1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے تو ؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. شہزادی
    آف لائن

    شہزادی ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2006
    پیغامات:
    155
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    شیطان کو آپ کے پاس بھیج دوں گی
    مزیذ تربیت کیلئے :lol: :lol: :lol:
     
  2. سموکر
    آف لائن

    سموکر ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    859
    موصول پسندیدگیاں:
    8
    آپ کی طرف کے کورس مکمل ہوگئے کیا ؟ :84:
     
  3. جبین بھٹی
    آف لائن

    جبین بھٹی ممبر

    شمولیت:
    ‏23 نومبر 2006
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    دل کو شیطان کا کھلونا مت بناؤ
    حضرت بابا فرید :ra:
     
  4. شامی
    آف لائن

    شامی ممبر

    شمولیت:
    ‏25 اگست 2006
    پیغامات:
    562
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    کیا بات کہی جناب!
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    Re: اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہوجائے

    آئیں جی اپنے جواب سے نوازیں
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب دے کوئی
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میری تو اس سے ملاقات ہی نہیں ہوتی۔
    کم بخت ہر وقت دل کے اندر بیٹھا رہتا ہے۔
    دعا ہے کچھ ایسا چارہ گر مل جائے جو اس سے نجات دلا دے۔ آمین
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری تو اس سے ملاقات ہی نہیں ہوتی۔
    کم بخت ہر وقت دل کے اندر بیٹھا رہتا ہے۔
    دعا ہے کچھ ایسا چارہ گر مل جائے جو اس سے نجات دلا دے۔ آمین[/quote:29y4lk7g]

    یہ ممکن تو نہیں مگر ہم سب مل کے دعا کریں گے ویسے یہ شیطان پچھلے 2 سالوں کے آپ کے پیغامات کی نسبت لگتا ھے اب اسلام قبول کرنے کے قریب قریب پہنچ رہا ھے
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہو جائے تو :soch:
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ہوجائے مطلب؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    مطلب کہہ اگر آپ کی شیطان سے ملاقات ہو جائے تووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو؟ :soch:
     
  13. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری شیطان سے ملاقات ہو چکی ھے :yes: :yes:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کب کہاں کیسے جلدی بتائیں
     
  15. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    اب تو بالکل نہیں بتاؤں گی آپ پہلے ہی ایک لڑی میں ناراض ہو رھے ھیں
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں جیسے آپ کی مرضی
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔
    آپ خود ہی بتا دیں کہ اگر آپ کی انسان سے ملاقات ہوجائے تو آپکو کیا احساس ہوتا ہے ؟ :hasna:
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:

    بھانجے سے کب ملاقات ہوئی :soch:








    نوٹ : ناراض ہونا منع ہے اگر ناراض ہونا مقصود ہو تو مجھے معافی مانگنے کا موقع ضرور دیا جائے شکریہ :neu:
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    یہ آپ کا بھانجا کیسے لگا مجھے اس بات کی سمجھ نہیں آئی اگر ایسا ھے تو کیا میں سمجھوں بھانجا ماموں پہ گیا ھے :soch: :soch: :soch: :soch:
     
  20. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    بھی یہاں تو شیطان کی بات ہو رہی تھی،یہ ماما بھانجا کہاں سے آگئے :soch:
     
  21. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شیطان کی خالہ تو سنی تھی ماموں کہاں سے گھس آیا :zuban:
     
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ماموں اپنی مرضی سے ہی بیچ میں آ گئے ھیں
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ لوگ ابھی تک ماموں خالہ یہ کیا چل رہا ہے
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ میں نے پہلے بھی آپ سے کہا تھا کہ چپ چاپ دیکھتے سنتے جایا کریں۔




    ویسے بھی مجھے اور آپ کو ایسے موقع پر صرف " لاحول ولا قوۃ " پڑھنے کا حکم ہے۔ :suno:
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی نعیم بھائ
     
  26. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی نعیم بھائ
     
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی نعیم بھائ
     
  28. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی نعیم بھائ
     
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی نعیم بھائ
     
  30. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    حسن بھائی ۔ میں نے پہلے بھی آپ سے کہا تھا کہ چپ چاپ دیکھتے سنتے جایا کریں۔




    ویسے بھی مجھے اور آپ کو ایسے موقع پر صرف " لاحول ولا قوۃ " پڑھنے کا حکم ہے۔ :suno:[/quote:5a8zsa19]

    آپ کے اوتار میں آپ کی اپنی فوٹو ہوتی تو ہم آپ کو اس بات کا جواب دیتے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں