1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏24 جولائی 2010۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ سائیں جی خود آکے بتائیں گے


    اور آپ ہیڈ کواٹر دیکھ لیں جس دن ہم نے آنا ہے کھیر کا بڑا سا پتیلہ پکا کے بھیج دینا ہے بھائی کے ہاتھ یا پھر کوریئر کروادیں

    ٹھیک
     
  2. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    بھائی نے میری گت کھینچ دینی ہے۔۔ وہ پہلے ہی مجھے بڑا مارتا ہے۔۔ :(
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    غلط بات بھائی کا علاج کروائیں اور کوریئر کے بارے میں سوچیں
     
  4. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    لیکن کوریئر کون کرائے گا؟؟ :y_crying:
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    سیدھی طرح کہیں مجھے کھیر پکانی ہی نہیں آتی
     
  6. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آرام سے اچھا۔۔ ویسے میری امی مجھ سے کہیں مزے کی کھیر بناتی ہیں۔۔ اور ابو ان سے کہا کرتے ہیں کہ اتنی مزے کی کھیر بنائی ہے کہ دل کرتا ہے کہ بس انگلیا‌ں ہی چاٹتا رہوں۔۔





























    ۔۔

























    ۔۔




























    ۔۔

























    ۔۔















    ایسی کھیر کھا کر کیا کرنا ہے۔۔ :y_rofl:
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اچھا یہ ہنسنے والی بات تھی
     
  8. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    جلتے ہی رہیں ہمیشہ۔۔ سڑیل۔۔ :zuban:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہاہاہاہاہا اب ہنسنے والی بات کی ہے آپاں جی نے
     
  10. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    افف میرے اللہ۔۔ آپ واقعی کھڑووس ہیں۔۔ ایک دم کھڑووسسس۔۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ تعریف کی لڑی نہیں ہے http://smileyjungle.com/smilies/celebrate16.gif
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آنکھیں تو کھولیں۔۔ زبان دیکھیں کہاں تک آ رہی ہے۔۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  14. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    تو زبان زووووووووووووووووور سے کھینچ کر باہر نکال لیں۔۔
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  16. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اہو میرے خدایا۔۔ ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔ :y_rofl: توبہ ہیں آپ۔۔ :doh:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اچھا آپ نے ابھی دفتر دیکھا یا نہیں
     
  18. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    کون سا دفتر؟؟
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    پیاری اردو کا سلیمی تروک میں
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہے ای نہیں۔۔ آپ ایویں کرتے ہیں۔۔
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    وہاں ہے مدینہ سینٹر اس میں ایک دکان ہے منہاج سی ڈیز کی اس کے سامنے نیٹ‌کیفے ہے جس میں حسن رضا بیٹھا سموکنگ کررہا ہوتا ہے کسی دن گذرتے ہوئے جھاتی ماریں اور تبصرہ کریں
     
  22. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اجی کیسی باتیں کرتے ہیں؟ اب حسن آپ کو وہاں نہیں ملے گا۔ اب ترقی ہو گئی ہے۔ مدینہ سنٹر میں منہاج سی ڈیز کے سامنے نہیں بلکہ پڑوس میں ایک شاندار کُھلا ڈُلا فیملی نیٹ کیفے نظر آئے گا۔ جہاں 2-3 خوبصورتیں ہر وقت :computer: کر رہی ہوتی ہیں۔ بتانے کا مقصد یہ کہ حسن صاحب ہر وقت حسیناؤں کے جھرمٹ میں رہتے ہیں، اس لئے ہمیں لفٹ نہیں کرواتے۔ :suno:
     
  23. فاطمہ حسین
    آف لائن

    فاطمہ حسین مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏10 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    734
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    میں خوشی کے مارے کچھ کہنا ہی بھول جاؤں گی
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  25. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    منہاج سی ڈیز کی tتو کیبل پر ایڈ چلتی دیکھی ہے۔۔ مدینہ سنٹر کے حکیم ملک داود کی ایڈ بھی چلتی ہے۔۔ لیکن وہاں کبھی غور ہی نہیں کیا۔۔ اب جب شاپنگ گئی تو دیکھوں گی۔۔
    حسن جی سے کہیے گا کہ ایک خوبصورت ہاتھ میں تلوار پکڑ کر ان کا پیاری پیاری اردو پر بھی انتظار کرتی ہے۔۔ :horse:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    خوبصورت جی آجائیں آپ کو کھیر کھلانے کا نہیں کہا جائے گا
     
  27. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ بالکل ٹھیک پہنچی ہیں، اسی پلازہ (مدینہ سنٹر) میں آپ کو "ہماری اُردو، پیاری اُردو" کا ہیڈ کواٹر اور اُس ہیڈ کواٹر میں حسن رضا ملے گا۔ آپ جب چاہیں اپنی تلوار سمیت وہاں حملہ کر سکتی ہیں۔ :yes:
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    مگر اس سے پہلے فورم پر تشریف لائیں
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے


    آپ صرف مار ہی کھاتی ہیں یا کچھ اور بھی کر سکتی ہیں :84:
     
  30. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہمم ڈبل خوشی ،،، ایک تو ہماری اردو کا ہیڈ کواٹر دیکھنے کی خوشی اور دوسرا حسن کو پاس سے دیکھنے کی خوشی :113:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں