1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏20 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ابتدا ہے رب کریم کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم والا ہے
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    بہت اچھی بات کی ہے جناب
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    پاکستان زندہ باد
    -----------
     
  4. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    تو پروگرام ختم ہوگیا کیا
     
  5. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ٹائم ٹیبل کی پیروی سے ہر کام وقت پہ مکمل ہوجاتا ہے۔
     
  6. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ثمر قند سے واپسی پر دوبارہ پروگرام شروع ہو سکتا ہے.
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    جلدی سے بستر سے باہر نکلیں‌بہت خواب دیکھنے لگے ہیں
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    چلیں جی آپ کے کہنے پر اٹھ جاتے ہیں بستر سے
     
  9. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    حقہ پانی بند کردیا جائے گا
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    خیر ہے میں کونسا حقہ پیتا ہوں
     
  11. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    دو گھونٹ پانی تو پیتے ہی ہوں گے
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ڈول بھر کے بھی دیں تو آج کل پی لونگا اتنی پیاس لگتی ہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ذخیرہ رکھیں آج کل پانی کا ہر وقت
     
  14. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    رہنے دیں ذخیرہ اندوزی اچھی عادت نہیں ہے
     
  15. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ڑ بہت ٹیڑھا ہے جی ، میں جب بھی آتا ہوں تو یہی حرف روڑے اڑکائے بیٹھا ہوتا ہے ، مجھے لڑھکا دیتا ہے ۔ اور میں دڑ وٹ کے واپس دوڑ جاتا ہوں ۔
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    زحمت ہوتی ہے ہر بار آپ کو اس ڑ کی وجہ سے
     
  17. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ژالہ باری کا موسم گزر گیا کیا
     
  18. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    سچ میں‌پچھلے سال فروری میں‌لاہور میں‌اتنے اولے پڑے کہ سب جگہ سفید ہوگئی تھی
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    شام کو ہوئی تھی، یا شب کو، یا صبح کو ژالہ باری
     
  20. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    صبح تو نہیں‌ہاں یاد آیا شام کو ہوئی تھی
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ضمیر کی آواز انسان کو لرزا دیتی ہے۔۔۔
     
  22. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    طمع اور لالچ اخلاقی اقدار کی پستی کا بہت بڑا سبب ہیں۔
     
  23. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    غالباً دونوں الفاظ کا ایک ہی مطلب ہے شاید
     
  24. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ظاہری طور پر لڑیوں کی ترتیب میں‌ دھیان نہیں آپ کا
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    عقل لگتا ہے آج غائب ہو گئی ہے:doh: تیسری غلطی
     
  26. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    غائب کیسے ہوسکتی ہے یہیں کہیں ہوگی
     
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    فرصت جیسے ہی ملی، تو بھٹک گئی ہو گی شاید۔ خیر واپس آ جائے گی آہستہ آہستہ
     
  28. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    قوی امید ہے کہ شام تک لوٹ آئے گی
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    کتنی غلطیوں کی اور گنجائش ہے باقی
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    گائے کے سینگ کتنے ہوتے ہیں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں