1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 مارچ 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    سارے لفظ چھوڑ دیے تو لکھنا کیا ہے یہاں
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    شاید اشاروں کی زبان کام آجائے
     
  3. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    صرف آپ ہی سمجھیں گے پھر تو
     
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ضرورت پڑ سکتی ہے آپ بھی سیکھ لیں
     
  5. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    طوطے بھی سیکھ سکتے ہیں
     
  6. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ظاہر ہے ذہین جو ہوتے ہیں
     
  7. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    عجائب گھر کبھی گئے ہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    غلیل چلائی ہے کبھی آپ نے
     
  9. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    فسٹ کلاس میں تھا تب چلائی تھی
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    قابو کیسے کی تھی
     
  11. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    کیسے تو یاد نہیں اب اتنی پرانی بات ہوگئی ہے
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    گئے دنوں میں کبھی کوئی شکار بھی کیا یا نہیں
     
  13. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    لگاؤ نہیں رہا اس کام میں
     
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    مجھے تو آج بھی بچپن کی یادیں از بر ہیں‌
     
  15. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    نہاتے بھی ہوں گے نہر پر نیکر پہن کر۔
     
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    وہ نیکر بعد میں عجائب گھر میں رکھوا دی گئی تھی ۔ :tv:
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ہاں جی ایسا ہی ہے لیکن یہ مخبری کس نے کی۔ :soch:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    یہ بات اس کنگ کانگ کے ذریعے نکلی تھی جو بعد میں وہ نیکر چرانے کی کوشش کررہا تھا
     
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ارےےےےےےےےے پھر تو ھارون بھائی کی بنیان بھی اسی نے چرائی ہو گی۔
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    بنیان کا قصہ اور ہے اس سے "لوٹا لیگ " والوں نے الیکشن میں اپنے بینر بنوا لیے تھے۔
     
  21. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    پھر دھوتی تو یقینا مشرف کے جلسے میں شامیانے کے طور پر کام آئی ہو گی۔
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    تو ثابت ہوا کہ پاکستانی سیاستدانوں کا سارا نظام ہارون بھائی کے دم سے چل رہا ہے۔ :201:
     
  23. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ٹھیک طرح سے بتا کیوں نہیں‌دیتے کہ زرداری جو عشائیہ دیتا ہے اس کے کھانے کے انتظام کے لیے ہارون بھائی کو ایک دن کے لیے روزہ رکھوایا جاتا ہے ۔
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ثواب کا کام ہے روزہ رکھنا بھی ۔ ہارون بھائی ثواب کےکام بہت شوق سے کرتے ہیں۔
     
  25. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    جزاک اللہ -
     
  26. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    چاہیں تو ثواب والے پیغام سے اوپر والے پیغامات پر بھی نظر ڈال لیں جزاک اللہ کہنے سے پہلے۔
     
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    حال اور ربا !‌کیسے بیلی ہیں‌میرے
     
  28. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    خیر مجھے ایک بات بتایں۔ یہ ہر جگہ ھارون رشید جی کو ہی چھکے کیوں لگائے جاتے ہیں؟؟؟؟؟
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    دوستوں کے ساتھ ہی کر سکتے ہیں نا
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ذہین آدمی ہوں ناں بھالوؤں‌کی باتیں سن کر خوش ہوتا ہوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں