1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اچھی بات

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏17 جون 2011۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ہم لوگ باتیں بہت کرتے ہیں۔ اکثر اچھی کرتے ہیں ۔ اچھا سوچتے ہیں۔ اچھا بولتے ہیں۔
    کیوں نہ ایک اچھی بات روزانہ یہاں لکھ بھی دیا کریں ۔ یہ بات، قول، شعر ، مصرعہ یا کسی بھی شکل میں ہوسکتی ہے۔ البتہ بات ایسی ہو جس سے ہمیں خود بھی اور دوسروں کو بھی فائدہ ہو ۔

    مثلا ۔ میں نے آج ایک اچھی بات پڑھی وہ آپ سے شئیر کرتا ہوں۔

    اچھی یادداشت یہ ہے کہ انسان دوسروں سے کی ہوئی اپنی نیکی اور دوسروں کی کی ہوئی زیادتی بھول جائے۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    حسن رضا بھائی کی طرف سے ایک اچھا ایس ایم ایس ملا
    "انسان مایوس اور پریشان اس لئے ہوتا ہے
    کیوں کہ انسان اپنے رب کو راضی کرنے کی بجائے لوگوں کو راضی کرنے میں لگا رہتا ہے۔"
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    کتنے افسوس کی بات ہے کہ ہم ۔

    برائی کو چھوٹا سمجھ کر ، کرگذرتے ہیں۔

    جبکہ

    نیکی کو چھوٹا سمجھ کر چھوڑ دیتے ہیں۔
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    کاش ہم کم درجے کی ہی سہی مگر باشعور قوم ہوتے ۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    کاش ہم قوم پرست ہونے کے بجائے ملک پرست ہوتے
     
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ہم اچھا بننے پر اتنی محنت نہیں‌کرتے جتنی محنت اچھا نظر آنےپر کرتے ہیں۔
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    مخلص دوست ہمیشہ اسے ملتے ہیں جو دوستوں سے مخلص ہو۔
    واصف
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ارشاد خداوندی؛
    اللہ تعالی کسی قوم کی حالت کو نہیں بدلتا جب تک کہ وہ اپنی حالت کو نہ بدلے۔
     
  9. بلال خورشید جٹ
    آف لائن

    بلال خورشید جٹ ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2011
    پیغامات:
    498
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    بلال بھائی بہت اچھی بات کہی کاش ہم سب ایک دوسرے سے مخلص ہو جایں۔
    انسانی رشتہ کوی بھی ہو بے شک وہ خون کا رشتہ ہو یا منہ بولا لیکن ہونا مخلص چاہے ۔اگر ہم خود کسی کے ساتھ مخلص نہیں‌ تو وہ یہ مت سوچے کہ کوی اس کے ساتھ مخلص ہو سکتا۔
    شکریہ بلال بھای اپ کی بات دل کو لگی۔:p_rose123:
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    کاش ہم قوم پرست ہی ہوتے ، مگر قوم پرستی کا اصل مفہوم جانتے ہوتے ۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    خوش نصیب وہ ہے جو اپنے نصیب پہ خوش ہوجائے
    حضرت واصف علی واصف
     
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    دنیا ایک سایہ کی مانند ہے جو انسان اس کو پانے کی کوشش میں اسکے پیچھے بھاگتا ہے یہ اس کے آگے دوڑتی اور کبھی ہاتھ نہ آتی ہے
    لیکن جو اس سے منہ موڑ کر چل دے یہ سایہ بن کر اسکے پیچھے ہولیتی ہے۔
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    فانی کی محبت فناء پیدا کرتی ہے
    اور
    باقی کی محبت بقاء پیدا کرتی ہے
    واصف
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    جب تمہارا دل اللہ کے ذکر میں لگنا شروع ہوجائے تو سمجھے تم اللہ کو پسند آگئے ہو
     
  15. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: اچھی بات

    کسی انسان اور کسی کے احسان کو کبھی بھلانا مت؟؟؟/
     
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ٭:عالم بےعمل کی مثال ایسی ہےجیسےاندھےنےچراغ اٹھایاہوکہ لوگ اس سے روشنی حاصل کریں اور وہ خود اندھیرے میں رہتاہے۔
     
  17. ایم اے رضا
    آف لائن

    ایم اے رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏26 ستمبر 2006
    پیغامات:
    882
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    جواب: اچھی بات

    بات میں تاب تب آئی ہے جب انسان اپنے 6،7 فٹے بت پر تبدیلی پیدا کرتا ہے اور نسیان سے بچتا ہے
    از احقر العباد ایم اے رضا
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ٭:بھوک سے مرنے کی نسبت تلوار سے مرنا ہزاردرجہ بہترہے۔
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ماشاءاللہ بہت اچھی باتیں ہیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ایک شخص نے ایک بزرگ سے کہا "میں سکون چاہتا ہوں "

    اس اللہ کے نیک بندے نے فرمایا " اس جملے سے میں نکال دو یہ تکبر کی علامت ہے ۔ پھر اس جملے سے چاہتا ہوں نکال دو اس میں سے خواہش نفس کی بو آتی ہے پھر سکون خود بخود آجائے گا"
     
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    واہ ۔ ہارون بھائی بہت پیاری بات ہم تک پہنچائی آپ نے۔ جزاک اللہ
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    نفسانی خواہشات کی غلامی سے کبھی رب کی بندگی کی لذت نہیں پائی جاسکتی۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ایک بات زندگی بھر یاد رکھنا اور وہ یہ کہ کسی کو دھوکا دینا اپنے آپ کو دھوکا دینے کے مترادف ہے۔ دھوکے میں بڑی جان ہوتی ہے وہ مرتا نہیں ہے۔ گھوم پھر کر ایک روز واپس آپ کے پاس ہی پہنچ جاتا ہے کیونکہ اس کو اپنے ٹھکانے سے بڑی محبت ہے اور وہ اپنی جائے پیدائش کو چھوڑ کر کہیں رہ نہیں سکتا۔
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ماشاءاللہ۔ ہارون بھائی یہ بات آپکو واقعی بہت اچھی لگی ہوگی ۔ :happy:
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    کسی کو دھوکہ دینے سے پہلے اتنا سوچ لینا کہ وہ آپ پر دوبارہ کبھی اعتماد نہیں کرے گا۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    جس کو اللہ نے دعا کی توفیق دی ہو
    وہ قبولیت سے محروم نہیں رہ سکتا
    جسے اللہ استغفار کی توفیق دے
    وہ مغفرت سے محروم نہیں رہ سکتا .

    . . . اور . . .

    جس کو اللہ شکر کی توفیق آتا کر دے
    وہ نعمت سے محروم نہیں رہ سکتا . ​
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    اگر ہر انسان اپنے فرائض ادا کرنا شروع کردے تو کسی کو حق مانگنے کی ضرورت ہی نہ رہے
     
  27. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    بھول کر بھی شکایت مت کر اپنے ماں باپ اور استاد کی
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    جو بے عیب دوست تلاش کرتا ہے وہ ہمیشہ بن دوست کے رہتا ہے۔
    البتہ جب دوست بنا لو تو پھر اپنے سینے میں ایک گڑھا بنا کر اس میں دوست کے سارے عیب ڈال دو۔
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اچھی بات

    ہم جتنا اچھا نظر آنے کی کوشش کرتے ہیں اگر اس کا 50 فیصد بھی اچھا بننے کی کوشش کریں
    تو کامیاب ہوجائیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں