1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

اطلاع عام

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏14 مئی 2013۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اطلاع
    دی جاتی ہے کہ
    جناب محترم نصر اللہ چاچو
    اگلے صدراتی الیکشن میں
    زرد آری چاچو کے مقابل ہونگے
    اس لیے
    ہماری اردو پیاری اردو کے تمام صارفین
    نصر اللہ چاچو کے ذمے
    اپنے اپنے تمام واجب الادا قرض وصول کر لیں
    استثنی ملنے کے بعد
    ہر قرض معاف سمجھا جائے گا ۔
     
    زنیرہ عقیل، ہادیہ اور محمدداؤدالرحمن علی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
  3. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بہت اچھی خبر ہے ہم تو نصراللہ جی کے ساتھ ہیں
     
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی ! آپ بھی قرض معاف کروانا چاہتے ہیں ؟
     
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    انھوں نے مجھ سے کوئی قرضہ لیا ہی نہیں تو معاف کیسا جی
     
  6. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    یہاں بھی یہ ہی صورتحال ہے۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ جی کامیابی حاصل کرنے کے بعد سب سے پہلے صدارتی کرسی پر بیٹھنے سے پہلے اسے تبدیل کروالیجئے گا۔ بلکہ ابھی سے آرڈر دے دیں۔۔۔۔۔ اور 58بی کو دھیان سے استعمال کریں۔۔۔۔۔۔
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی آپ کے ذمہ ایک ملاقات ادھار ہے اس کا حساب جلدی دے دیں
     
    ابو تیمور اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سب دوست اپنے اپنے حساب کتاب کر لیں ۔
    استثنی ملنے کے بعد کوئی حساب کتاب نہیں
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ قرض تو مجھے بھی مانگنا چاھیے تھا
     
  11. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    سارے اُدھار کھاتے چیک کر لیں ۔
     
  12. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    کھاتے کہاں گئے؟؟؟؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیا ہو رہا ہے بھئی یہ کیا ہو رہا ہے :beating:
    چھپ چھپیتے میرے نام سے قرضے لے کر ہضم بھی کئے جا رہے ہیں :06:
    اور ہم کو کانوں کان خبر بھی نہ ہوئی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی آپ J.J.O.N والی پارٹی میں ہیں کیا :wink:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    شکر ہے کوئی تو ملا اللہ کا نیک بندہ جس سے کوئی قرض نہیں لیا ہوا
    اب اگلی واری پاکستانی جی زندہ باد۔ کسی اور کی ضرورت نہیں پڑے گی
     
  16. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کرسی تبدیل کرنے کی ضرورت ہوئی تو شہنشاہ اکبر والی کرسی رکھواؤں گا پھر :chp:
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    نصراللہ بھائی یہ کیا ماجرا ہے؟
     
  18. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جو کھائے جا چکے ہیں ، وہ پیشگی استثنی کے تحت آتے ہیں ۔
     
  19. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    آپ بھی حساب کتاب کے چکر میں پڑ گئے ہیں ھارون بھائی
    ایک تو بھائی بھی کہتے ہیں اور پھر حساب بھی کرتے ہیں :(
    یہ تو آپ کی زیادتی ہے ھارون بھائی :(
    بھلا میں نے آپ سے کوئی حساب کیا ہے اب تک :wink:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    اُس پر تو آج کل آمان اللہ بیٹھتا ہے ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    لو جی ! استثنی حاصل ہونے سے پہلے ہی " زرداروی " روح نصر اللہ چاچو میں داخل ہو چکی ہے ۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے تو آپ سے قرض مانگنے کی توقع تھی۔ الٹا آپ مجھ سے قرض مانگنے کے درپے ہوئے پڑے ہیں
    یہ تو زیادتی ہے آپ کی
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    اتنی زیادتی o_O چچ چچ چچ
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ ہی جانے کیا ماجرہ ہے۔ نجانے ہمارے نام سے کیا کیا اور کس کس سے لے چکے ہیں آصف بھائی
     
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    میں تو بس مستقبل کا فرحت اللہ بابر بننے کے خواب دیکھ رہا تھا ۔
    مگر آپ نے مجھے پہلے ہی نااہل کر دیا :oops:
     
  26. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی نے تو صرف اطلاع عام کی ہے اورتو کچھ نہیں طلب کیا!:soch:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    عقابی روح بیدار ہوتی ہے جب جوانوں میں
    نہیں دیکھتی وہ بدروح کو اپنی راہوں میں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    ایک ننھا منا سا خواب تھا کہ نصر اللہ چاچو کے صدر بننے کے بعد فرحت اللہ بابر والی تردیدی کرسی مین سمجبھال لونگا :( خیر کوئی بات نہیں ۔
     
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:

    شاباش چاچو ۔
    زرد آری کیا بیچتا ہے ۔
     
  30. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    زرداری کی روح نے رنگ دکھانا شروع کردیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ خیر کرے!!!!!:soch:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں