1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

انوکھے مزے

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏12 جولائی 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حسن بھائی ۔ یہ تو اکثر کھایا جاتا ہے۔
    اس میں انوکھا مزہ کیا ہوا ؟
    انوکھا تو یہ ہے کہ آپ چائے کے ساتھ کچے آلو کھائیں۔ ڈبو ڈبو کے۔ :hasna:
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیلے کو مرچ سیاہ اور چاٹ مسالحہ لگا کر کھا چکا ہوں اس کے باوجود نیٹ‌کی سپیڈ ٹھیک نہیں ہورہی :takar:
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    نیٹ کو چھوڑیں آپ کی دیوار توڑنے کی سپیڈ ٹھیک ہے :87:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ اتنی مزیدار چیز کمپیوٹر کو کھلائی ہوتی تو سپیڈیں پکڑ لیتا ۔ :car:
     
  5. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ صرف مرچیں ہی لگا دیتے تو زیادہ سپیڈ ہو جاتی :hasna:
     
  6. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    گلاب کا حلوہ
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حلوے کا بھرتہ ۔ :86:
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا آپ نے تجربہ کر لیا ہے
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    انوکھے مزے ابھی تک ختم نہیں‌ہوئے ؟
     
  10. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کیوں ختم کروا رہی ہیں
     
  11. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    میں ختم نہیں کروا رہی ۔ میں تو سوچ رہی تھی کہ میں بھی کوئی نیا ٹوٹکا لکھوں۔
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    تو لکھیں چپ کیوں ہیں لکھیں نا کیا کر رہی ہیں لکھتی کیوں نہیں جلدی کریں لگتا ہے آپ تھک گئی ہیں لکھیں نا
     
  13. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اگر کچھ لکھ دیا تو آپ کھائیں گے؟
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پہلے آپ تجربہ کریں پھر لکھ دینا
     
  15. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    پہلے یہاں سب نے جتنے انوکھے کھانے لکھے ہیں کیا تجربہ کرکے لکھے ہیں؟
     
  16. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    پتہ نہیں آپ اپنا تجربہ تو کریں باقیوں کو چھوڑیں
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بینگن کا دلیہ ٹرائی کیا کبھی ؟ :happy:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بیٹر تر جائے ہارون بھائی ۔

    بینگن سے تو روٹی پکائی جاتی ہے۔
    آپ نے دلیہ بنا ڈالا ۔ :135:
     
  19. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    آلو کو چائے کیساتھ کھائیں :happy:
     
  20. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میں نے آج کے بعد اس لڑی میں نہیں آنا :khudahafiz:
     
  21. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    ارے کیوں‌ نہیں آنا۔۔۔۔۔۔کیا ہو گیا آپ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتنا غصہ بھگوان کی کرپا سے یہ کیا ہو گیا خوشی جی۔۔۔
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کیوں کیا شملہ مرچ کا جوس پی لیا ہے کیا :soch:
     
  23. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا خوشی جی کیوں نہیں آئیں گی :soch:
     
  24. راشد احمد
    آف لائن

    راشد احمد ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جنوری 2009
    پیغامات:
    2,457
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    کیا ہوا
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کیا ہوا[/quote:30ykxgvm]
    ہوسکتا ہے انہیں اچانک کچھ یاد آگیا ہو ۔ :hpy:
     
  26. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    گرمیوں میں گرم گرم کوئلے پر تلی ہوئی آئس کریم کیسی رہے گی ؟
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    کل میری چھوٹی بہن نے بہت عجیب ڈش پکائی

    کل آندھی آئی تو کھیت میں آم کے پانچ سات پیڑ ہیں ان کی امبیاں آندھی کی وجہ سے گرگئیں
    گھر بھنڈی پکانے کیلئے آئی ہوئی تھی انہوں نے امبیاں باریک کاٹ کر بھنڈیوں میں پکا دیں یقین جانیں بھنڈی اور امبی کا پیس منھ میں آتا تھا بہت ص آتا تھا

    اس ڈش کو ضرور ٹرائی کریں انشاءاللہ آپ کو بہت پسند آئے گی :khao:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہارون بھائی ۔ ماشاءاللہ ۔ پہلی انوکھی بات تو یہی ہوگئی کہ آپ کی بجائے چھوٹی باجی نے کھانا بنایا۔

    دوسری بات یہ کہ آپ کی بتائی ہوئی ڈش چکھنے کے لیے اب مجھے پہلے زمین خریدنا پڑے گی
    پھر اس میں آم کے پودے لگانے پڑیں گے۔
    پھر آم کے بڑے ہونے کا انتظار کرنا پڑے گا ۔۔ (اتنی دیر میں‌ہوسکتا ہے میں فوت ہی ہو جاؤں )
    اگر درخت بڑے ہوگئے۔ اور ان پر آم لگ گئے
    تو پھر آندھی کا انتظار کرنا پڑے گا۔ اگر کسی سیزن میں آندھی نہ آئی تو وہ سیزن تو بیکار گیا ۔ :takar:
    اگر خدا خدا کرکے آندھی آگئی تو پھر امبیاں لے کر آؤں گا
    پھر بھنڈی بھی اس وقت تک کافی مہنگی ہوچکی ہوگی ۔
    پھر امبی اور بھنڈی پکا کر کھاؤں گا


    اور اگر پھر بھی ص نہ آیا تو

    پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟ :133: :133: :133: :133:
     
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم بھائی آپ موجودہ دور کے ملا نصیر الدین ہیں خیر سے :201: :201: :201: :201:
     
  30. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کی باتیں بہت مزیدار ہوتی ہیں :hasna:
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں