1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏27 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو ہوش میں رہا کریں ناں کیسے ہوا نقصان
     
  2. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    کیا مطلب ہوش میں تو پہلے کون سا بے ہوش ہوتا ہوں؟ :suno:
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہوش بے ہوش کو چھوڑیں نقصان کیسے ہوا یہ بتائیں
     
  4. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان



    برس چوری ہوا ہے اور کیا ہوا
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب کتنے برس کے رہ گئے آپ
     
  6. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    آپ کی دعا ہیں اللہ کا دیا ہوا بہت ہے اپنے ہاتھوں سے مخنت کرتا ہوں
     
  7. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سب اپنی محنت کا ہی کھاتے ھیں ہم کون سا زرداری یا نواز شریف ھیں
     
  8. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    میرے لیے سب کچھ آپ ہی تو ہیں


    ہاں میں اتا ہوں جی
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ بے تکی بات کون سے بات سے نکالی تھی ہوش میں ھیں ویسے‌آپ آج :soch: :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  10. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    بلکل جی ہوش میں ہی ہوں کوئی شک؟
     
  11. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    میں تھوڑا دور کار دو کیا
    اچھا تو یہ لیں :hathora: :hathora: :hathora:
    :zuban:
     
  12. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان


    بھیا ابھی نہیں چاہیے جب چاہیے ہوتا ہے میں خوشی جی سے لے لتا ہوں
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ب اس سے کیا بات نکالیں
     
  14. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    جو دل میں آئے وہ نکلیں جی
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہتھوڑی نہ نکال لوں :hathora: :hathora: :hathora: :hathora: :hathora:
     
  16. بےلگام
    آف لائن

    بےلگام مہمان

    تو کس نے منا کیا ہے خاضر ہوں جی
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حاضر سے یاد آیا کہ سکول میں حاضری لگوانے کا بڑا مزہ‌آتا تھا
     
  18. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی خاص طور پر جب ایک لڑکا تین چار کی حاضری لگوا دیا کرتا تھا
    :yes:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اچھا یہ کام بھی کرتے تھے آپ لوگ ایک دوسرے کی حاضری لگوانے والا
     
  20. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی کبھی کبھی ایسی شرارتیں بھی کی جاتی تھیں کہ ایک نے ہی باقی دوستوں کی حاضری لگوا دی۔
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ایک سے یاد آتا اگر کلاس میں‌آتا ہی ایک تووووووووووووو
     
  22. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی کلاس میں ایک ہی آیا کرتا تھا مگر

















































































































    استاد محترم
    :yes:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    چھوٹی سی بات نکالنے کے لئے اتناصفحہ ضائع کر دیا
     
  24. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    صفحہ کہاں ضائع ہوا ہے، بس ذرا جلدی ختم ہو جائے گا
    :yes:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ختم سے یاد آیا کبھی کبھار کوئی بات بہت لمبی ہو جاتی ھے کہ ختم ہونے کا نام ہی نہیں لیتی
     
  26. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    جی بات شیطان کی آنت میں جو چلی جاتی ہے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو کوئی سیدھی بات کیوں نہیں‌آتی
     
  28. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    میرے دفتر تک پہنچنے سے قبل عمارت کے چار دروازوں اور تین گیلریوں سے گزرنا پڑتا ہے۔ بات سیدھی کیسے پہنچے
    :nose:
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    کیوں بات آپ دفتر میں‌ داخل ہونے سے قبل ہی کہہ دیتے ھیں
     
  30. ساگراج
    آف لائن

    ساگراج ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جنوری 2008
    پیغامات:
    11,702
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    اب اتنی زیادہ باتوں کا بوجھ میں‌ ہر وقت تو نہیں اٹھا سکتا نا۔ میں پہلے دفتر آ جاتا ہوں اور باتیں بعد میں آتی رہتی ہیں
    :yes:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں