1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھی بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 جون 2011۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    حسن رضا, دُعا, نعیم اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مسلمان تین طرح کے ہو تے ہیں
    1۔ جو اللہ کو مانتے ہیں
    2۔ جو اللہ کی مانتے ہیں
    3۔ جن کی اللہ مانتا ہے


    اور جب انسان تیسرے درجے پر پہنچ جاتا ہے تو ایسے میں اقبال نے کیا خوب کہا ہے کہ
    خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
    خدا بندے سےخود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
     
    دُعا، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کے نظریات سے اختلاف ضرور رکھیں(کیونکہ یہ آپ کا حق ہے)
    ان نظریات کی وجہ سے نفرت نہ کریں(کیونکہ اس سے ہمارا دین منع کرتا ہے)​
     
    دُعا اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شعور کی ایک سطح وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کا جواب بد کلامی سے دیتا ہے، اینٹ کے جواب میں پتھر دے مارتا ہے-

    شعور کی دوسری سطح وہ ہے جہاں انسان بد کلامی کے جواب میں خاموشی اختیار کرتا ہےاور اور بد کلامی کرنے والے کو اپنے حال پر چھوڑ دیتا ہے-

    شعور کی ایک تیسری سطح بھی ہے-
    اس میں انسان نہ صرف یہ کہ اپنے جذبات پر قابو پاتا ہے
    بلکہ برے اخلاق کا جواب بہترین اخلاق سے دیتا ہے-

    شعور کی یہی تیسری سطح ہے جس کی وجہ سے معاشرہ میں اچھا اخلاق پروان چڑھتا ہے-

    آئیے ! اپنا جائزہ لیں کہ ہم شعور کی کس سطح پر ہیں !
     
    حسن رضا، دُعا، سعدیہ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    سعدیہ، پاکستانی55 اور ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    انسانیت کی پہچان علم سے نہیں بلکہ ادب سے ہوتی ہے
    کیونکہ علم تو ابلیس کے پاس بھی تھا۔ مگر وہ ادب سے محروم تھا
     
    حسن رضا, نعیم, دُعا اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    حقیقت محبت
    دل چاہتا ہے کہ محبوب کو اپنا لیں یعنی اقرار محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے (کلمہ)
    دل چاہتا ہے کہ محبوب سے باتیں کریں یہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہے (نماز)
    دل چاہتا ہے کہ محبوب کے لئے کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہے (روزہ)
    دل چاہتا ہے کہ محبوب کے گھر کے چکر لگائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ ہے (حج)
    دل چاہتا ہے کہ محبوب کے لئے پیسے خرچ کئے جائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ہے (زکوۃ)


    دعا ہے ہم سب مسلمانوں کے دلوں میں اللہ تعالیٰ کے لئے ایسی ہی پرخلوص محبت پیدا ہوجائے
     
    حسن رضا، دُعا اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    حسن رضا، دُعا، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    زندگی کی خوبصورتی یہ نہیں کہ "آپ کتنے خوش ہیں"
    بلکہ خوبصورتی یہ ہے کہ " دوسرے آپ سے کتنے خوش ہیں"
     
    حسن رضا، دُعا اور سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    باپ کی موجودگی سورج کی مانند ہوتی ہے۔ سورج گرم تو ضرور ہوتا ہے
    لیکن اگر سورج نہ ہو تو ہرطرف اندھیرا چھا جاتا ہے​
     
    حسن رضا اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    وقت کا پتہ نہیں چلتا اپنوں کے ساتھ
    مگر اپنوں کا پتہ چل جاتا ہے وقت کے ساتھ​
     
    حسن رضا اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے
    ورنہ اچھی باتیں تو گرتی ہوئی دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں​
     
    حسن رضا اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    سعدیہ اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اتنی اچھی اچھی باتیں شئیر کرنے کے لیے شکریہ
    اللہ پاک ہم سب کو عمل کی توفیق دے۔
     
    دُعا اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ نے بھی بہت اچھی بات کہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  17. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب جناب
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    اچھی بات ہے
     
  19. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی اور اچھی بات
     
  21. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  23. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    مزید فرمائیے
     
  25. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کوشش کروں گا
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    گناہ سے نفرت کرو گنہگار سے نفرت نہ کرو
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دنیا کے "برا " ہونے کا شکوہ کرنے سے بہتر ہے کہ انسان خود کو "اچھا" بنا لے
    یوں دنیا سے ایک برا آدمی کم ہوجائے گا اور ایک اچھے آدمی کا اضافہ ہوجائے گا
     
    حسن رضا نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
  30. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    میرے پاس وقت نہیں ان لوگوں سے نفرت کرنے کا جو مجھ سے نفرت کرتے ہیں
    میں مصروف رہتا ہوں ان لوگوں میں جو مجھ سے محبت کرتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں