1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

'کھیلو کودو بنو نواب' میں موضوعات آغاز کردہ از ھارون رشید, ‏6 مارچ 2011۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دوستو ! آئیے ایک نئے کھیل کا آغاز کرتے ہیں۔ ہم اس لڑی میں روزانہ ایک جملہ لکھیں گے۔ لیکن جملے کا آغاز الف-ب-پ-ت-ٹ-ث۔۔۔۔۔۔۔ سے لیکر ۔۔ ی تک ہوگا۔ یعنی ہر اگلا پیغام اگلے حرفِ ابجد سے شروع ہوگا۔ لیکن شرط یہ ہے کہ گذشتہ جملے میں سے کوئی ایک لفظ بھی آپکے جملے میں شامل ہو۔ تاکہ بات سے بات نکلتی رہے۔

    کوشش کریں کہ اپنا جملہ لکھ کر اسکے اگلا حرف ابجد بھی دے دیں تاکہ آئندہ پیغام دینے والے کو آسانی رھے۔ اور کوشش کریں کہ اچھی اچھی باتیں لکھیں جس سے ہمیں کھیل ہی کھیل میں کچھ فائدہ بھی ہوتا رہے ۔میں شروع کرتا ہوں۔

    الف ۔۔ اللہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم فرمانے والا ہے۔


    اب اگلا پیغام ۔۔ ب ۔۔ سے شروع ہوگا۔۔ اور ایک جملے پر مشتمل ہونا چاھیے اور میرے دیے ہوئے جملے میں سے کوئی ایک لفظ بھی اس میں شامل ہونا چاھیے۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    بسم اللہ جناب ۔ ہم بھی حاضر ہیں کھیل کو نئے سرے سے شروع کرنے کے لیے۔
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    تاریخ 24 مارچ تھی جب قراردادِ پاکستان منظور ہوئی جبکہ ہمیں 23 مارچ بتایا جاتا ہے۔
     
  5. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ٹھیک ٹھیک تو مجھے بھی پتا نہیں ہے مگر ایسا ہے کیوں
     
  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ثبوت بھی پیش کریں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    جنتریوںمیں اکثر آزادی کا دن بھی 15 اگست لکھا ہوا ہے
     
  8. عفت
    آف لائن

    عفت ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    1,514
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    چاقو خطرناک ہوتا ہے۔
     
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    حیرت ہے یہ بات آپ نے کہی کیوں
     
  10. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    خیریت ہے آپ اتنے حیران کیوں ہورہے ہیں
     
  11. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    دراصل یہ فرصت کے اوقات میں حیران ہوتے رہتے ہیں۔
     
  12. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ڈرتے تو نہیں نا
     
  13. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ذرا کوشش کر کے دیکھئے ان کو ڈرانے کی پتا چل جاے گا۔
     
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    رہنے دیں ایسی کوششیں نہ کیا کریں جس سے کوئی ڈر جائے۔
     
  15. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ڑ سے سب ڈر گئے چلیں میں ہی لکھ دیتی ہوں-------
     
  16. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    زیادہ نہیں تو ایک ہی لفظ بنا دیں ڑ سے
     
  17. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ژ پھر مجھ پر :hathora:
     
  18. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    سبحان اللہ، لفظ نہیں بنا تو خود ہی اپنے سر ہتھوڑی۔
     
  19. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    شاید وہ ہتھوڑی چلا رہے ہیں
     
  20. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    صاف ظاہر ہے اگر بلال بھائی ہتھوڑی چلا رہے ہیں تو سر آپ کا ہے ۔۔۔۔۔:86:
     
  21. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ضرور میں ہوتا اگر بلال بھائی کے بعد آیا ہوتا
     
  22. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    طریقہ ٹھیک رکھا ہے خود کو بچانے کا۔ اب بلال بھائی میرے سر پر مارنے سے تو رہے۔
     
  23. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    ظالم تو نہیں ہیں وہ اتنے پھر بھی کچھ کہہ نہیں سکتے
     
  24. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    عین ممکن ہے کہ کوئی پرانا حساب برابر کر رہے ہوں۔۔۔۔۔:boxing::135:
     
  25. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    غور کر رہا ہوں آپ بھی کوئی حساب برابر کر رہی ہیں
     
  26. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    فکر نہ کریں ۔۔آپ کا میرا کوئی حساب نہیں ۔۔۔
     
  27. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    قسم سے میں تو آپکی باکسنگ کی تیاری سے ڈر گیا تھا
     
  28. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    کیا میں اتنی خطرناک لگتی ہوں۔ میرا اوتارتو دیکھیں کتنی معصوم ہوں۔:a172:
     
  29. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    گارنٹی سے کہتا ہوں آپ کے اوتار کو دیکھ کر نہیں کہا ایسا۔ اوپر والے پیغام میں لگی سمائیلز دیکھ کر کہا تھا
     
  30. ارشین بخاری
    آف لائن

    ارشین بخاری ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2011
    پیغامات:
    6,125
    موصول پسندیدگیاں:
    901
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: الف-ب-ت-پ-۔۔۔ی کے لحاظ سے بات سے بات نکالیں

    لیکن یہ سمائیلی تو بلال بھائی کی ترجمانی کے لیے تھیں۔۔۔۔
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں