1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اور سناؤ !

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 ستمبر 2012۔

  1. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ۔۔۔۔۔۔

    مجھے تو پہلے ہی ڈر تھا نا اس بات کا :p_aaa:
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    انھوں نے تو سائل سے وعدہ کرلیا تھا پھر کیسے دیکھتے پیر سائیں!
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ

    یعنی پاکستانی ٹیم نے ایک بار بھی میچ میں واپس آنے کی کوشش نہیں کی ۔ بہت بری کرکٹ دیکھنے کو ملی کل:120:
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    میں نے تو دیکھا نہیں، تاہم ممکن ہے انڈیا کو فیور دینا مقصود ہو کیونکہ اس طرح انڈیا بالکل آوٹ ہوجاتا اور سانا جی ناراض ہوجاتیں۔
     
  5. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    سانا نے بھی کل میچ دیکھا تھا اور میں نے مبارکباد بھی دی تھی انہیں میچ جیتنے پر
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    سانا بہت اچھی شخصیت ہیں۔ بہت صبر اور ضبط سے سب کچھ برداشت کرتی ہیں اور اپنا رستہ بنانا آتا ہے انھیں۔۔۔۔۔۔۔
     
  7. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    جی بالکل اور ساتھ میں اچھی دوست بھی ہیں
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    اچھوں کو اجھے دوست بھی میسر آجاتے ہیں۔۔۔۔
     
  9. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    او سناؤ
    لیکن اچھے دوست کبھی اگر ناراض ہوجائیں تو بہت مشکل سے مانتے ہیں
     
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    اچھے دوست ہی تو مشکل سے مانتے ہیں اور یہ ان کا حق بھی ہوتا ہے۔۔۔
     
  11. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    میری ایک دوست ایک ماہ سے ناراض ہے اور مان بھی نہیں رہی کیوں کہ میں اس کی شادی میں نہیں جا پائی تھی:120:
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    ہاں آپ نے کہیں ذکر کیا تھا (جو اسلام آباد بیاہ کر چلی گئیں ہیں)۔
    آپ انھیں میسیج بھیجتی رہیں اور فون بھی کریں اور ان کے گھر (شکارپور) بھی جائیں، اپنے لوگ بہت پوزیزسو ہوتے ہیں ان کا خیال رکھنا ضروری ہے ورنہ دونوں سائڈ والے پریشان رہتے ہیں اور اپنی ناک اونچی رکھنے کے چکر میں بہت ذیادہ تاخیر کردیتے ہیں۔ لیکن عقلمندی اسی میں ہے کہ کوئی ایک پہل کرکے تعلقات بحال کرلے۔۔۔۔۔
     
  13. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اس کا گھر حیدرآباد میں ہے اس لئے نہیں جا پائی ، اگر شکارپور میں ہوتا تو مسئلہ ہی کیا تھا۔
    میسیج اور کال تو روز ہی کرتی ہوں لیکن وہ کوئی ریپلائی دیں تب بات ہونا ،
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    انھیں کوئی گفٹ بھجوا دیں!۔ تحائف بہت اثر رکھتے ہیں۔۔
    آخری صورت ہے عید کی چھٹیوں میں آپ وہاں جانے کا پروگرام بنائیں اور یہ یقین کرلیں کہ آپ کی دوست وہاں موجود ہو!۔
     
  15. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    ہاں جی ، اگر خود نہیں جا پائی تو عید کا گفٹ ضرور بھجوا دوں گی۔
     
  16. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    لیکن ہمت نہ ہاریں۔
    زندگی اچھے دوستوں کی وجہ سے حسین ہوتی ہے۔ اپنی زندگی کو حسین تر بنائیے کہ یہ ہر ایک انسان کا حق بھی اور ضرورت بھی۔
     
  17. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    ہمم۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دیکھتے کب تک میڈم ناراض رہیں گی:164:
     
  18. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    اللہ تعالی ہم سب پہ اپنا خاص کرم فرمائیں۔۔۔۔
     
  19. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    ہادیہ جی کوئی مدد درکار ہو تو ہم سے رابطہ ضرور کریں اس سلسلے میں:warzish:
     
  20. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    معصوم لوگ بھی آج کل بہادری کا مظاہرہ کرنے لگے۔۔۔۔۔۔۔۔:p_aaa:
     
  21. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    معصوم لوگ تو شروع سے ہی بہادر ہیں:warzish:لگتا ہے آپ کی نظر اب کہیں جا کر پڑی ہے:baby:
     
  22. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    جی بالکل ، غوری جی ہماری معصومہ بہن تو چھپکلی مار بہادر مشہور ہیں
     
  23. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    لگتا ہے غوری جی کی نظر سے ہمارے بہادری کے قصے نہیں گذرے:warzish:
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    آپ ایک لنک یہاں پوسٹ کردیں تو باقی سب بھی پڑھ لیں گے جنہوں نے نہیں پڑھا
     
  25. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ

    کیسا گزر رہا ہے مفتے کی چھٹی کا دن؟
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    ماشاءاللہ۔۔۔۔
    بہت بڑا کارنامہ ہے۔ ورنہ لڑکیاں اس کا نام سن کر ایسا چلاتی ہیں کہ اللہ کی پناہ۔
    مجھے ایک بات کی ذیادہ خوشی ہوئی کہ معصومہ چاہے تو بہت سے مشکل کام بھی سرانجام دے سکتی ہیں۔
    بہرحال میں ایک ریکوئسٹ کروں گا کہ جب بھی موقع ملے آپ لکھتی رہا کریں اور ہم سب کو اپنی تحریروں سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کرتی رہیں۔۔۔۔

    خوش رہیں اور شاد رہیں۔۔۔
     
  28. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ ! کہاں ہیں آج کل سب ہی
     
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    یہی ادھر اُدھر ہیں
     
  30. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ !
    کیسی گزر رہی ہے آج کل ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں