1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

بات سے بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از حماد, ‏27 اگست 2006۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    بات سے بات نکالنے والوں کے لئے عرض ہے کہ یہاں تشریف لائیں کیونکہ سنا ہے کہ

    بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی​
    [align=left:15xat31k]اب دیکھتے ہیں کہ یہ بات کہاں تک جاتی ہے[/align:15xat31k]
     
  2. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    کون سی بات
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کل اُن کو بات بات پر سو سو دیئے جواب
    مجھے آپ اپنی ذات سے ایسا گماں نہ تھا

    :?​
     
  4. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو

    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
    درد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے


    [​IMG]
     
  5. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بات نکلے گی تو پھر دور تلک جائے گی
    لوگ بے وجہ اداسی کا سبب پوچھیں گے​
     
  6. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مِری وہ باتیں تو جن پہ بے اِخیتار ہستا تھا کِھلکھلا کے
    بِچھڑنے والے کبھی وہ باتیں تمہیں رُلائیں تو لوٹ آنا​
     
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بات پر واں زبان کٹتی ہے
    وہ کہیں‌اور سنا کرے کوئی
     
  8. ہما
    آف لائن

    ہما مشیر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    251
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    یہ دستورِ زباں بندی ہے کیسا تیری محفل میں
    یہاں تو بات کرنے کو ترستی ہے زباں میری​
     
  9. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    زباں بندی کی بات چل پڑی ہے تو اسی پر لیجئے:

    مذاقِ گفتگو بخشا تو پھر یہ کیسی بندش ہے
    خدا نے کس لئے بتیس دانتوں میں زباں رکھ دی

    (نصیر الدین نصیر)​
     
  10. موٹروے پولیس
    آف لائن

    موٹروے پولیس ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    1,041
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    مت دکھاؤ اپنی آنکھوں کو وہ خواب جو پورے ہو نہیں سکتے

    تم مانو یا نہ مانو تم ہمارے ہم تمھارے ہو نہیں سکتے :cry:
     
  11. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خود دیکھتے ہو اور دوسرں کو منع کرتے ہو
     
  12. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    از راہ کرم موضوع پر قائم رہیں

    ان سے کہنے کو گئے تھے فیض جاں‌صدقہ کیے
    ان کہی ہی رہ گئی وہ بات سب باتوں کے بعد
     
  13. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    سُنے وہ بات جِسے حوصلہ ہو سُننے کا
    کرے وہ بات جِسے طرزِ گفتگو آئے
     
  14. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ بات سارے فسانے میں‌جس کا ذکر نہ تھا
    وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے​
     
  15. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    وہ بات جِسے تو نے چُھپا رکھا ہے دل میں
    کہتا ہے تِرا چہرہ، کہتی ہیں تیری آنکھیں​
     
  16. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    واہ کیا بات کی آپ نے
    ہمیں تو شرمندہ کر دیا
     
  17. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    دل سے جو بات نکلتی ہے اثر رکھتی ہے
    پر نہیں طاقتِ پرواز مگر رکھتی ہے​
     
  18. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    تیری باتیں ہی سُنانے آئے
    دوست بھی دل ہی دکھانے آئے​
     
  19. گھنٹہ گھر
    آف لائن

    گھنٹہ گھر ممبر

    شمولیت:
    ‏15 مئی 2006
    پیغامات:
    636
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کوئی بات نہیں آئندہ دل نہیں دکھے گا اگر
    اس عمر میں ایسے دوستوں سے پرہیز کریں​
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ باتیں‌تیری وہ فسانے تیرے
    شگفتہ شگفتہ بہانے تیرے
     
  21. لاحاصل
    آف لائن

    لاحاصل ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2006
    پیغامات:
    2,943
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    کیا بات ہے
    اچھا سلسلہ ہے لیکن مین حصہ نہیں لے سکتی :cry:
    اتنی باتین کہاں سے لاوں گی؟ :?
     
  22. شہباز
    آف لائن

    شہباز ممبر

    شمولیت:
    ‏18 اگست 2006
    پیغامات:
    6
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بات سے بات ہے
    بات ہمیشہ وہ کریں جس بات سے کسی کا دل نا دکھے
     
  23. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جام چلنے لگے، دل مچلنے لگے، چہرے چہرے پہ رنگ شراب آ گیا
    بات کچھ بھی نہ تھی، بات اتنی سی تھی، آج محفل میں وہ بے نقاب آ گیا
     
  24. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    بات کچھ بھی نہ تھی بات کچھ بھی نہ تھی
    بات کچھ بھی نہ ہے بات کچھ بھی نہ ہے
    بات کچھ بھی نہ ہوگی بات کچھ بھی نہ ہوگی
    تمہارے بِنا
    ہماری اردو پیاری اردو
     
  25. ع س ق
    آف لائن

    ع س ق ممبر

    شمولیت:
    ‏18 مئی 2006
    پیغامات:
    1,333
    موصول پسندیدگیاں:
    25
    سموکر بھائی! ہم آپ کے جذبات کی قدر کرتے ہیں، مگر یوں شاعری میں گھس کر اس کے بخیئے ادھیڑنا کچھ اچھا نہیں لگتا۔ :?
     
  26. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    وہ آنکھوں آنکھوں میں کرتے اس طرح باتیں
    کہ کانوں کان کسی کو خبر نہیں‌ہوتی
     
  27. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    ہم نے ہماری اردو پیاری اردو کی شان میں حسبِ توفیق نظم لکھی
    آپ سے برداشت کیوں نہیں ہورہا ؟
     
  28. مینار پاکستان
    آف لائن

    مینار پاکستان ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2006
    پیغامات:
    62
    موصول پسندیدگیاں:
    1
  29. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    منہ دیکھے کی باتیں ہیں سب
    کس نے کس کو یاد کیاہے؟
     
  30. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    کوئی ایسی بات اگر ہوئی جو تمہارے جی کو بُری لگی
    تو بیاں سے پہلے ہی بھولنا، تمہیں‌یاد ہو کے نہ یاد ہو​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں