائنگ دکھا رہا تھا ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    ویب کیم سے یاد آیا آپ کے ویب کیم پر صرف بھالو نظر آرہا ہے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    جی ہاں !‌ آج کل جہاں میں ہوں‌ وہاں‌ بھالو نظر انا بھی غنیمت ہے ۔
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بھالو سے یاد آیا وہ ہمارے بھولے بھالے کہاں ہیں
     
  12. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بھولے بھالے سے یاد آیا کہ آپ میرے خیال میں نعیم بھائی کی بات کر رہے ہیں ؟
     
  13. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بات سے یاد آیا کہ کہ میں کوئی بات بھول رہا ہوں ؟
     
  14. زین
    آف لائن

    زین ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اپریل 2011
    پیغامات:
    2,361
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بھول سے یاد آیا آب کیا بھول کرہے ہیں ؟
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    بھولو بھائی ادائیگی عمرہ کیلئے سعودیہ پہنچے ہوئے ہیں خیر سے
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    خیر سے آپکی واپسی کب ہے
     
  17. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    وآپسی سے یاد آیا کہ گنڈاسہ لیکر یہان مت آ جائیے گا ، یہاں کچھ کمزور دل لوگ بھی بستے ہیں ۔
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات سے بات

    کمزور دل سے یاد آیا کہ کسی کو کمزور نہیں سمجھنا چاھیے جب اس کے ہاتھ میں گنڈاسہ بھی ہو
     
  19. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    گنڈاسہ سے ڈرنا نہیں‌یہ صرف دیکھانے کے لیے ہے مار کوی کوی سکتا ہے ہاہاہاہاہاہا یہ تو بس ایسے شوخی ہوتی ہے ہاہاہاہاہااہاہاہا:zuban:
     
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    اس غلط فہمی میں مت رہیے گا ، چاچا جی اچانک ہی چپت مار کے بھاگ جاتے ہیں ، اور اب تو اُن کے ہاتھ میں گنڈاسہ بھی آ چکا ہے ۔ اور پھر جٹوں کے ساتھ تو اُن کی کچھ زیادہ ہی یاد اللہ ہے ۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات سے بات

    جٹ بھی چوڑیاں پہنے نہیں بیٹھے خیال رھے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    جی بہت بہتر ، مین یہ اطلاح چاچا جی تک پہنچا دونگا ۔
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات سے بات

    اطلاع پہنچانے کا پیشگی شکریہ
     
  24. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    آپ کا بھی شکریہ کہ آپ نے مجھے پہلے ہی انتباہ کر دیا ۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات سے بات

    انتباہ سے تو لگتا ھے جیسے جیو نیوز کے براڈ کاسٹر ہوں آپ
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    میں تو ایک مسکین سا بندہ ہوں ، بچوں کے لیے پاؤ آٹا کمانے پردیس آیا ہوا ہوں ۔
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات سے بات

    اوووووووووووووووووو آپ بھی پردیسی ہو،، آپ سے پھر لڑإئی کیسی
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    آپی جی !‌ تو کیا ہم دونوں اب تک لڑ رہے تھے ؟ لاحول ولاقوۃ ۔ اللہ معافی ، مین معصوم بھی اب لڑنے لگا ہوں ۔
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: بات سے بات

    لڑ نہیں رھے تھے مگر دشمن یہی سمجھ رہا تھا
     
  30. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: بات سے بات

    کون لڑ رہا تھا اور یہ لڑتے کیسے ہیں مجھے بھی بتا دیں‌کچھ لوگ انجان بھی ہوتےہیں۔:bigblink:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں