1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از سموکر, ‏9 ستمبر 2006۔

  1. بزم خیال
    آف لائن

    بزم خیال ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 جولائی 2009
    پیغامات:
    2,753
    موصول پسندیدگیاں:
    334
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    دس کروڑ کی لاٹری ٹکٹ کی بجائے اٹھارہ کروڑ عوام کی قیادت کا ٹکٹ ہوتا تو اب تک نکل آیا ہوتا ۔ :101:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    پھر آپ پیچھے کیوں‌ہٹ گئے
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    جس دن لاٹری نکلنی تھی لاٹری والی نکل گیا ہو گا
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    پھر کیا ہوا آگے بتائیں۔
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    آگے میں کیسے بتاؤں آگے آگے والے بتائیں گے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    کیا بنا بھئی لاٹری کا
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    نکل بھی گئی۔!
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    نکل پئی ۔ کیوں بھئی
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    آپ کی نکل گئی اور کسی کی واقعی نکل آئی
     
  10. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    دونوں کو مبارک ہو ،!!!!!
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    سمجھ سے باہر ہے
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    کیا سمجھ ،سمجھ سے باہر ہے
     
  13. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    سمجھ کو سمجھا کر رکھا کریں،!!!!
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    کہاں رکھوں -
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    آپ سے تو اللہ ہی سمجھے
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    بھیج دیں اللہ کے پاس
     
  17. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    توبہ کریں ایسی باتیں نہیں کرتے
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    توبہ

    اب بتائیں کیسی باتیں کروں
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    لاٹری کی ۔
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    میرا خیال ہے پچھلے تین سال سے کسی نے لاٹری کا ٹکٹ‌نہیں لیا یہ لڑی ہی فضول ہے
     
  21. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    لگتا ہے ابھی تک کسی کی لاٹری نہیں نکلی
     
  22. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    میرے ایک دوست کی نکلی تھی داتا دربار جا کر !:113:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو
     
  24. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    آپ کو دے دوں گا۔
     
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    پھر تو نکلے گی ہی نہیں
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    اتنے برے نصیب
     
  27. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    جیسی روح ویسے فرشتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    یعنی کہ :119:
     
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    آہووووووووو!
    میں کبھی کبھی سوچتا ہوں میری کبھی لاٹری کیوں نہیں نکلی؟ پھر یاد آتا ہے کہ کبھی لاٹری کا ٹکٹ جو نہیں خریدا، پھر سوچتا ہوں چلو اچھا ہے میرے ٹکٹ نہ خریدنے کی وجہ سے کسی غریب کا بھلا ہو جاتا ہے تو میرا کیا جاتا ہے۔
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اگر آپ کی دس کروڑ کی لاٹری نکل آئے تو۔۔۔

    ٹکٹ -
     

اس صفحے کو مشتہر کریں