1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏1 نومبر 2011۔

  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کی ایک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو سب سے پہلا کام کیا کریں گے
     
  2. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پہلے گنیں گے
     
    Abdul Basit Aman نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ہارون بھائی کو دے دونگا
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں پھر آپ کی فیکٹری خرید لوں گا :y_rofl:
     
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں لاٹری کو حرام سمجھتا ہوں ، اس لیے کسی قسم کی لاٹری یا قرعہ اندازی والی اسکیموں پر وقت اور پیسہ ضائع نہیں کرتا :84:
     
  6. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یا ر آہستہ بات کر یار !
    ہارٹ اٹیک ہو جائے گا
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پھر تو میں کروڑ پتی ہوجاونگا :86:
     
  8. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    تو ہم کونسا پیسہ ضائع کرتے ہیں یہاں تو صرف انعام نکلنا ہے لاٹری خریدنی نہیں :119:
    ویسے میں بھی ایسی چیزوں کے سخت خلاف ہوں:113:
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں نے روپیا 35 سو دینا ہے :doh:
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    جائیں میں نے کچھ نہیں دینا آپ کو :mad:
     
  11. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میری ایک کروڑ کی لاٹری نکلے تو آدھے پیسے سلمی کی نانی کو دے دوں۔۔ بلکہ سارے ای دے دوں۔۔ میں اتنے سارے پیسے کیا کرنے ہیں۔۔
     
  12. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    ہا ہائے۔۔ کنجوس۔۔ مکھی چوسسس۔۔
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    آپ دیکھ نہیں رہیں ہارون بھائی میری فیکڑی کا صرف 3500 دے رہے ہیں :(
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یار غصہ مت کرو 200 بڑہا دیتے ہیں
     
  15. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    آپ نے ان کی ٹیکوں والی فیکٹری خریدنی تھی نا؟؟ اس کا انہوں نے آپ کو 3500 دینا تھا۔۔ تو ان کی ٹیکوں والی فیکٹری ہے ای 3500 کی۔۔ آپ بھی نا بڑے بھولے ہیں۔۔ :y_rofl:
    اب چھکا کون دے گا؟؟:glass:
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    کنجوس تو میں‌مان لیتا ہوں لیکن یہ دوسری چیز آپ ہی ہیں :boxing:
     
  17. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    آپ ہی ہوں گے۔۔ :box: :hathora: :1-announce:
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں برابری کا قائل ہوں ایک چیز میں نے رکھ لی دوسری آپ کو واپس کر دی اس میں غصہ کرنے کی بات کیا ہے
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    احمد چاچو ! میں بغیر دیکھے ہی 4000 ہزار دینے کو تیار ہوں ، کیا خیال ہے پھر ؟
     
  20. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    آپ لوگوں نے اوپر میرا پیغام پڑھا ہی نہیں۔۔ :(
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    دل کے بہلانے کو خیال اچھا ہے
     
  22. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پڑھا ہے ، اس لیے ہی 4000 ہزار لگائے ہیں ۔
    اور چھکا بھی دے دیتا ہوں ، کیا یاد کرینگی ۔

    [​IMG]
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میں نے ابھی نہیں بیچنی جب بیچنی ہوگی تو سب سے پہلے آپ سے رابطہ کروں گا
     
  24. خوبصورت
    آف لائن

    خوبصورت ممبر

    شمولیت:
    ‏9 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    6,517
    موصول پسندیدگیاں:
    35
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    مزہ ای نہیں آیا۔۔ :121:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    یار میری آفر تگڑی ہے میں آپ کو وہیں جاب بھی دوں گا اب خوش
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    4200 اور جاب بھی ۔ اب کیا خیال ہے ۔
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    او پا جی تین چار ہزار تو میں روز کا ٹیکس ہی دے دیتا ہوں یہ آفر اپنے پاس ہی رکھیں
     
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    چلیں آئیندہ آپ کی جگہ میں‌ ٹیکس بھی ادا کر دیا کرونگا ۔
    بس اب کچھ نہیں کہنا ، بسم اللہ کریں اور ڈیل فائنل کریں ، 4200 روپے لیں اور فیکٹری میرے نام کریں ۔
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    پہلے لاٹری تو نکلنے دیں وڈئے آئے شیخ چلی
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی 1یک کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو

    میری لاٹری نکلی تو میں پیاری اردو کو فیس بک کے مقابلے پہ کھڑا کردوں گا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں