1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اور سناؤ !

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏29 ستمبر 2012۔

  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    مزاج گرامی میں حالات کے تند و تیز تھپیڑوں کو برداشت کرنے کی صلاحیت ختم ہوتی جارہی ہے آہستہ آہستہ
    اور آپ سنائیں
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ۔۔۔
    وقت کو روکنا ہمارے بس میں نہیں مگر حوصلوں کو جواں رکھنا آپ کے بس میں ہے۔

    خوش رہو اور دوسروں کی خوشی کیلئے فکر مند رہو۔
     
  3. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    ارے ادا یہ کیا بات ہوئی ۔۔۔یعنی میرے بھائی ہوکر ایسی بات:198:
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    -----اور سناؤ---------
    اگر ہم دوسروں کی خوشی کا خیال رکھنا شروع کر دیں
    تو کایاں پلٹ جائے ہماری،اور ہمارے وطن کی
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    یہی ڈھارسیں تو قائم رکھی ہوئی ہیں ابھی تک :warzish:
     
  6. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    انشا اللہ وہ وقت بھی آئے گا
    اور سناؤ
     
  7. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    کس وقت کی بات ہو رہی ہے :84:
    اور سناؤ
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    آنے والے وقت کی
    اور سناؤ
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    نصراللہ بھائی جدہ کی کیا خبرہے!
     
  10. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    جدہ ویسے کا ویسا ہی ہے. وہی ہر جگہ تعمیراتی پروگرام چل رہے ہیں. نجانے کب یہ تعمیراتی پروگرام مکمل ہونگے
    اور عوام کو بہتر سہولتیں میسر آئیں گی
    اور آپ سنائیں
     
  11. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    یہ تعمیراتی کام عوام کی سہولت کیلئے ہی ہرجگہ برپا ہیں!
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    لیکن فلحال تو یہ تکلیف دہ اور مسائل پیدا کر رہے ہیں عوام کے لئے
    اور آپ سنائیں
     
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    آپ کے لائسنس کا کیا ہوا؟
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    کون سا لائسنس :thnk:
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    ڈرائیونگ لائسنس بھائی جان۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    وہ تو حاصل کئے ہوئے عرصہ بیت گیا جناب
    اور سنائیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناو
    مبارک ہو آپ بھی ٹرانسپورٹ کے مسلے میں خود کفیل ہوگئے۔۔۔۔۔
     
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    ہر معاملے میں کفالت سے خودکفالت کی طرف گامزن ہیں آہستہ آہستہ
    اور سنائیں
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    بہت خوشی ہوئی آپ کے خود کفالتی پروگرام کے بارے میں جان کر۔
    اور سناو
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    لیکن خود کفالت تو اپنے ہی ملک میں بہتر طریقے سے مل سکتی ہے با نسبت یہاں کے
    اور سنائیں
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    میں آپ کے بیان سے متفق ہوں
    اور سناو
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    یہ کیسا اتفاق ہے کہ آپ نے میری بات سے اتفاق کر لے بات ہی ختم کر دی
    اورسنائیں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    بات ایک مرتبہ شروع ہوجائے تو ختم نہیں کیا کرتے پر اعتماد لوگ
    اور سناو
     
  24. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    اللہ تعالی آپ کی ہر مشکل آسان فرمائے۔آمین
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    لیکن بلا موضوع گفتگو شاید زیادہ پسند نہیں کی جاتی
    اور سنائیں
     
  26. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اس بات کا کیا مطلب ہوا ادا؟
    اور سناؤ
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    کوئی دلچسپی والا موضوع ہو تو اس پر بات کرنے کا ہر کسی کا دل بھی کرتا ہے ناں
    ورنہ تو ایسے لگے گا جیسے ایک اپنی بات کئے جا رہا ہے اوردوسرا اپنی بات کئے جا رہا ہے ادی
    اور سنائیں
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    بات تو ٹھیک ہے
    اور سناؤ
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    اور سناؤ
    کوئی نئی بات
     
  30. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: اور سناؤ !

    آپ کا کیا حال ہے
    اور سناؤ
     

اس صفحے کو مشتہر کریں