1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اوتار کہانی

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏8 اپریل 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہر اُوتار کے پیچھے
    کوئی نہ کوئی کہانی ہوتی ہے
    تو دوستوں
    تو پھر اپنے اُوتارکی دلچسپ کہانی بیان کریں
     
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اپنے بابا کی جان ہوں
     
  3. شاہدندیم
    آف لائن

    شاہدندیم ممبر

    شمولیت:
    ‏1 فروری 2013
    پیغامات:
    4,145
    موصول پسندیدگیاں:
    338
    ملک کا جھنڈا:
    اونٹ بلوچ ثقافت کا حصہ ہے
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    وطن کی خاطر شہید ہونے والا نوجوان پاکستانی پائلٹ
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز ڈونٹ ڈسٹرب
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ زندگی کا حصہ ہیں
    رنگ خوشیوں کی علامت ہیں۔
    ہر رنگ اپنا مخصوص اثر رکھتاہے
    ہر رنگ کی ایک کہانی ہے
    قوس قزاح سات رنگوں کا حسین امتزاج ہے،
    بارش کے بعد جب موسم خوشگوار ہوجاتا ہے،
    مطلع ایک دم صاف ہوجاتا ہے
    جہاں سورج کی روشنی ایک طرف آسمان کو اجلا بنا دیتی ہے وہیں فلک پہ سورج کی مخالف سمت ایک رنگین قوس نمودار ہوتی ہے،
    جسے دیکھ کر جی کھل کھل اٹھتا ہے۔
    اور یہ رنگ جسم و جاں میں جل ترنگ کی طرح سرور پیدا کرتے ہیں۔۔۔۔۔
     
  7. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آجکل میرا اوتار کہتا ہے کہ بھونگ مسجد شہر بھونگ تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان کی ایک تاریخی مسجد ہے۔ جس کی تعمیر میں کم و بیش 50 سال (1932 تا 1982) کا عرصہ لگا۔ اور 1986 میں آٍغا خان آرکیٹیکچر کا ایوارڈ بھی حاصل کر چکی ہے۔
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرے اوتار میں اس وقت وہ عظیم شخصیت جلوہ افروز ہیں جن کے بغیر میری ہستی نامکمل ہے۔ اللہ تعالی کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ مجھے عبدالعلیم خان (باوجی) جیسے انسان کی اولاد ہونے کا شرف حاصل ہے۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی ان کےدرجات بلندفرمائیں۔۔۔۔ اورمجھے بھی ان کےنقش قدم پہ چلنے کی توفیق عطاء فرمائیں۔ آمین۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    ثم آمین
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ داڑھی رکھ لیں اور تھوڑے اسمارٹ ہو جائیں تو اپنے باؤجی جیسے ہی ہوجائینگے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے خیالات جان کربہت خوشی ہوئی ، اور ہم سب آپ کی دین و دنیا میں بھلائی کیلئے دعا گو ہٰن
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!

    بھائی شکل کس کام اگر اعمال اچھے نہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔
     
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ بھائی۔

    والدین اس کائنات کی سب سے بڑی رحمت اور نعمت ہیں۔
    ہم نہ تو ان کا حق ادا کرسکتے ہیں اور نا ہی ان کے مقام تک پہنچ سکتے ہیں۔
    جس مقام پر پہنچ کر ہم بے بس ہوجائیں، وہاں سے آگے صرف اور صرف ہمارے والدین ہی پار لگوا سکتے ہیں۔
    والدین کی خدمت جس قدر ممکن ہو، اسے غنیمت جانیئے کہ یہ اعزاز ہے اکرام ہے جو صرف نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔
    والدین کو کبھی موت نہیں آتی، بلکہ وصال پانے والے صرف قانون قدرت کے آگے اس دنیا سے انتقال کرجاتے ہیں اور ان کے سکھائے ہوئے اصولوں اور رستوں پر چلنے والے ہردم ان سے قریب رہتے ہیں۔۔۔۔

    اللہ تعالی ہم سب لوگوں کو اپنے والدین کی فرمانبرداری اور خدمت کی توفیق عطاء فرمائیں۔۔۔۔۔۔

    اور ہمارے وہ ساتھی جن کے والدین میں سے کوئی بھی فرد اس دنیا رخصت ہوگیا ہے، میری اللہ تعالی سے مودبانہ عرض ہے کہ یارب العالمین انھیں صبر جمیل عطا فرمانا اور ان کے والدین کو اعلی درجات انعام فرمانا۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔

    غوری
     
    ھارون رشید اور احتشام محمود صدیقی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اوتار بدلنے کا سوچتا پڑا ہوں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہارون بھائی لگتا ہے آپ کی نیند پوری ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وجہ
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہی پہلے والا لگائیں ، اصلی والا ، وہ بہت خوبصورت لگتا تھا ۔
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آنے دیں جی!
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئے
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    رنگ زندگی کی علامت ہیں۔ حسین رنگوں کے بہترین امتزاج فن پارے تخلیق ہوتے ہیں۔ ان میں کچھ انمول بن جاتے ہیں۔۔
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    عمر اکمل کی عمر کتنی ہے
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عمر تمام ہونا اور عمر اکمل ہم عمر ہیں۔۔۔۔
     
  26. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اا مئی کے یادگاری دن، پاکستان کو ووٹ دیکر اپنی ذمہ داری پوری کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    تاکہ تاریخی تبدیلی پیدا کرنے والوں میں آپ کا نام بھی سنہری الفاظ میں شمار ہو۔۔۔
    اور آپ اپنےضمیر کے سامنے سرخرو ہونے کے ساتھ ساتھ وطن عزیز کو روشن مستقبل کی طرف لے جانے والی ڈگر پر ڈال دیں۔
     
  28. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ڈھاک کے وہی تین پات والی بات ہوئی جو کہ ہونا ہی ہے۔ تو پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ گناہ گاروں کی فہرست میں ہونگےنا
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    میرا نام عبداللہ غوری ہے ابو مجھے پیار سے جانو کہتے ہیں 6 مئی میری زندگی کا بہت اہم دن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. ملک بلال
    آن لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    میرا ایمان پاکستان
     
    پاکستانی55، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں