1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏20 اکتوبر 2009۔

  1. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    السلام علیکم۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    خوشی جی! آپ کے بھائی کے انتقال کا سُن کر بہت ہی دُکھ ہوا۔
    ہماری اردو کی انتظامیہ آپ کے دکھ میں ‌برابر کی شریک ہے۔ "ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے" اس لیے خالق کائنات کی رضا میں راضی رہنا ہی اصل بندگی ہے۔
    اللہ تعالی بھائی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور اُن کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے۔ آمین۔
    ساتھ ہی خوشی جی اور اُن کے اہلِ خانہ کو یہ صدمہ صبر و حوصلہ سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
    میرے والدِ محترم کی جانب سے 10 ہزار درود پاک مرحوم بھائی کو ایصالِ ثواب کر دیجئے گا۔
    والسلام۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,087
    موصول پسندیدگیاں:
    11,121
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ ۔ خوشی جی کے بھائی مرحوم یقینا بہت خوش بخت ہیں کہ دنیا کے کونے کونے سے انہیں قرآن کریم، درودوسلام اور دعاؤں کے تحفے پہنچ رہے ہیں۔ انکی روح انشاءاللہ اطمینان پائے گی ۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ -
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    اللہ تعالی خوشی کے بھائی جان پر بےحد رحمتیں فرما کر انہیں جنت میں جگہ دے اور سب رشتہ دار فیملی کو صبر دے۔ آمین
    بہت دکھ ہوا سن کر۔ اللہ صبر دے۔ آمین
     
  5. الف
    آف لائن

    الف ممبر

    شمولیت:
    ‏1 اگست 2008
    پیغامات:
    398
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بہت افسوس ناک خبر ہے اللہ تعالی خوشی کے بھہائی کے درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام اور حضور پاک :saw: کی شفاعت عطا فرمائے آمین
    ایک بہت بڑا صدمھ ہے اللہ تعالی آپ کو اور تمام اہھل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    خوشی جی! آپ کے بھائی کے انتقال کا سُن کر بہت ہی دُکھ ہوا۔اللہ تعالی انہیں اپنی رحمت خاص کے سائے میں جگہ عطا فرمائے۔
     
  7. کاکا سپاہی
    آف لائن

    کاکا سپاہی ممبر

    شمولیت:
    ‏24 مئی 2007
    پیغامات:
    3,796
    موصول پسندیدگیاں:
    596
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    خوشی جی بھائی کی وفات کا بہت دکھ ہوا اللہ کریم انہیں اپنے رحمت خاص سے جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ ساگراج جی

    ہمیشہ خوش رھیں ، اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے بچائے رکھے۔
    مجھے افسوس ھے میں‌اس دن آپ کو یہ اطلاع دے کے آد لائن ہو گئی کہ کچھ کہنے کی ہمت نہیں رہی تھی آپ کے جواب کا بھی انتظار نہیں کیا ، امید ھے آپ نے برا نہیں مانا ہو گا
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ حسن جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے
     
  10. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ زہرا جی
    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    آپ کی محبت ھے جو آپ یاد رکھتی ھیں آپ نے ذاتی پیغام میں بھی تعزیت کی اللہ آپ کو جزا دے اور ڈھہروں خوشیاں عطا فرمائے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ ہارون بھائی
    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    میری سمجھ میں نہیں‌آتا کہ میں‌آپ کا شکریہ کیونکر ادا کروں آُپ نے جو کیا وہ کوئی بھائی ہی کر سکتا ھے میری دعا ھے خدا آپ کو دنیا جہان کی خوشیاں عطا کرے اور ہر بہن کو آپ جیسا بھائی دے

    آپ نے دور رہ کے بھی اپنا فرض بخوبی ادا کیا ھے میرے پاس الفاظ نہیں جو بیان کر سکوں آُپ کی محبت اور خلوص کو
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ ارحم جی


    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    ارحم جی ہارون بھائی نے بھائیوں سے بڑھ کے اپنا حق ادا کیا ھے ان سے بہتر نعم البدل شاید دنیا میں کوئی نہ ہو
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    وعلیکم السلام


    جزاک اللہ بزم خیال جی
    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    دعاؤں میں میری والدہ کو یاد رکھیں خدا ان کو صبر عطا فرمائے
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ انجم جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    آپ دعا کریں خدا ہم سب کو صبر عطا فرمائے اور اس دکھ میں بھی اس ذات باری کا شکر گزار بنائے رکھے
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مرزا بہن

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    آپ کی محبت کا شکریہ ادا کرنے واسطے میرے پاس الفاظ نہیں ھیں خدا آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ بے باک جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    آپ کے خلوص کا کن الفاظ سے شکریہ ادا کروں دعاؤں میں یاد رکھیں میری والدہ کو بھی اللہ آُ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  17. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ نعیم جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    آپ ہمیشہ سے میری دعاؤں میں ھیں اللہ آُپ کو قدم قدم پہ کامیابی سے نوازے، آپ کے خلوص آپ کی دعاؤں کا بدلہ چکانا میرے بس میں نہیں، دعا کرتی ہوں‌خدا آپ کو خوشیاں عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے
     
  18. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ عمران جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    میں‌آپ کی شکرگزار ہوں کہ آپ نے نیٹ چھوڑنے کے باوجود میرا دکھ بانٹنے کے لئے وقت نکلا اللہ آُ کو جزا دے دعاؤں میں یاد رکھا کریں امی کے لئے خاص دعا کریں ان کے لئے بہت بڑی آزامائش کا وقت ھے
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ کھوکھر جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    اور کامیابی و کامرانی سے نوازے
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ سید جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    آپ کی شفقت ہمیشہ میرے ساتھ رہی ھے امید ھے آئنیدہ بھی آپ دعاؤں میں یاد رکھیں گے
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ مبارز جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    ہمیشہ خوش رھیں ،
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ خان جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے
    ہمیشہ خوش رھیں
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ نور جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    ہمیشہ خوش رھیں اور اسی طرح اپنی دعاؤن میں یاد رکھیں آپ کی محبت کا بے حد شکریہ
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ نایاب شاہ جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    آپ نئی صارفہ ھیں غالبا پھر بھی آپ نے میرا غم بانٹنا اپنا فرض سمجھا اس کے لئے میں‌آپ کی بے حد ممنون ہوں ہمیشہ خوش رھیں ، میری دعائیں ھیں‌آپ کے لئے
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ اقرا جی


    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے

    خوش رھیں دعاؤں میں یاد رکھیں آپ بھی میری دعاؤن میں رھیں گی
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ آبی ٹو کول جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے


    ہمیشہ خوش رھیں‌اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
     
  27. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ لک جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے


    ہمیشہ خوش رھیں‌اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے


    آپ کے پیغام کا بھی شکریہ باقی سب کو بھی میرا شکریہ بول دیں کہ سب نے مجھے یاد رکھا، میرے پاس الفاظ نہیں‌آپ سب کے خلوص محبت کے جواب میں
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    وعلیکم السلام


    جزاک اللہ نادیہ جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے


    ہمیشہ خوش رھیں‌اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے

    آپ کے پیار اور دعاؤں کا بہت شکریہ ، آپ بھی میری دعاؤں میں رھیں گی
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    وعلیکم السلام


    جزاک اللہ جبار جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے


    ہمیشہ خوش رھیں‌اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے

    آپ کا شکریہ کیسے ادا کر پاؤں گی سمجھ نہیں‌آتا اللہ آپ کو اجر دے گا جو احسان آپ نے کیا ھے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ عقرب جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے


    ہمیشہ خوش رھیں‌اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں