1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر بیگم ساتھ نہ دیتی!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عطاءالرحمن منگلوری, ‏19 اگست 2013۔

  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا بات ہے ۔۔بہت شکریہ جناب
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر انھوں نے جو کیا بہت خطرناک تھا۔
    میرے حساب سے جناب سکندر بہت جذباتی انسان ہیں۔
     
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے ایک بات کی سمجھ نہیں آئی کہ اتنا خطرناک کام کس مقصد کے کئے کیا سکندر نے ۔۔اپنے ساتھ اپنے بیوی بچوں کی زندگی کو خطرے میں ڈالا ۔۔
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کسی پارٹی یا ایجنٹ نے بھڑکایا ہوگا۔ اسلام کے نام پر۔۔۔۔۔
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جس نے بھی بھڑکایا ہے اسے کیا حاصل ہوا ہے یا سکندر نے کیا حاصل کیا ہے ۔۔سیکورٹی فورسز اور جو بھی اس آپریشن کے انچارج تھے انھوں نے بڑے ٹھنڈے دماغ سے ہینڈل کیا ہے اس مسلے کو اورکوئی غلطی نہیں کی ۔اگر وہ جلد بازی کرتے تو سکندر کو ایک پل میں ختم کر دیتے ۔آخر میں زمرد خان نےاس ڈرامےکو ختم کیا لیکن کریڈٹ سیکورٹی فورسز کو بھی جاتا ہے
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی! مگر بچے زندگی بھر اسے یاد کرکے پریشان ہوجایا کریں گے ۔
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اس سے کسی نے کچھ حاصل نہیں کیا ،
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو رب کا شکر ادا کرتا ہوں معاملہ باحسن طریقے سے انجام کو پہنچا۔۔۔۔۔
     
  9. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں درست ہے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اب میں "فی الحال" کیسے بتا سکتا ہوں کہ بیگم ساتھ نہ دے تو کیا ہوتا ہے :(
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم ساتھ نہ دے تو شہد میں شیرینی نہیں رہتی!:soch:
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت جلد آپ بھی بتانے والوں کی لسٹ میں شامل ہو جائیں گے ان شاء اللہ
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کئی سال لگتے ہیں لسٹ میں شامل ہونا آسان نہیں!
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں رنگ لگ چکا ہے اب جلد باندھ دئیے جائیں گے
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر ابتدائی برسوں میں موسم اچھا رہتا ہے۔۔۔۔۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن اب ان کا کب پروگرام ہے دیکھیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالی انھیں اچھا ساتھی عطاء فرمائیں اور انھیں مخلص اور مہربان خاوند بنائیں۔۔۔۔۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کبھی دوسری شادی کا خیال آیا!
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    سچ پوچھیں تو شادی کے بعد اللہ پاک نے اولاد دی تو صرف ان کے مستقبل کے بارے میں ہی سوچا ہے ۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب آپ پر اللہ تعالی کا خاص کرم ہے۔۔۔۔۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں ایک معمولی سا بندہ ہوں لیکن اللہ پاک کا بہت بہت کرم ہے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اب اسکندر کی بیگم صاحبہ کا ذکر ہوجائے۔۔۔
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی ضرور کیوں نہیں ۔۔وہ ضمانت کے بعد پتہ نہیں کہاں ہیں
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بیگم نے بہت ہمت اور غیر معمولی حالات میں برابر ساتھ دیا۔۔۔۔۔۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں اور بے حد خطرناک حالات میں ۔۔اگر سیکورٹی فورسس ذرا بھی جلد بازی کرتیں تو کوئی نہ بچتا لیکن داد دینی پڑے کی سیکورٹی فورسس کی اور جو ان کے انچارج تھے
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اسکندر بیگم پر ظلم کرنے کے مرتکب ہوئے؟
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ظالم لوگ ہی ایسے کام کرتے ہیں جو اس نے کیا ہے
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس واقعے سے زمرد خان کو بہت شہرت ملی
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    موٹے نے ایویں بیچ میں انٹری ماردی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں