1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ایم اے رضا, ‏24 جولائی 2010۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    پتہ نہیں پہلے تو فیصل آباد سلیمی چوک میں تھا اب پتہ نہیں کہاں ہے :208:
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    میرا خیال ہے اب ترقی کر کے بارسلونا پہنچ چکا ہے۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہیڈ کواٹر تو ابھی یہیں پر ہے :91:
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ہاں جی آخر چوکیدار کو تو پتا ہونا ہی ہے
     
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ بھی اس چوکیدار سے چوکیداری سیکھ لیں تاکہ آپ کے ہاں چوریاں نہ ہوں۔
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    واہ جی واہ چوکیدار بھی آجکل نیٹ‌یوز کرنے لگے ہیں :a165:
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اگر چور یعنی ہیکرز نیٹ استعمال کر سکتے ہیں تو چوکیدار کیوں نہیں؟
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ بھی آپ کی بات سٹنے والی نہیں ہے
     
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    تو اٹھا کر جیب میں ڈال لیں۔
     
  10. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    جب دفتر ہی نظر نہیں آتا تو چور اور چوکیدار کا کیا کام ۔
     
  11. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ کبھی چکر تو لگائیں آپ کو دفتر دکھا دیں گے
     
  12. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    دفتر ہی دکھائیے گا۔۔۔۔ کچھ اور دکھانا نہ شروع کر دیجیے گا۔
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اچھا یعنی ٹنڈ دیکھنے کا موقع ہے
     
  14. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    کوشش کر کے دیکھ لیں شاید کام بن جاے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    خود بگاڑی ہوئی تقدیر کا شکوہ نہ کرو
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    لگتا ہے کسی نے ہماری پیاری اردو کا ہیڈ کواٹر نہیں دیکھنا
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ ایک مووی بنائیں اور اسے یو ٹیوب پہ لگادیں اور اسکا لنک دے دیں میں انشاء اللہ اگلے ماہ لائیو دیکھنے پہنچوں گا
     
  18. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    ابھی میرا موبائل ٹھیک نہیں ہے اُس سے ویڈیو نہیں بن سکتی :neu: :(
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    سائیں جی سے لے لیں
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    تو بقلم خود تشریف کیوں نہیں لے آتے
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    سائیں جی سے ٹائم لے دیں آجاؤں گا
     
  22. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    آپ آجائیں ٹائم ہی ٹائم ہے :a172:
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    لاحول ولاقوۃ ! ‌ارے حسن تم یہاں کیا کر رہے ہو ۔
    یہ میرا پہلا جملہ ہو گا ۔
     
  24. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    کہاں کیا کر رہے ہو ؟؟؟
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    صفائی کا ٹھیکہ میرے پاس ہے حسن کا جواب:yes:
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    :86: :201:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    حسن جواب دینے آیا ہی نہیں
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    جی پوچھیں کس کا جواب پوچھنا ہے
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    اچھا یہ بتاؤ ؟ بھینس زیادہ پانی پی جائے تو کیا دودھ پتلا دیتی ہے ؟
     
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر اچانک آپ کو ہماری پیاری اردو کا دفتر نظر آ جائے

    یہ تو بھینس کو یا آپ کو پتہ ہو گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں