1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انوکھے مزے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ضرور آپ میرے بھولے بھائی کو کہہ رہی ہیں :happy:
     
  2. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ہیں۔۔۔عجیب سی باتیں ہورہی ہیں ادھر۔۔۔۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں سیون اپ اور چاول مکس کرکے کھائیں سب ٹھیک ہوجائیگا :hands:
     
  4. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ بھی کچھ کم نہیں سر !
     
  5. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارز صاحب۔ آپ نے اپنے اوتار میں بہت سی تصویروں کو مکس کرکے انوکھی تصویر بنا ڈالی ہے :hpy:
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی کچھ کم نہیں سر ![/quote:3subh4ej]

    چلیں چھوڑیں

    آپ دہی پتی چائے ٹرائی کریں
     
  7. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    چلیں سیون اپ اور چاول مکس کرکے کھائیں سب ٹھیک ہوجائیگا :hands:[/quote:zdanqx0q]

    :hasna:
     
  8. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مبارز صاحب۔ آپ نے اپنے اوتار میں بہت سی تصویروں کو مکس کرکے انوکھی تصویر بنا ڈالی ہے :hpy:[/quote:3omngcfm]

    :hasna:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کاشفی بھائی ۔ آپ مسکراتے ہوئے بہت پیارے لگتے ہیں۔ :mashallah:
     
  10. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارز صاحب۔ آپ نے اپنے اوتار میں بہت سی تصویروں کو مکس کرکے انوکھی تصویر بنا ڈالی ہے :hpy:[/quote:1z3jp6ss]

    :hasna:[/quote:1z3jp6ss]
    مبارز صاحب آپ روز روز تصویر بدل لیتے ہیں کیا وجہ ہے؟
     
  11. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26

    مجھے بھی فائزہ بیٹیا اور فیضان بیٹا ہنستے ہوئے اچھے لگتے ہیں۔۔ماشاء اللہ۔۔اللہ ان کو دین و دنیا و آخرت میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین ثم آمین۔۔

    لیکن بھولے بھالے اور موٹے انسان مجھے بالکل بھی اچھے نہیں لگتے۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:
     
  12. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    اُن کا فون آیا تھا۔۔۔۔۔۔۔کسی بھی دن چھاپا پڑ سکتا ہے ادھر ۔۔۔۔اور وہ مجھے آن دا اسپاٹ پکڑ سکتی ہیں۔۔ :happy: ۔۔۔۔ اس لیئے تبدیل کر لیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔رِسک نہیں لے رہا ۔۔
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مبارز صاحب۔ اتنا ڈرتے ہیں آپ ان سے ؟
     
  14. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    میں تو کسی مخلوق سے بھی نہیں ڈرتا۔۔۔۔۔عزت کرتا ہوں۔۔۔۔۔
    وہ لاہور کی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور میں کراچی کا پُر اَمن معصوم و مظلوم انسان۔۔۔۔۔۔۔۔۔اُن کے چار لمبے تڑنگے بھائی ہیں۔۔اور میرے دو چھوٹے چھوٹے کم عمر بھائی جو پڑھ رہے ہیں ماشاء اللہ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس لیئے رسک نہیں لیتا۔۔۔۔۔ :hpy:
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھا :mashallah: لاہور والوں کو کراچی لانے کا کوئی پروگرام نہیں ؟
     
  16. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    وہ کراچی ہی آئینگی۔انشاء اللہ ۔۔اللہ کرے جلدی جلدی آجائیں۔۔۔

    ۔۔میں‌ نہیں جارہا کہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :hpy:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی گپ شپ لگانا شروع ہوگئے ہیں

    چلو اپنے برتن اٹھاؤ اور دہی کا فالودہ کھاؤ گرمی بہت ہے
     
  18. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ ان کی ریسیپشن کاکوئی انتظام کریں تو وہ آئیں گی نا ۔ ایسے تھوڑی آجاتا ہے کوئی
     
  19. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کو کیکر کا سلاد پیش کیا جائے :happy:
     
  20. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    آپ کو چوزے کے پائے پیش کر رہا ہوں کھائیں۔۔
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ارے اُن کے نخرے بہت ہیں۔۔ابھی نہیں جاؤنگی ابھی نہیں ابھی نہیں۔۔۔۔
    انسان کا برا حال ہے دیدار کے لیئے لیکن کوئی سمجھتا ہی نہیں۔۔۔بس ایک مرتبہ مل جائیں چھوڑونگا نہیں اور نہ کہیں جانے دونگا۔۔۔۔ :hpy:
     
  22. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نہ چھوڑنے کا ارادہ بہت اچھا ہے۔ مل کر چھوڑنا نہیں چاہیے :yes:
     
  23. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    مجھے سمجھ میں نہیں آئی آپ کی بات۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :happy:
     
  24. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسکا جواب لکھا تھا کہ مل کر چھوڑنا نہیں چاہیے۔ اچھا ارادہ ہے آپ کا۔ :hpy:
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی نہیں آرہے شاید خربوزے کی گلقند کھا رہے ہیں مزے مزے سے :khao:
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ نے میری اور مبارز صاحب کی بات میں اپنے نعیم بھائی کے خربوزوں کو گھسا دیا ۔ :pagal:
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی کریلوں کی چٹنی کھائیں تاکہ آپ کا موڈ درست ہو :happy:
     
  28. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    چٹنی تو نہیں البتہ کریلے قیمہ یا کریلے گوشت میری مرغوب غذا ہے۔ بہت مزے سے کھاتی ہوں۔ :happy:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھوڑیں پھر آپ کریلے اور نیم کے پتے ملا کر کبھی کھائے ہی نہیں ٹرائی کریں :dilphool:
     
  30. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ ہارون بھائی ۔ حاضر ہوگیا ہوں۔
    بتائیے کیا پیش کریں گے آج ؟
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں