1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے تو ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے لگتا ہے کہ آپ غصہ کر رہی ہیں
     
  2. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ کو بالکل ٹھیک لگا ھے :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    غصہ کرنا اچھی بات نہیں۔یہاں ہم لوگ آپ میں غصہ کرنے تو نہیں آتے
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے

    میں لا حول ولا قوۃ پڑھوں گا
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    لا حول ولا قوۃ الا بلہ
     
  6. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    اگر میری شیطان سے ملاقات ہوجائے تو میں شیطان کو کہوں گا کہ بھائی تم شیطانی سے استعفٰی دے دو

    ہمارے ملک میں تم سے بھی بڑا شیطان موجود ہے اور وہ ہے ہمارا صدر زرداری
     
  7. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :a165: :a180: :hasna: :hasna:
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    بہت خوب

    شیطان نے عدالت میں رٹ دائر کی کہ وہ سب سے گھٹیا اور کمینہ ہے مگر کیس ہارنے بعد عدالت سے باہر آکر پوچھ رہا تھا

    یار یہ زرداری کون ہے :neu:
     
  9. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: :hasna: :hasna: :hasna: :a165:
     
  10. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: :201: :201: :201: :201: :201: :201:
    بہت خوب

    شیطان نے عدالت میں رٹ دائر کی کہ وہ سب سے گھٹیا اور کمینہ ہے مگر کیس ہارنے بعد عدالت سے باہر آکر پوچھ رہا تھا

    یار یہ زرداری کون ہے :neu:[/quote:32mtal5g]
    :201: بہت خوب :201:
    اسے سیاہ ستدانوں کے لطیفے میں شامل کر دیں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی ملاقات ہوئی یا نہیں :237:
     
  12. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اُسے کہتا کہ

    " نواں آیایں سونڑیا "

    :flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor::flor:
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوہ پرانی واقفیت :176:
     
  14. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    ایک آدمی سڑک کنارے بھیک مانگ رہا تھا ۔ اچانک اُسے کچھ خیال آیا ۔
    اُس نے پاس سے کچھ لکڑیاں اکھٹی کیں ، اُنکو ایک کپڑے سے باندھا اور اُس پر سفید چادر ڈال دی ۔ اور رونے لگا ، اے لوگو ! میری مدد کرو ۔ میرے پاس اپنی اولاد کی کفن دفن کے لیئے پیسے نہیں ۔ اُس دن لوگوں نے دل کھول کر پیسے دیئے ۔
    اچانک موت کا فرشتہ حاضر ہوا ،کہنے لگا ، تم نے بہت بڑا گناہ کیا ہے ۔ میں تمہیں سیدھے جہنم میں‌ لے کر جاؤں گا ۔
    آدمی گڑگڑانے لگا کہ مجھے سے غلطی ہو گئی ۔ مجھے شیطان نے ورغلا دیا تھا۔
    دھم سے شیطان ظاہر ہوا اور اُس آدمی کو تھپڑ مار کر بولا ،
    " یہ جو آئیڈیا تمہارے دماغ میں آیا ہے ، اسکا علم تو میرے باپ کو بھی نہیں تھا " :135::135:
     
  15. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    تحریص و ترغیب تو ہے ابلیسء ادا
    چھن جائے مسلم کی ایمان رضا
    جو خود ہے وہاں سے نکالا گیا
    تیرے لیے بھی چاہے گا ویسی سزا
    اس لئے بھائی دور رہنے ہی میں بھلا ہے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    :201: بہت تیز آدمی تھا بھئی
     
  17. چیٹرcheater
    آف لائن

    چیٹرcheater ممبر

    شمولیت:
    ‏26 دسمبر 2007
    پیغامات:
    147
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان سے تو وہ ستمبر 2008 سے رخصت پر چلے گئے ہیں:a172:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔ :201: زبردست :201:
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھپ جاؤ زرداری آرہا ہے :mad:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    سسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسسس
     
  21. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    خوشی جی مرچیں لگ ہی ہیں کیا ھھھھھھھھھھھھا
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    :soch:ارے نہیں میں نے تو کچھ لکھا تھا یہ خالی س ہی آیا ھے :soch: یہ باقی کے 2 حرف کہاں رہ گئے :soch:
     
  23. عثمان حیدر
    آف لائن

    عثمان حیدر ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مارچ 2008
    پیغامات:
    1,423
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہلے تو آپ کے کلر بلائینڈ کا پتا چلا تھا
    آج نظر کی کمزوری کا پتابھی چل گیا:139:
     
  24. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نظر تو بڑی کمزور ھے خاص طور پہ آنکھیں بند کر لوں تو کچھ بھی نظر نہیں‌آتا
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شوکت ترین کے سامنے تم کچھ بھی نہیں
     
  26. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا تو خیال ھے آپ کے سامنے کچھ بھی نہیں ھے

































    کھانے کو
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو بہت کچھ ہے الحمد للہ افطاری کا وقت ہوگیا ہے :suno:
     
  28. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تبھی چہک رھے ھیں ماشاءاللہ
    اللہ کرے افطاری جلدی جلدی آتی رہی سحری کے بعد
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    افطاری سھری کے بعد ہی آتی ہے
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    پھر ملا کچھ‌آپ کو یا نہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں