1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از ساگراج, ‏20 اکتوبر 2009۔

  1. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ الف جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے


    ہمیشہ خوش رھیں‌اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37

    جزاک اللہ اندلسی جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے


    ہمیشہ خوش رھیں‌اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
     
  3. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37


    وعلیکم السلام

    جزاک اللہ چشتی جی

    دعاؤں میں یاد رکھیں
    اللہ تعالی آپ کو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے


    ہمیشہ خوش رھیں‌اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے
     
  4. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ہمیشہ ہی ہماری دعاؤں میں ہیں
    دعا کے لئے شکریہ

    اللہ آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    السلام وعلیکم


    میری سمجھ میں نہیں‌آتا آُپ سب کا کیسے شکریہ ادا کروں

    میں نے کوشش تو کی ھے کہ سب کا فردا فردا شکریہ ادا کروں مگر اس کے باوجود اگر میں کسی کا شکریہ ادا نہیں کر پائی تو معذرت قبول کریں ایس امیں نے قصدا نہیں کیا ہو گا سہوا ہو اہو گا

    آپ سب نے اس دکھ میں جتنے پیار اور خلوص سے میرا ساتھ دیا فورم پہ آئی ہوں تو ایسا لگا کہ یہ دکھ صرف میرا نہیں تھا یہاں کا ہر فرد اس میں برابر کا شریک تھا اور اتنا ہی دکھی تھا جتنی میں ،میں شکرگزار ہوں سب کی یقین مانیں میں جو شاید بہت بولتی ہوں‌آج الفاظ کم پڑ رھے ھیں‌آپ سب کی محبت اور خلوص کے سامنے،
    اس سے زیادہ کچھ لکھنے کی ہمت نہیں کہ جو بھی لکھوں گی وہ آپ سب کے محبت سے بہت کم ہو گا
     
  6. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اسلام علیکم :
    خوشی جی اللہ ماما جانی کو صبر جمیل عطاء فرماے آمین ثم آمین اور اس دکھ کی گھڑی میں رضا اللہ پر صابر و شاکر رہنے کی ہمت اور توفیق دے آمین ثم آمین
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہی بھائی کیلئے بہت بڑا سرمایہ ہے

    آپ نے رات دوبارہ فون کرنے کا کہا میں 2 بجے تک جاگتا رہا :rona:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    دعاؤں میں یاد رکھا کریں ، معذرت چاہتی ہوں مگر نیٹ ورک بزی تھا غالبا
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا موبال نیٹ‌ورک بزی تھا یا ہارون بھائی کا
     
  10. بھوت
    آف لائن

    بھوت ممبر

    شمولیت:
    ‏31 اگست 2008
    پیغامات:
    265
    موصول پسندیدگیاں:
    0

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ سے دُعا ھے محروم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام دے۔ اے اللہ محروم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا کر ۔

    میں معذرت خواہ بھی ھو میری نظر اِس لڑی پر دیر سے پڑی ۔محترمہ خوشی صاحبہ سے معذرت چاہتا ھوں کہ میں دیر سے آیا ھوں ۔اصل میں ،میں دیکھ نہیں سکا ورنہ ایسا نہ ھوتا۔خوشی صاحبہ میں شرمیندہ ھوں اللہ سے دُعا ھے کہ وہ اپ کو اور اپ کے گھر والوں کو صبر دے اور محروم کو جنت میں اعلی مقام دے اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم  کا قرب نصیب ھو۔آمین ثما آمین۔
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ بھوت جی

    آپ کا بہت شکریہ آپ سب دوستوں کا خلوص ھے دعائیں ھیں جو حوصلہ دیتی ھیں ، معذرت کیسی آپ نے ابھی دیکھا تو تعزیت کر دی مجھ پہ یہی آپ کا احسان ھے ہم اور تو کسی کے لئے کچھ کر نہیں سکتے یہی کہ 2 بول دلجوئی کے بول کے کسی کا دکھ درد بانٹ لیں
     
  12. زرداری
    آف لائن

    زرداری ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    263
    موصول پسندیدگیاں:
    12
    السلام علیکم خوشی صاحبہ
    طویل عرصہ بعد یہاں آنا ہوا تو آپکے بھائی مرحوم کی اطلاع پڑھی ۔ دلی افسوس ہوا
    دعا ہے کہ باری تعالی انہیں بہشتوں میں اونچا مقام دے ۔ آپ کو اور سوگواروں کو صبر دے۔ آمین
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    جزاک اللہ

    آپ کا بے حد شکریہ ، دعاؤں میں یاد رکھیں ، صبر تو وقت کے ساتھ ساتھ آ ہی جاتا ھے بلکہ کرنا پڑتا ھے ورنہ جینا دوبھر ہو جائے

    میری دعا ھے اللہ تعالی آپ سب کو ہر دکھ پریشانی سے بچائے رکھے
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آمین ثم آمین
     
  15. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری خوشی بھن کے برادر کی اللہ تعالی مغفرت فرماکر۔جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آمین

    جزاک اللہ مجیب جی ، اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
     
  17. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. نایاب
    آف لائن

    نایاب ممبر

    شمولیت:
    ‏2 دسمبر 2009
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    السلام علیکم
    محترمہ خوشی جی
    انا للہ وانا الیہ راجعون
    بے شک اللہ کے امر کو پورا ہو کر ہی رہنا ہوتا ہے ۔
    اللہ کا امر پورا ہوا اور بھاٰی صاحب اس جہان فانی سے سفر کر گٰے ۔
    اللہ تعالی مرحوم بھاٰی صاحب کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ کے بلند باغوں میں بسیرا عطا فرماٰے ۔ آمین
    اور پس مانند گان کو صبر جمیل سے نوازے آمین
    لفظ صبر کہنا آسان بہت ہے ۔ وہی جانتے ہیں اس کی کیفیت جو اس سے گزرتے ہیں ۔
    تعزیت میں تاخیر پر معذرت کہ میرا نک نابی شاید فورم والوں نے ہیلڈ یا حذف کر دیا ۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وعلیکم السلام


    جزاک اللہ نایاب جی
    خوش رہیں اور خدا آپ کو سلامت رکھے، درست کہا آپ نے کہ جسے ٹھیس لگے وہی جانتا ھے ، تاخیر کی معذرت کی ضرورت نہیں ، آپ سے گلہ تو تب کرتی اگر آپ یہاں روزانہ آ‌رھے ہوتے ، دعاؤں میں یاد رکھیں ہمیشہ کی طرح
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    نابی جی کافی دیر بعد تشریف لائے ہیں خوش آمدید :flor:
     
  21. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالٰی خوشی جی کے بھائی کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    آمین ثم آمین
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع



    آمین

    جزاک اللہ راشد جی ، خوش رھیں
     
  24. شیرافضل خان
    آف لائن

    شیرافضل خان ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,610
    موصول پسندیدگیاں:
    7
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    میں کافی مہینوں کے بعد فورم پر آیا اور خوشی صاحبہ آپ کے بھائی کی رحلت کی خبر پڑھ کر بہت افسوس ہوا ۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ انہیں جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے اور سب لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    جزاک اللہ شیر افضل جی آپ کی شکر گزار ہوں ، دعاؤں میں یاد رکھا کریں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    سال ہو گیا آج

    مگر لگتا ھے جیسے کل کی بات ہو،یہ خونی رشتے اتنے کیوں رلاتے ھیں

    اللہ تعالی بھائی کے درجات بلند فرمائے، شاید میں نے آپ کو بتایا ہو کہ بھائی نے ایک سے زیادہ حج کر رکھے تھے مگر کبھی الحاج نام کے ساتھ نہیں لگاتے تھے
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,104
    موصول پسندیدگیاں:
    7,348
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    اللہ تعالی آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور بھائی جان کو جنت الفردوس میں آقائے نامدار :drood:کا ساتھ نصیب فرمائے۔ کہیں پڑھا تھا کہ انسان تب نہیں مرتا جب اس کی موت ہوتی ہے ، تب مرتا ہے جب اس کو یاد کرنے والا کوئی نہ رہے۔ اور آپ کے بھائی آپ سب کے دل میں ہمیشہ زندہ ہیں۔الفاظ دکھوں کا مداوا تو نہیں ہو سکتے۔ باقی دکھ سکھ تو زندگی کے موسم ہیں۔
     
  28. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    بھائی کی کمی تو کوئی بھی پوری نہیں کرسکتا، بہن کے لئے بھائی کی محبت ہی اس کو تاحیات خوش وخرم رکھتی ہے، اور بھائی اپنی بہن کے لاڈ پیار سے اسکے ناز اٹھانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑتا، اور اس میں ہی اسے تسکین بھی ملتی ہے، ہمیں آپکے دکھ کا اندازہ ہے، ہم بھی آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، کوئی اپنا نذدیکی بچھڑ جائے تو وہ وقت بہت صبر آزما ہوتا ہے۔ اور دیکھیں ایک نہ ایک دن سب کو اپنے خالق حقیقی کے پاس جانا ہے، بس ہمیں صبر و تحمل سے ہر دکھ اور غم کو ہنسی خوشی جھیلتے ہوئے اپنی آگے کی ذمہ داریوں کو نبھاتے ہوئے چلنا ہے، یہی ہمارا فریضہ بھی ہے اور امتحان بھی،!!!!!

    اللٌہ تعالیٰ آپکو یہ مشکل اور صبر آزما گھڑی کو قوت برداشت سے نبھانے کیلئے صبر و جمیل عطا فرمائے،!!! آمین،!!!!
     
  29. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    آپ سب کا بہت شکریہ،، سید کی آپ کی شفقت کی ممنون ہوں اللہ آپ کو سلامت رکھے
    جزاک اللہ

    میں اس لڑی کو پھر سے چھیڑنا نہیں چاہتی تھی مگر کیا کروں دو سال ہونے کو ھیں اس بزم میں‌آئے کچھ عادت سی پڑ گئی ھے آپ سب سے شئیر کرنے کی اب چاہے وہ سکھ ہوں یا دکھ،،،
    امید ھے کسی کو برا نہیں لگا ہو گا بھولی یاد کو تازہ کرنا اور میرے خیال میں اپنوں سے ہی غم بانٹے جاتے ھیں مقصد ان تشہیرکرنا نہیں ہوتا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,393
    موصول پسندیدگیاں:
    16,791
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: ایک انتہائی دکھ بھری اطلاع

    پیاری اچھی بہن ہم سب ایک ہیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں