1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 نومبر 2011۔

  1. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    اگر میری لاٹری نکلے نا تو میں کافی سارے نئے سوٹ خریدوں گی
     
  2. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میرا خیال ہے یہی کام آپ کو صرف آتا ہے
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پہلے لنڈے سے خریدتی ہیں کیا :208:
     
  4. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    صدیقی بھائی کیا مطلب ہے جی ، میں نے یہ تو نہیں کہا کہ میں صرف اپنےلیے خریدوں گی خرید کر بانٹوں گی
    اف یہ مردحضرات بھی نا الٹا ہی مطلب نکالتے ہیں
     
  5. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ویسے بانٹنے کا کہیں ذکر تو نہیں تھا۔۔۔۔لیکن بیان بدلا بھی جا سکتا ہے
     
  6. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں کوئی سیاست دان نہیں ہوں :doh:
     
  7. صدیقی
    آف لائن

    صدیقی مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جولائی 2011
    پیغامات:
    3,476
    موصول پسندیدگیاں:
    190
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    بات تو سیاست دانوں والوں ہی کی ہے
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پلیز نو سیاہ ست
     
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو


    ہائے ! یہ حسرتیں :121:
    بے چاری چنی منی !‌ اتوار بازار سے پرانے سوٹ خرید خرید کر کتنا تنگ ہو گئی ہے :84:
    -
    -
    -
    -
    -
    مگر پھر اتوار بازار سے خریداری کون کرے گا ؟
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو



    محلے کے بچوں میں کبھی ریوڑیاں تو بانٹی نہیں ، سوٹ بانٹیں گی :84:
     
  11. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    آپ کو تو بس اپنے ہی کھانے کی پڑی رہتی ہے آصف بھإئی :y_thinking:
     
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں تو آپ کا بھی سوچا تھا :121:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یار کہیں شوگر فری ریوڑیاں مل سکتی ہیں
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    کس کو شوگر ہو گئی
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    بھٹی صاھب کو
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    شکور بھٹی یا آصف بھٹی
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    شکور بھٹی -
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    تو اس بات کا کروڑ کی لاٹری سے کیا تعلق ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ریوڑیوں سے تو ہے نا ؟
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    وہ کیسے ؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    سانوں کی پتا
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میری ایک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو زردآری کی سپاری دے دوں۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    زرد آری زور ایک کالے بکرے کی سپاری دے رہا ہے :84:
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یا ان بکروں کا کیا قصور ہے
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    زرداری کی تخت حکومت میں رہنا کیا کم جرم ہے ؟
     
  26. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    :wow::wow::wow::p_bananadance::p_bananadance::p_bananadance
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    لگتا ہے آپ کی نکل آئی ہے لاٹری
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    شاید نکل ہی گئی ہے
     
  29. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    :yes::yes:
     
  30. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ایک کروڑ کی نکلی یا کم کی؟؟؟؟
     

اس صفحے کو مشتہر کریں