1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ایم اے رضا کا کلام

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏27 ستمبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔بہت خوب ایم اے رضا بھائی ۔
    بہت عمدہ اشعار ہیں۔ ماشاءاللہ :a180:
     
  2. ش زاد
    آف لائن

    ش زاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 نومبر 2008
    پیغامات:
    56
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    "" تعریفِ ناشناس کو معیار مت بنا""
     
  3. طاہرہ مسعود
    آف لائن

    طاہرہ مسعود ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جون 2006
    پیغامات:
    293
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ملک کا جھنڈا:
    بہت اعلیٰ بہت ہی اعلیٰ ۔ اس وقت جلدی مں‌ ہو ں زیادہ نہین بس اتنا کہوں گی دلی داد قبول کیجئیے۔ :dilphool:
     
  4. تابی
    آف لائن

    تابی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    50
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :dilphool: :dilphool: :dilphool: ماشااللہ جناب رضا بہت اچھا-----------پر سمجھ کوئی نی آئی
     
  5. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تابی آپ نے سمجھ کے کرنا بھی کیا ھے باقی سب کو آگئی کافی ھے اچھا کلام ھے داد دیں بس
     
  6. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    :titli: :titli: :titli:

    تمام احباب کی خدمت میں سلام عرض اور غیر حاضری پر شدت آرزو سے معزرت خواہ ہوں
     
  7. شیری4نوویا
    آف لائن

    شیری4نوویا ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2008
    پیغامات:
    77
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    کتاب کتنے دنوں میں آرہی ہے بھائی جان
     
  8. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6

    پروف ریڈنگ کے مراحل سے گزر رہی ہے بحمداللہ تعالی
     
  9. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    Re: ایم اے رضا کا کلام maraza121@gmail.com

    قصیدہ بشانِ مولا حسین
    وراثت خودی وانقلاب بچاگیا حسین
    ضو ابطِ دین و ثواب بچا گیا حسین !


    فلسفہ وفکرکےپَرتَومیں جدت دیں !
    مسالک علم و آداب نبھا گیا حسین


    شھادت کیوں ہے مطلوب ومقصودِمومن
    عشقِ لاحاصل کےآداب سکھاگیاحسین

    یزیدوقت کی بربادیوں کےقصے اورکیا
    اس پہ لا زوال عتاب گرا گیا حسین !


    تپتی ریت کی تختی پراصغرکےخوں سے
    جدوجہداورامن کی کتاب لکھوا گیاحسین


    حسین منی وانامن الحسین کےتخمِ وفا
    سےبے وفا کربل کی تراب تڑپا گیا حسین


    رحمت ازل اور مشیت ازل کی ادا سے یوں
    قربانیوں کےعظیم سحاب برسا گیا حسین


    ہمت و صبر مسلسل کی کمال حقیقتیں
    رضا زمانے کو بے نقاب دکھا گیا حسین !
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب رضا بھائی
    جزاک اللہ
     
  11. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,098
    موصول پسندیدگیاں:
    11,144
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب رضا بھائی ۔
    مقطع بہت خوب لگا۔ :mashallah:
     
  13. کشکول
    آف لائن

    کشکول ممبر

    شمولیت:
    ‏18 ستمبر 2006
    پیغامات:
    615
    موصول پسندیدگیاں:
    4
    بہت خوب ایم اے رضا جی بہت خوب :dilphool:
     
  14. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    Re: اس کو دیکھ کے عنوان بدل جاتا ھے

    بہت خوب رضا بھائی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں