1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

امریکی صدربش پردو جوتے پھینکے گئے

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏15 دسمبر 2008۔

  1. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    نوید صاحب بہت ہی زبردست
     
  2. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    نوید صاحب بہت عمدہ اور زبردست تبصرے ارسال کیے ہیں آپ نے۔ :201: :201: :201: :201: :201: :101: :101: :101:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :hasna: بہت خوب نوید بھائی ۔ :hasna:
    اچھی شئرنگ کررہے ہیں آپ :87:
     
  4. Guest
    Online

    Guest مہمان

    جوتے کھانا۔۔۔ گولی کھانے سے زیادہ مشکل اور ذلت اُٹھانے والا کارنامہ ہے۔
     
  5. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم نوید صاحب نے بہت عمدہ اور ہنسنے پر مجبور ہونے والے تبصرے ارسال کیے ہیں۔۔

    میں بھی سپین میں ہوں، اور کالج میں ہماری سپینش کی کلاس میں اسی موضع پر بات چیت اور تبصرے ہوئے۔۔

    سب نے جارج بش کو برا بھلا کہا، اور جوتا مارنے والے کو بہادری کا لقب دیا۔ :boxing:

    کابرون(حرامی) جوتے کھانے کے بعد بھی ہنستا ہے۔۔۔!!
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    نعیم ، عتیق، آزاد اور محبوب بھائی تبصرہ جات پسند کرنے کا شکریہ ۔۔۔۔

    تبصروں‌کو جاری رکھنے سے قبل ایک دلچسپ واقعہ :hasna:

    جنوبی امریکہ کے ملک وینزویلا کے صدر صاحب نے ہمیشہ کی طرح‌انوکھی حرکت کی ہے ۔

    گزشتہ روز (منگل ) وینزویلا کی پارلیمنٹ کے اجلاس میں جوتا مارنے کی وڈیو کو دکھانے کے بعد
    صدر اوگو شاویز نے بیان دیا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گو کہ کسی پر جوتا پھینکنا غلط حرکت ہے تاہم عراقی صحافی مبارک باد کا مستحق ہے اس نے ایک جرات والا کام کیا ہے ۔۔۔


    خوش رہیں‌
     
  7. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    واقعی ۔۔ سچ کہتے ہیں

    جو تن لاگے سو وہی جانے

    عراقیوں پر اس خبیث نے ظلم و بربریت کے جو پہاڑ ڈھائے ہیں ۔ وہاں سے اسے ایسا ہی ریسپانس ملنا چاہیے تھا ۔
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت دنوں سے یہ خبر مخلتف ٹی وی چینلز پہ چلتی آ رہی ھے اخبارات کا زینت بنی ھے ہر طرف ایک شور سا مچا ھے مسلم بہت خوش اور غیر مسلم بھی پر جوش نظر آتے ھیں
    میں نے بھی وہ ویڈیو دیکھی
    مگر

    ویڈیو دیکھ کے مجھے لمحہ بھر کو بھی خوشی نہیں ہوئی کیونکہ جوتے پھینکنے والا مسلمان تھا اور یہ ایک مسلمان کا شیوہ نہیں ہم باتیں تو خدا اور اس کے رسول کی کرتے ھیں کیا ان پہ عمل بھی کرتے ھیں
    کیا اسلام کی یہ تعلیم ھے
    کیا بنی پاک حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں یہ سکھایا ھے
    ہر گز نہیں

    وہ پاکیزہ ذات جو رحمتوں کا گہوارہ تھی وہ تو اس عورت کے گھر ان کا حال پوچھنے جاتے ھیں جو روزانہ آپ کے جسد مبارک پہ کوڑا پھینکتی تھی
    آپ کو شاید اچھا نہ لگے میرا اس طرح سے لکھنا میں میں کیا کروں
    مجھ سے مسلمانوں کی یہ بے بسی دیکھی نہیں جاتی
    بے بسی نہیں تو کیا ھے
    2 جوتے پھینکنے پہ ایسے خوش ھیں جیسے کوئی قلعہ سر کر لیا
    بہتر ہوتا کہ ہم اپنے خدا اور اپنے پیارے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیم پہ عمل کرتے ہوئے اخلاق کے اعلی نمونے دکھاتے ہوئے دشمنوں کو زیر کرتے
    گالی کا جواب گالی نہیں ہوتا
    گالی بے بس اور لاچار لوگ دیتے ھیں
    میں شاید کچھ اور نہ لکھ پاؤں کیونکہ مجھ میں ہمت ہی نہیں اس موضوع پہ کچھ لکھنے کی دکھ ہوا تو لکھ دیا
    کہ ہم کیوں اتنے بے بس ھیں
    قرآن کے ہوتے پیارے بنی :saw: کی تعلیم کے ہوتے یہ سب ہمارے پاس ھے تو کیا ہم اس پہ عمل نہیں کرتے میں سمجھتی ہوں عمل ہی نہیں کرتے
    فتح مکہ جیسی عظیم الشان فتح جو مسلمانوں کو نصیب ہوئی وہ نبی کریم :saw: کے اس اخلاق حسنہ اور خدا کی خاص رحمت سے ہوئی
    حدیبیہ کا واقعہ یاد ہو گا
    نبی کریم :saw: واپس مدینہ تشریف لے جاتے ھیں اگر وہ اپنے ساتھیوں کو جو ان کے اشارے پہ اپنی جان دینے کو تیار تھا ایک ذرا سا اشارہ بھی دیتے تو سب ان کے لئے اپنی جانیں قربان کر دیتے مگر آپ نے ایسا نہیں کیا
    یہ اسلام کی تعلیم ھے جسے ہم سب بھول چکے ھیں
    جتنا قران پاک کی تعلیم سے دور جائیں گے اتنا ہی تباہی کے قریب ہوتے جائیں گے
    خدا کے لئے خدا کی رسی کو مضبوطی سے پکڑیں
    اسلام ایک امن پسند مذھب ھے
    دنیا میں امن و شانتی صرف مسلمان ہی لا سکتے ھیں
    ہم ایسی بے مطلب باتوں میں خوش ہوتے رھے تو دشمن ہم سے بہت آگے نکل جائے گا
    یہ تلوار کی جنگ نہیں ھے
    اپنے اخلاق اپنے اعمال سے ثابت کرنا ہو گا
    کہ مومن کی شان کیا ھے
    اب تو میڈیے کی سہولت موجود ھے
    قلم کی یلغار کا مقابلہ قلم سے کریں
    میڈیا کی یلغار کا مقابلی میڈیا سے
    معذرت کے ساتھ لکھنا تو بہت چاہتی ہوں مگر اس سے زیادہ کی ہمت نہیں
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ ۔ خوشی جی ۔
    آپ کے خیالات بہت ہی عمدہ ہیں اور متاثر کن ہیں۔
    بہت ہی خوبصورت اور دردِ دل کی باتیں کر ڈالی آپ نے۔

    بلاشبہ آج کا دور عمل کا دور ہے۔ اور ہمیں علم و ٹیکنالوجی میں غیر مسلموں کے برابر کھڑا ہونا چاہیے۔
    اگر عراق ، افغانستان اور دیگر اسلامی ممالک کے پاس، علم ، ٹیکنالوجی، سرمایہ، ترقی اور معاشی خوشحالی ہوتی تو امریکہ یا دیگر استعماری طاقتیں شاید کبھی ہمارے برادر ممالک پر یوں دن دھاڑے چڑھ دوڑنے کی ہمت نہ کرتیں۔
    ملائشیا کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ ایران کو دی جانے والی دھمکیاں ، اب تک صرف گیدڑ بھبکیاں ہی ثابت ہورہی ہیں۔

    اس لیے میں خوشی جی آپ سے اتفاق کرتا ہوں کہ ہمیں اپنے قول و فعل کی اصلاح‌کرنا ہوگی ۔ خود کو سنواریں۔ اپنی آئندہ نسلوں کو سنواریں۔ تاکہ جو ذلت ہم دیکھ رہے ہیں کم از کم ہماری آئندہ نسلیں نہ دیکھیں۔

    اللہ تعالی ہمیں اپنی اصلاح کی توفیق دے۔ آمین
     
  10. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی جی اور نعیم بھائی اتفاق میں بھی کرتا ہوں۔ مگر کہتے ہیں نا کہ بلی کو جب بند گلی میں گھیرا جائے تو وہ بھی لڑنے پہ آجاتی ہے۔ مگر ظلم و بربریت کے جو پہاڑ عراقیوں پہ ڈھائے گئے میں، آپ اور باہر موجود میں کوئی بھی ان کو محسوس نہیں‌کرتا۔

    حضرت عمر :rda: کے دور میں جب قحط کا زمانہ آیا تو آپ نے ہاتھ کاٹنے سے منع فرمایا اور کہا کہ پہلے سب کو کھلاو پھر اگر کوئی چوری کرے تو ہاتھ کاٹو۔

    سو قحط کے زمانے میں چوری کو بھی چوری نہیں بلکہ مجبوری کہتے ہیں۔


    سلام ہے اس صحافی پہ۔۔۔۔۔یہ کوئی جذباتی نعرہ یا تحسین نہیں‌ہے۔۔۔۔۔زمین کے اس ٹکڑے سے آگ کے تپش کے بارے پوچھو ۔۔جہاں آگ جل رہی ہے۔۔۔۔جیسے جو بیچ دریا اترتے ہیں وہی جانے ان کی گہرائی۔۔۔۔باقی سب اندازے ہیں۔ اور اندازے تو صرف اندازے ہی ہوتے ہیں۔

    یہ ایک ناتواں اور کمزور سی کوشش تھی اور دنیاوالوں تک یہ پیغام بھی پہنچا کہ عراقی ۔۔۔۔امریکیوں کے بارے کیاسوچتے ہیں۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب محبوب بھائی ۔ آپ نے بڑے پتے کی اور اسلامی تعلیمات و قوانین کی روح کے عین مطابق بات کی ۔
    طالبانی اسلام سے یہی ایک اختلاف مجھے بھی ہے۔ کہ قوم کو کچھ دیا نہیں۔ اور اسلامی سزاؤں کو ہی سارا " اسلام "‌ سمجھ کر ہاتھ کاٹنے، سر قلم کرنے اور سنگسار کرنے چل نکلے۔
     
  12. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    جوتے والی وڈیو اب پنجابی ڈبنگ کے ساتھ

    [youtube:5yg560ba]http://www.youtube.com/watch?v=gHwbTTogvms[/youtube:5yg560ba]​
    خوش رہیں
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    :201: آآآآآآآآآنڈےےےےےےےےےےے وی :201:
     
  14. ایم عتیق
    آف لائن

    ایم عتیق ممبر

    شمولیت:
    ‏14 دسمبر 2008
    پیغامات:
    141
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :201: :201: :201: ہاہاہاہاہا
     
  15. اقرا99
    آف لائن

    اقرا99 ممبر

    شمولیت:
    ‏9 نومبر 2008
    پیغامات:
    118
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جی نادر بھائی ۔ مشکل ہے۔
    لیکن زندہ ضمیر انسان کے لیے ۔
    بلکہ زندہ ضمیر بھی رہنے دیں۔ کم از کم " انسان " کے لیے بھی جوتے کھانا بہت ذلت آمیز کام ہے۔


    اور جو کھا کر بعد میں نمبر بتانا شروع کردے ؟[/quote:wg5xr7mb]


    لیکن کچھ بھی ھو ۔ ۔ ۔ اس صحافی نے کام زبردست کیا :happy:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں