1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر بیگم ساتھ نہ دیتی!

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از عطاءالرحمن منگلوری, ‏19 اگست 2013۔

  1. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:


    پاکستان کے دارالحکومت میں ایک ایسا ڈرامہ نما المیہ رونما ہوا جسے شرمناک اور افسوسناک بھی قراردیا جا رہا ہے، اور جرءت و بہادری کا مظاہرہ بھی۔۔۔۔۔
    ایک شخص نے دو بندوقوں اور دو میں سے ایک بیگم کی مدد سے پانچ گھنٹے تک اسلام آباد کی پولیس اور سکیورٹی ایجنسیوں کو بے بس اور خاموش تماشائی بنائے رکھا۔ نئی منتخب حکومت اور ریاستی اداروں کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔ ۔۔۔
    نااہلی نہیں توحکمت عملی کہ دیں۔
    ٹی وی چینلوں نے اپنے کاروباری مفاد کو قومی مفاد اور پاکستان کے وقار پر ترجیح دی۔ پاکستان کو مسلسل پوری دنیا میں بدنام کیا گیا اور دشمن ملکوں کو اپنی ریاستی کمزوریوں سے آگاہ کیا ۔ قوم کو ذہنی اذیت میں مبتلا رکھا گیا۔۔۔۔خیر جو ہوا سو ہوا،اس پر کئی کالم ،بیانات اور مضامین چھپ چکے، تعریف اور تنقید ۔۔۔جاری ہے۔ مجھے تو ایک نکتہء نظر پر آپ کی رائے لینی ہے۔
    ۔
    ۔
    ۔
    ۔
    وہ یہ کہ اس سارے کھیل میں ایک بات واضح ہوگئی کہ اگر کسی شخص کی بیگم اس کا مکمل ساتھ دے تو وہ جوانمردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام ریاستی اداروں کو بے بس کر سکتا ہے۔۔۔جیسے سکندر نےبی وی کے بل بوتے ساری قوم کو ٹی وی کے سامنے بیٹھنے پر مجبور کر دیا۔
    اسی لئے کہتے ہیں ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ہوتا ہے،وہ کسی بھی روپ میں ہو سکتی ہے۔ ماں ، بہن ،بیوی یا بیٹی۔۔۔۔
    ۔۔
    ۔۔
    ا س معاملہ میں ختلاف رائے نہ ہونا۔۔۔بہت زیادتی ہوگی۔ریاستی اداروں کومعاف رکھتےہوئے بقیہ تین کرداروں میں سےکس کو کون سا تمغہ ملنا چاہیے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمغہ شجاعت،حماقت،وفاداری یا بیوقوفی۔۔۔۔؟؟؟
    [​IMG][​IMG]
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پہلا آدمی تھا جو پولیس مقابلہ انجوائے کررہا تھا
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بات تو آپ کی درست ہے لیکن ساری بیگمات ایسے خطرناک کھیل کا حصہ بننے کے لئے راضی ہونا شاید پسند نہ کریں
     
  4. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں اگر پسند کے ساتھ ناپسند کا بھی آپشن ہوتا تو اس ٹاپک کے لیے میں اس بٹن پہ کلک کرتی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پسند کا بٹن دبانے کے بعد "ناپسند" کا بٹن ظاہر ہو جاتا ہے :p
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ارے واہ بلال بھائی بھی ذہین ہوتے جارہے ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    ہم نے آخری لائن میں اسی لئے تو اختلاف رائے کا حق دے رکھا ہے۔۔پسند نا پسند کا دوسرا نام اختلاف رائے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا سنا ہے وہ اپنے کئے پر شرمندہ بھی ہے
     
  9. عطاءالرحمن منگلوری
    آف لائن

    عطاءالرحمن منگلوری ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2012
    پیغامات:
    243
    موصول پسندیدگیاں:
    293
    ملک کا جھنڈا:
    زندہ ہے نا ،اس لئے شرمندہ ہے۔یہ بھی اس کی خوبی ہے ورنہ۔۔۔۔
    ہمارے ملک میں بڑے بڑے ڈاکو دندناتے پھرتے ہیں،ذرا بھی شرمندہ نہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں آگے آگے اور کتنے ایسے ڈرامے ہوں گے ۔۔ویسے ایس ایس پی صاحب کو داد نہ دینا بھی نا انصافی ہو گی
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ملک میں بڑے بڑے کردار بہت اچھا ڈرامہ کرچکے، کچھ کامیاب ہوئے (اپنے ذاتی مفادات کے حصول میں) اور کچھ منہ لیئے بیٹھے رہے اور کچھ اچھے دنوں کے انتظار میں ہیں۔
    اکثریت اپنے ذاتی مفادات کے حصول کو ہی کامیابی سمجھتے ہیں، لیکن ہم مسلمان ہوتے ہوئے بھی اس حقیقت کو کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ زندگی عارضی ہے۔۔۔
    مندرجہ بالا حادثہ کئی پہلووں کی عکاسی کرتا ہے:-
    1۔ عوام الناس کو حکومت اور قانون پر کوئی اعتبار نہیں رہا۔
    2۔ عوام الناس کے سامنے کوئی پلیٹ فارم یا سچی اور محب وطن پارٹی نہیں جس کو وہ اپنی پارٹی سمجھ سکیں ، اور اپنی آواز کو بلند کرسکیں۔
    3۔ اسلام کے دعوے دار بہت سی جماعتوں نے اسلام کو غلط انداز میں پیش کرکے عوام الناس کو مخمصے میں ڈال دیا ہے۔ جس کے نتیجے میں ہرکوئی اپنے آپ کو ہی حق بجانب سمجھتا ہے اور قانون کو اپنے ہاتھ میں لینا چاہتاہے۔
    5۔ انسان کو کسی طاقت حلقے یا جماعت کی پشت پناہی حاصل ہو تو کوئی خوف نہیں رہتا۔
    6۔ آج کل اسلامی ممالک میں تخریب کاری کے لئے استعمال کئے جانے والے افراد کو پہلے نشہ آور ادویہ دی جاتی ہیں تاکہ ان کے اندر سے انسانیت ختم ہوجائے اور وہ خون خرابہ کرنے میں کوئی تردد نہ برتیں۔
    7۔ جب تک ایسے لوگوں کو جو ریاست کے لئے چیلنج ہوں، آہنی ہاتھ سے نہیں نبٹا جائے گا، ایسے واقعات رونما ہوتے رہیں گے ۔
    8۔ مولانا عبدالعزیز اور مولانا رشید صاحبان نے بھی عورتوں کو بطور ڈھال استعمال کیا اور سکندر سے تو اپنے نام کے ساتھ ہی ناانصافی کی بلکہ اپنی جان پر بھی ظلم کیا، کنول صاحبہ بھی ریاست کو کمزور ثابت کرنے میں ناکام رہیں اور جب کبھی انہیں اپنی ریکارڈ شدہ ویڈیو دیکھنے کا موقع ملے گا تو ضرور معافی کا خواست گار ہوں گی۔ جب کہ معصوم بچے تو حقیقت سے بے خبر ہیں اس وقت مگر بڑے ہونے پر اپنے والد کے کرموں کا کفارہ ادا کرسکیں (قوم و ملک کی خدمت) کے ذریعے۔
     
    عطاءالرحمن منگلوری، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    وہ ناپسند کا بٹن گونگا ہے اسکا کچھ فیدا نہیں:cool:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں ناپسند کیلئے ہتھوڑی والی سمائیلی استعمال کی جاسکتی ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ہر بات میں فائدہ سوچنا
    آپ کو تو کوئی بزنس کرنا چاہیے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    :044:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا آپاں جی شیخ صاحبہ ہیں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں ارادہ تو تھا فیصل آباد میں کوئی کارخانہ لگا لوں لیکن اب ارادہ بدل دیا ہے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا[​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:

    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شکر کریں اتنی گرمی میں ہوا مل رہی ہے
     
    پاکستانی55 اور تانیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    گرمی میں ٹھنڈی ہوا واقعی نعمت ہے
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اور ٹھنڈا پانی پھی پہت اچھا لکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔
    آج کی پورڈ میں ایک حرف ٹائپ نہیں ہورہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب
     
  24. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کی بورڈ میں کچھ گڑ بڑ ہو گی ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مگر آپ کی طرف تو پ سے پہلے والا حرف ٹائپ ہورہا ہے۔۔۔۔۔
     
  26. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میں سمجھا نہیں آپ کی بات
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف حرف ب نہیں ٹائپ ہورہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    میرا تو ہو رہا ہے پتہ نہیں آپ کا کیوں نہیں ،آج صبح تو فورم میں کچھ گڑ بڑ تھی ابھی بھی پرائیویٹ میسج نہیں ہو رہے ہیں
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    فورم اپ گریڈ کیا گیا ہے ابھی کچھ کام باقی ہے تکلیف کیلئے معذرت
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک ہے جناب نو پرابلم ،،کام جاری رہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں