1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اطلاع عام

Discussion in 'گپ شپ' started by آصف احمد بھٹی, May 14, 2013.

  1. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ آف لائن ہیں اس وقت
     
  2. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    میں آن لائن ہوں جناب
     
  3. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں میں بھی آن لائن ہوں
     
  4. محمدداؤدالرحمن علی
    Offline

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    Joined:
    Feb 29, 2012
    Messages:
    16,600
    Likes Received:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    چلیں یہ تو اچھی بات
    اور سنائیں کیا حال ہے
     
  5. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کا کرم ہے کل موٹی موٹی برف باری ہوئی ہے یعنی اوے اور برف ایک ساتھ
     
  6. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    پھر تو خوب مزے ہو رہے ہیں برف باری میں پاکستانی جی
     
  7. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    یہ موسم مزے لینے والا نہیں جناب ۔مزے لینے والا موسم آنے والا ہے یعنی گرمیاں
     
  8. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    داود بھائی کی تاریخ کب طے ہوئی؟
     
  9. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    والدین سے رابطہ کرنا پڑے گا تاریخ معلوم کرنے کے لئے
     
  10. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس کی ضرورت نہ پڑے۔
    خود ہی بتا دیں گے جب جب تاریخ قریب آئی!
     
  11. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    بتائیں گے نہیں بلکہ سرپرائز دیں گے سب کو اچانک
     
  12. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شادی دور سے اچھی لگتی ہے مگر جیسے جیسے قریب ہوتی جاتی ہے حالت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  13. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    حالت کا تو معلوم نہیں لیکن دل بلیوں کی طرح اچھل رہا ہوتا ہے
     
  14. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بلیوں کی طرح کیوں ؟؟؟
     
  15. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    دل بلیوں اچھلنا۔۔۔۔۔۔۔۔
    بلیوں کی طرح نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
     
  16. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کمال مثال ہے جی
     
  17. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    ایسے مرحلے بہت حسین ہوتے ہیں۔۔۔
     
  18. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نویں اطلاع
     
  19. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    عبدالوہاب غوری اے لیول میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
     
  20. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مبارکاں جی مبارکاں
    بہت بہت مبارک ہو غوری بھائی آپ کو:dilphool: اور آپ کے بیٹے کو بھی :255:
     
  21. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ!
    اللہ کا کرم ہے بچہ اپنےمقصد میں کامیاب ہوگیا۔۔۔
     
    ابو تیمور likes this.
  22. ابو تیمور
    Offline

    ابو تیمور ناظم Staff Member

    Joined:
    Mar 25, 2012
    Messages:
    61,873
    Likes Received:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ زندگی میں آئندہ آنے والے امتحانوں میں ایسے ہی کامیابی سے نوازتا رہے۔ آمین
     
  23. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
  24. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    بہت بہت مبارک جناب۔۔۔کون سے مضمون رکھے ہیں انھوں نے
     
  25. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس مرتبہ اکاونٹنگ، ایکنامکس اور بزنس وغیرہ تھے
     
  26. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    کیا چارٹیڈاکاونٹینڈ بننا چاھتے ہیں
     
  27. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جی اے سی سی اے کا ارادہ ہے ان کا!
     
  28. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک کامیابی عطا فرمائیں آمین
     
  29. غوری
    Offline

    غوری ممبر

    Joined:
    Jan 18, 2012
    Messages:
    38,539
    Likes Received:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین۔۔۔۔۔۔۔
     
  30. پاکستانی55
    Offline

    پاکستانی55 ناظم Staff Member

    Joined:
    Jul 6, 2012
    Messages:
    98,397
    Likes Received:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اعلی تعلیم اس لئے ضروری ہوتی ہے کہ اتنی تنخواہ ملتی ہے کہ بندے کے اخراجات پورے ہو جاتے ہیں وہ عزیزوں کی مدد بھی کر سکتا ہے اور اللہ کی راہ میں خرچنے کے بعد کچھ مستقبل کے لئے بھی بچا سکتا ہے ۔۔اور حرام کمانے کا خیال بھی نہیں آتا ۔
     

Share This Page