1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوتار کہانی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 اپریل 2013۔

  1. سارا
    آف لائن

    سارا ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2011
    پیغامات:
    13,707
    موصول پسندیدگیاں:
    176
    ملک کا جھنڈا:
    ہممممممممممم
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون بھائی کا اوتار کہتا ہے کہ
    تو غنی ازہردو عالم من فقیر
    روز محشر عذر ہائے من پذیر
    ور حسا بم را تو بینی ناگزیر
    از نگاہ مصطفےٰ پنہاں بگیر
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    گجر جی کا اوتار کہتا ہے کہ مجھے گجر ہونے پر فخر ہے۔ :)
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہاں جی کوئی اور تبصرہ
     
  6. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    گُجر بھائی کے " گُجر " ہونے پر ، مجھے بھی فخر ہے ۔ ۔ ۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی گجر کے بندہ ہونے پر کسی کو فخر نہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہا ہائے ، یہ تو ہم لوگوں نے سوچیاں ہی نہیں ۔ ۔ ۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    سوچ کر کیا کریں گے
     
  10. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی ٹھیک ہے ۔
     
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی کا اوتار کہتا ہے کہ میں بابا کی جان ہوں۔:)
     
  12. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    میرے اوتار کے پیچھے کوئی کہانی ہے ہی نہیں۔۔یہ تو باربی ڈول کی پک ہے
    :p
     
  13. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    خاموش ۔۔اداس۔۔اپنی دنیا میں مگن۔۔یہی شو ہورہا ہے ۔۔اسی لیے پسند کی تھی لگانے کے لیے۔۔
     
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار سے شخصیت کا عکس بھی ہوتا ہے۔
    خاموش طبع، سوچوں میں گم اور اپنی دنیا میں مگن رہنے والی ایک گڑیا کی ماند ہے آپ کی شخصیت۔:chp:
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تصویر غالبا پچھلے ماہ شالامار باغ میں اتاری تھی اور فیملی والوں کو پسند آئی تو سوچا تازہ فوٹو شیئر کروں۔ اس فوٹو میں لائٹ اینڈ شیڈ ہے ۔۔۔۔
     
    ابو تیمور اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    میرا اوتار کہتا ہے کہ فیصل مسجد دارلحکومت اسلام آباد اور پاکستان کی پہچان ہے
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی آپ کا اوتار بہت پرانا نہیں ہوگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کیا آپ یکسانیت پسند ہیں؟؟؟
    جبکہ آپ نقل مکانی تو بہت سرعت سے کررہے ہیں؟
    کیا راز ہے اس اوتار میں؟
    ویسے آج کل آپ کراچی میں ہیں اس لئے کوئی شخصیت کراچی سے متعلق ہونا چاہیے۔۔۔۔۔ مزار قائد، تین تلوار یا الطاف بھائی

    ہا ہا ہا ہا
     
    ھارون رشید اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بس کیا کہوں غوری بھائی یہ سب سُستی کا کمال ہے۔ جس کی وجہ سے کوئی نیا اوتار نہیں ڈھونڈ پا رہا۔
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ارے سستی کو ختم کرنے کے لئے ہی تو عرض کررہا ہوں۔۔۔ دیکھئے آپ بھی کسی بچے کا اوتار لگائیں سب چھٹی ہوجائے کی سستی کی۔۔۔۔۔
     
  20. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کام بہت پڑا ہوا ہے آفس میں
    اور آج اکاونٹس کی کلوزنگ بھی کرنی ہے مہینے کی آخری تاریخ ہے آج
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کیا اس آفس میں بھی پہلے والے مزے ہیں؟
     
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں تو سب جگہ ہی سہولتیں میسر آ جاتی ہے۔ مگر وقت کی کمی آڑے آ جاتی ہے۔ کیونکہ فرائض کو پورا کرنا پہلے پھر ان سہولیات سے استفادہ کرنا بعد میں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اگر اس اصول پر قائم رہے تو من کی مراد پائیں گے یعنی گھی شکر بھی اور دودھ ملائی بھی۔
     
    ابو تیمور نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    سانا جی کے اوتار کے ساتھ ساتھ سانا جی نے بھی فورم سے پردہ کر لیا ہے اب تو
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا مطلب سانا جی پردہ دار ہیں۔ :chp:
     
  26. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میرے اوتار کے بارے میں کیا فرمان ہے
     
  27. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست ہے
     
  28. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا اوتار کہتا ہے کہ میں بڑا ہوکر ایک ابو کی پسند کی، ایک امی کی پسند کی اور ایک اپنی پسند کی دلہن لاؤں گا۔ اور اپنے ابو کا نام روشن کروں گا:)
     
    دُعا، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ پیشگوئی کر رہے ہیں یا تقہ لگا رہے ہیں ؟
     
    دُعا نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    او جیوندا رہوے میرا پتر
     
    دُعا اور ابو تیمور .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں