1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏20 مئی 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    سابقہ لڑی کے صفحات مکمل ہونے پر نئی لڑی کی اشد ضرورت کے پیش نظر یہ لڑی بنا رہا ہوں کیونکہ سابقہ لڑی کو کسی بھی وقت تالا لگ سکتا ہے


    شکریہ
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے گپ شپ کریں

    کچھ نیا بنائیں بھائی۔۔۔۔۔

    پلیز۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے گپ شپ کریں

    کس قسم کا
    -0-------
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے گپ شپ کریں

    کوئی اور لڑی
    1۔ جیسے خالی جگہ پر کریں
    2۔ ایک سطر میں امر بالمعروف بیان کریں اور نیچے نہی عن المنکر بیان کریں۔۔۔
    3۔ ایسا کرنے سے ویسا ہوجاتا ہے (کوئی عمل اور اس کا نتیجہ)
    وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے گپ شپ کریں

    الف سے آغاز ہوا چاہتا ہے
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے گپ شپ کریں

    بسم اللہ سے آغاز ہونا چاہئے تھا
     
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    پخیر راغلے ۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    تو پھر بھلی کرے آیا
     
  9. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    تلاش گمشدہ کس کا آیا ہوا ہے
     
  10. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ٹھیک طریقے باری باری لکھیں۔
     
  11. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ٹھیک سے دیکھ لیا کریں پہلے کون سا لفظ ہے
     
  12. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ثمر قند سے آیا ہوں جلدی میں کچھ نہیں ہی نہیں آیا. مگر میری طرح آپ بھی
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ثمر کھانا چاہیے آپ کو بھی ۔
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    جلدی بتائیں آپ ثمر قند کے پیچھے کیوں‌پڑگئے ہیں
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    چاہتا تو بہت ہوں لیکن یہ ث ہر دفعہ مجھ پر ہی آتا ہے۔:(
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    حق بات کہیں آپ نے
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    حالانکہ میں چ سے لکھ دیا تھا لیکن نصراللہ بھائی نے دوبارہ لکھا۔
     
  18. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    خیر سے آج ان کی نیند نہیں پوری ہوئی
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    درمیان میں دیکھیں
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ڈھول بجائیں ان کے لیے انہوں نے ٹھیک کرنے کی کوشش کی لیکن دیر ہو چکی تھی۔
     
  21. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ذخیرہ ہے ڈھول کا لگتا تو ایسے ہے
     
  22. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    رنجش ہی سہی مگر ڈھول کا ذخیرہ نہیں ہوتا
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ڑ سے اگر کوئی لفظ نہیں بنانا تھا تو کیوں شامل کیا گیا اسے حروف تہجی میں
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    زنجیر بنالیں الفاظ کی
     
  25. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ژرف بیانی سے کام لے رہے ہیں ھارون بھائ آپ
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    سچ بتائیں ژرف کے معنی کیا ہیں
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    سائیں جی یہ ہوتا کیا ہے ژوب بیانی
     
  28. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    شعلہ بیانی تو سنا تھا لیکن ۔۔۔۔۔!!
     
  29. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    صلح صفائی کا ذکر کہاں سے آگیا؟
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف ۔ ب۔ پ ۔ کے لحاظ سے جملے بنائیں

    ضروری ہے تو بتائے دیتا ہوں پھر
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں